خوشی @aaho_aaho
tweeting on #music #fashion #politics #religion #journalism #media #sports #business twitter.com/search/from:@a… Lahore, Pakistan Joined September 2014-
Tweets44K
-
Followers120K
-
Following320
-
Likes353K
خوبصورت ۔بولڈ اور باکمال عورت جس سے آپ دُنیا کے ہر موضوع پر گفتگو کر سکیں اور وہ آپ کو آپ کی حدود میں رکھنا جانتی ہو پھر اس کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں رہ جاتا کہ آپ اس کے ساتھ ایک کپ چائے پی سکتے ہیں یا کھانا کھا سکتے ہیں❤️❤️
جذبات وقتی ہوتے ہیں بدل جائیں گے ۔۔اس لیے ان کی خاطر عزتِ نفس کا نقصان ہرگز نہ کریں۔۔ پچھتاوا ہو گا۔۔۔!
أَنَّ اللَّـهَ مَوْلَاكُمْ نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ یہ کہ اللہ ہی تمہارا دوست ہے، اور کیا ہی اچھا وہ دوست ہے، اور کیا ہی اچھا وہ مددگار ہے۔ القرآن 8:40
ہماری عدلیہ کی ساکھ کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ جب اسٹیبلشمنٹ کے زیرِ عتاب کسی پارٹی کو عدالت سے ریلیف ملنا شروع ہو جائے تو لوگ کہتے ہیں کہ یہ ڈیل کا نتیجہ ہے
قابلِ قدر ہیں وہ لوگ جو اپنی محرومیوں کا بدلہ معصوموں سے نہیں لیتے بلکہ جو درد وہ سہہ چکے ہوتے ہیں دوسروں کو اس سے محفوظ رکھتے ہیں۔۔۔!
بات ہو رہی پُرانی چیزوں کی ، پُرانے دور کی ، پُرانی تصویروں کی ۔ تو سوچا کہ لیوں نا اپنی پُرانی ڈائری کا ذکر چھیڑا جائے۔ بس جی اب اپنے مُنہ سے کیا تعریف کروں ۔ چھوٹے ہوتے سے ہی ہمیشہ اچھا لکھنے کی کوشش کی ہے اور ابھی تک سیلھنے کا پراسیس چل رہا ہے ❤️
محبت محبت صرف دو پــیروں پــر کھــڑی رہتــی ہــے جس میں ایک پیــر عزت کا اور دوســـرا پیــر توجــہ کا ہوتــا ہــے دونوں میـں ســے ایک بھــی کھــو جائــے تو محبت معــذور ہــو جاتــی ہــے ❤️❤️
صبح سویرے جلدی اُٹھنے، ورزش کرنے ، اور سادہ غذا کھانے سے زندگی میں یہ فرق پڑتا ہے کہ بندہ جب مرتا ہے تو صحت مند مرتا ہے۔ ہیں جی 😜
جو لوگ مجھے شروع سے فالو کرتےچلےآرہےہیں وہ بہت اچھےسےجانتےہیں کہ میں کاپی پیسٹ نہیں کرتی اور جو کاپی کروں ۔اُس پرمینشن کرتی ہوں کہ کاپی ہے۔باقی اگر اتفاق سے کچھ الفاظ ملتےجُلتے لگیں تو کاپی پیسٹر کا طعنہ قابل قبول نہیں ہمارےلکھےمیں بہت حد تک ہمارا مطالعہ اور مشاہدہ ہی جھلکتاہے۔
جانتے ہو؟؟؟ دُنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟؟ یقیناً تُم...... اور تمھارے بعد؟؟؟ یقیناً تُمھاری محبت اور تمھاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے؟؟؟ میری دُنیا تو صرف تُم تک ہے اس کے بعد دُنیا کیسی ہے کسے فرق پڑتا ہے کیا فرق پڑتا ہے ♥️
یار کیا ہاتھ منہ دھو کے ایک ہی بات کے پیچھے پڑ جاتے ہو کچھ variation لائیں اپنے کونٹنٹ میں،سوچ میں ایک ہی ٹاپک کی جگالی بور کرتی ہےیار کچھ نیا نہیں ہے زندگی میں؟ کسی نے غلطی سے کچھ اچھا لکھ دیا تو کیا اتنی پیسٹنگ سٹارٹ ہوتی ہے اُففف میں انفرینڈ کر دینا ہے اب کاپی پیسٹروں کو 😷😷
اگر ایسا ممکن ہوتا۔۔۔۔۔!! یاد رہے ۔۔زندگی پھولوں کی سیج نہیں۔۔ یہاں بہت کچھ سہہ کر جینا پڑتا ہے ۔ ظرف کو وسیع رکھتے ہوئے صبر کے دامن کو تھام کر چلنا پڑتا ہے ۔۔
معافی اگر زخم کے مطابق نہ ہو تو وہ معافی بھی معافی کی حقدار ہے ۔۔اس لیے معذرت کرتے وقت دیئے گئے زخم کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔۔۔!
پاکستان اب تک 24 بار IMF سے قرض لے چکا ہے دنیا میں ابھی تک کوئی ملک اتنی بار یہ سعادت حاصل نہیں کر سکا اس سے ایک بات تو واضع ہو گئی کہ ہماری معیشت IMF سے قرض لے کر ٹھیک نہیں ہو سکتی دوسرا IMF کا قرض ہمیشہ اشرافیہ کی دولت میں اضافے کا باعث بنا جبکہ عوام غریب سے غریب تر ہوتی گئی
آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان میں آخری بار کب کسی اکانومسٹ کو وزیرِ خزانہ بنایا گیا تھا؟ خیال رہے اکاؤنٹنٹ کسی طرح بھی اکانومسٹ نہیں ہو سکتا
میں لفظوں کی مالا میں پرو کر تمہیں اتنا خوبصورت لکھ سکتی ہوں کہ دیکھنے والے رشک کریں میرے انتخاب پر !! ❤❤❤
" اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے"...😊❤️❤️
کوئی کسی کے لیئے نہیں مرتا عادت کی بات ہے چھوٹتے چھوٹتے چھوٹ ہی جاتی ہے ہیں جی ؟ 😊
Mobeena Khan @KhanMobeena
536K Followers 63K Following *وہ جس نے 63 سال عمر بھر کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ حضرت محمد صلی االلہ علیہ وسلم ہیں🌹🪻 📸🎶📚#وہ_کون_فرعون_تھا #ImranKhanLongMarch @ImranKhanPTINaseem Khaira @Naseem_khera
124K Followers 460 Following Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger #PTIFamily #ImranWarrior✿__•چوہدرا�.. @chaudharaani_
38K Followers 2K Following •|📚اُردو+پنجّابی🌾|🔗وِرثہ+ثقافت🧕🏼|خالِص پینڈُو رُوح🌺|باورچّن🍽️|عمارہ•__❀|گُجــراتـن♔|#ڈیرہ_گُجراتئیاں™#Spaceshost #Binance #Bitcoin #Crypto #AmazonAbbas Khan…!!! @AbbasKhan251
43K Followers 69 Following اٹھا کر منہ پہ مار دی ہم نے چارہ گری اس کی 🌹🍁Sheerin Umair شیر�.. @sheenasoomro
16K Followers 248 Following Former journalist| mom | full-time homemaker| music-singing lover| #شینا #دل_کی_باتیں https://t.co/uxb4JyGJRCSamreen Tahir @Sam__Sayss
49K Followers 368 Following I'm the type of person. Who never tell anyone, What's there in my heart. BUT....... I want some selected people to understand me without saying anything.🖤شاہ_زادی @Mamakiprinces
29K Followers 114 Following میرے لفظوں سے میری ذات کی ترجمانی کرنے سے گریز کیجئیے کیونکہ میں جذبات لکھتی ہوں آپ الفاظ پڑھتے ہیں۔ ضدی, انا زادی ہاں ہوں میں ایک شہزادی ♥️فرخ امتیاز �.. @MrJutt_
89K Followers 178 Following گجرات کا باشندہ، ایک عام پاکستانی، جذباتی، کبھی نفسیاتی، تھوڑا پاگل، کُچھ ضدی، کم منافق، آج کے دور کا فسادی۔ #Spaceshost #ڈیرہ_گُجراتئیاں #دوستانہ_ماحول 🖤🌹Neeha Siddiqui �.. @Neeha_here
100K Followers 195 Following ❤اگر آپ کو میں اور میرے خیالات پسند نہیں تو فولو مت کریں مایوسی ہوگی ، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی ❤️امتیاز صدیق.. @Dhabardos
17K Followers 799 Following 🌏سیاحت 💵بزنس🏆کھلاڑی🥇لکھاری 🧠کام خوش رہنا اور خوشیاں بانٹنا https://t.co/o0uNWwVT3TCZ Army @CZArmy01
84K Followers 30K Following Crypto currency trading and business expert. #DM for Promotion $memes token #BSC #BSCgem #ERCgem #MetaVerse #DYOR🇵🇸🇳🇴🇵�.. @ShahlaGondal
30K Followers 931 Following Wants to be remembered as a positive minded person to make this world a better place ‼️Education, Energy and Environment❣️ https://t.co/7AVuLAc3cl✨سُنـــی�.. @fragranceofluv
36K Followers 91 Following 🌼 سنئے، بس کیجئے۔ جن کا ہونا تھا ہمیں، ان کے ہوچکے ہیں ہم۔🌠💫جمیل_اح.. @Dewana_Dil786
3K Followers 351 Following فلسفہءِ عشق تم کیا سمجھو گے ایسی مدہوشیاں ___عبادت ہیں __________________________🖤𝓖𝓮𝓱𝓻𝔂�.. @numanali_
7K Followers 324 Following WordPress Development, SEO, PPC, Video Editing, All Digitak marketing Services Available۔Sarfraz Sarfraz @Sarfraz65800052
85 Followers 516 FollowingNoman Khan @noman43057
20 Followers 209 FollowingHasnain Bashir @KhanHasnai32400
465 Followers 486 FollowingHaq_Nawaz _ulAin🚩 @Haq_nawaz_ULain
220 Followers 251 Following 😉 ہیں مشق از خود رفتگی سے نیرنگ افسانہ ہم۔hassan idris @hassan_idris339
22 Followers 281 FollowingFozia syed Syed @Fozia_syed8
108 Followers 298 FollowingKashani Mumtaz @kashani3
82 Followers 706 FollowingMalik Javed Akhtar @MalikJavedAkh18
23 Followers 339 Following•✵⊰✿💕رن�.. @AS_RUNDHAWA
14K Followers 201 Following 🌹🌹وہ بلندی بھی کس کام کی۔۔۔ کہ انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے۔۔۔🌹🎋Raheel Ali khan @Vampire43165093
249 Followers 2K Following #I prefer Dangerous Freedom over peaceful Slavery❣ @Telecom Engineer #Attitude killer @Humanity lover https://t.co/n0Il22i8qZ raheel_ali_khan23Anaya Khan @Anaya_Khan786
119 Followers 343 Following کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے 😢عشق والوں کی خیر مانگا کر🦅🇵🇰🇵🇸 @Ikfan777
0 Followers 153 FollowingAli Syed @_Syed_Ali_Raza
7K Followers 519 Following X-Public Service! Writer! https://t.co/JyiFvn9958! Researcher! https://t.co/TDGglLX2qr! B.L! 🇵🇰. RT#EndorseAli Raza Abid @AliRaza66047781
946 Followers 3K Followingصاحب دل۔ @Adylsh
774 Followers 4K Following (Some of the) Likes / RTs are not endorsements. Chartered Accountant-cum-Data Scientist...!AhmedChohan @ahmedchohan592
142 Followers 1K Followingzainab fazal @FazalZaina95811
3K Followers 3K Following Follow me and get follow back 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯%%%%%%%%%%%Adnan @Adnan4n
307 Followers 1K Following Proud Muslim and a passionate Pakistani. Amature photographer. Retweets/Follows ≠ EndorsementHussain Arsalan @Hussain_K404
52 Followers 222 Following A student of law, history and politics. 🇵🇸🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇵🇰Mumtaz Abidi @MumtazAbidi2
864 Followers 3K FollowingAsad Khan @454dkhan
8K Followers 4K Following Don’t Talk, Just Act. Don’t Say, Just Show. Don’t Promise, Just Prove. /Social Media Marketing/Freelancer/ DM for Advertising, Marketing, and Paid PromotionDarwaish @Zaroon51339
306 Followers 1K Following✍️🪶 جون ا�.. @MazharC24806217
4K Followers 5K Following ❤❤خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤❤ میرا قائد میاں محمد نواز شریف میری لیڈر مریم نواز @MaryamNSharif𝐒𝐍 𝐊𝐡𝐚.. @NasiPk1
2K Followers 6K Following دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پی کر بولا جاتا ہے اور سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتاب پہ ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے منٹوjawad Ahmed @SialkotJawad
867 Followers 5K Following*𝕀ℚ𝕌𝕌 𝕂.. @just_silent0
486 Followers 480 Following محبت ہونے لگے تو صدقہ دے دیا کرنا 🙃 محبت ہوئی تو مل جائے گی بلا ہوئی تو ٹل جائے گی 🤗🙂samad @samad_787
7 Followers 34 FollowingDavid M. @GeneralMulinge6
388 Followers 2K Following Official Twitter account for Mr. Mulinge General. Tea Quality controller,. Business consultant. Truth. Liberation. Integrity.Khalil Rana @KhalilRana29601
84 Followers 1K FollowingHanzala akbarzai @Hanzalaakbarza2
652 Followers 4K FollowingMd Izaz @MdIzaz134631
3 Followers 38 FollowingUmar Farooq @UmarFarooq42036
195 Followers 3K FollowingMehru Nisa @mehru101
2K Followers 5K FollowingRana Nusrullah @rajpootrana1987
53 Followers 1K FollowingAmad Khan @AhmedKhan11622
176 Followers 588 Followingصبیح اجمیری.. @sabihajmerii
38 Followers 324 Following Khroos. Gym trainer. dite expert nutritionist..Mohsinjutt @Mohsinjutt67782
191 Followers 402 Followingżîmǎļ💫 @none_broken_
62 Followers 952 Following Muslim || Pakistani🇵🇰 || Professionally Software Engineer 💻 || Digital Marketer || Pisces || 15 March ||Naseem Khaira @Naseem_khera
124K Followers 460 Following Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger #PTIFamily #ImranWarrior✿__•چوہدرا�.. @chaudharaani_
38K Followers 2K Following •|📚اُردو+پنجّابی🌾|🔗وِرثہ+ثقافت🧕🏼|خالِص پینڈُو رُوح🌺|باورچّن🍽️|عمارہ•__❀|گُجــراتـن♔|#ڈیرہ_گُجراتئیاں™#Spaceshost #Binance #Bitcoin #Crypto #AmazonAbbas Khan…!!! @AbbasKhan251
43K Followers 69 Following اٹھا کر منہ پہ مار دی ہم نے چارہ گری اس کی 🌹🍁Sheerin Umair شیر�.. @sheenasoomro
16K Followers 248 Following Former journalist| mom | full-time homemaker| music-singing lover| #شینا #دل_کی_باتیں https://t.co/uxb4JyGJRCSamreen Tahir @Sam__Sayss
49K Followers 368 Following I'm the type of person. Who never tell anyone, What's there in my heart. BUT....... I want some selected people to understand me without saying anything.🖤شاہ_زادی @Mamakiprinces
29K Followers 114 Following میرے لفظوں سے میری ذات کی ترجمانی کرنے سے گریز کیجئیے کیونکہ میں جذبات لکھتی ہوں آپ الفاظ پڑھتے ہیں۔ ضدی, انا زادی ہاں ہوں میں ایک شہزادی ♥️فرخ امتیاز �.. @MrJutt_
89K Followers 178 Following گجرات کا باشندہ، ایک عام پاکستانی، جذباتی، کبھی نفسیاتی، تھوڑا پاگل، کُچھ ضدی، کم منافق، آج کے دور کا فسادی۔ #Spaceshost #ڈیرہ_گُجراتئیاں #دوستانہ_ماحول 🖤🌹Neeha Siddiqui �.. @Neeha_here
100K Followers 195 Following ❤اگر آپ کو میں اور میرے خیالات پسند نہیں تو فولو مت کریں مایوسی ہوگی ، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی ❤️امتیاز صدیق.. @Dhabardos
17K Followers 799 Following 🌏سیاحت 💵بزنس🏆کھلاڑی🥇لکھاری 🧠کام خوش رہنا اور خوشیاں بانٹنا https://t.co/o0uNWwVT3T🇵🇸🇳🇴🇵�.. @ShahlaGondal
30K Followers 931 Following Wants to be remembered as a positive minded person to make this world a better place ‼️Education, Energy and Environment❣️ https://t.co/7AVuLAc3cl✨سُنـــی�.. @fragranceofluv
36K Followers 91 Following 🌼 سنئے، بس کیجئے۔ جن کا ہونا تھا ہمیں، ان کے ہوچکے ہیں ہم۔🌠💫جمیل_اح.. @Dewana_Dil786
3K Followers 351 Following فلسفہءِ عشق تم کیا سمجھو گے ایسی مدہوشیاں ___عبادت ہیں __________________________🖤Mr Happy @justchill_ooy
574 Followers 136 Following کھاؤ ، پیئو ، عیش کرو مترو ، دل پر کسے دا دُکھایئو ناق س @Qaaaaf786
6K Followers 307 Following ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.🇵🇰🇸🇦 💧.. @simple_ppl
20K Followers 225 Following کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!Saima @parv64567
416 Followers 260 FollowingSocialAnimal @SocialAnimalall
459 Followers 397 Following Humans as social beings, emphasizing the importance of social interactions, relationships, and community in shaping individual behavior and well-being.خاور مہیس @164mahais
2K Followers 2K Following If you have that much time to read a strangers bio we can’t be friends 😁but if really want to know I am a man who wants all man to workEngr Younus Vardak @EngrVardak
1 Followers 22 Following💕 جنت 💕 @A489___9
133 Followers 158 FollowingAyeza rana @Ayezarana8Rana
2K Followers 295 Following Student PTI lover imran khaan zinda baad💕💕#muslim #pakistani No dm🙏🙏ینـگــــــ .. @MeerAhmed__
10K Followers 132 Following 5 Din Wella Juma Hafta Chutii ....😉 #BehindYouSkipper💐گل دسـت�.. @Gulldusty
3K Followers 87 Following 🎧#Music 🎵, 😈#Naughty😜 , 🍕#Foodi😋 , 🙃#Blunderer😉 , 😒#Bdtamiz😼®️𝕭ل𝕬غ @Ghalib_says
10K Followers 189 Following اُداس راہیں، شکستہ آہیں، میرا مقدر میرا اثاثہ ۔۔۔۔۔۔۔ طویل کاوش پسِ سفر ہے، بہت ہی مشکل میرا خلاصہ 💕🌙💕 @Ghalibthoughts #غالبیاتFauzia Siddiqui @fozisidd
101K Followers 32K Following PTI Elected Member of Sindh Assembly Additional General Secretary Women Wing PTI Sindh Founder Of #ActiveInsafians Twitter TeamSardar Bashi Khan @SardarBuxh
3K Followers 3K Following اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے اور کچھ نہیں (القرآن) ۳؛۱۸۵M.Tayyab Tarar🎖 @Tayyab003
13K Followers 383 Following لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ❤️❤️❤️ایاک نعبد وایاک نستعین Love #ALLAH | #MohammadSAW | #OfficialMember_PTI_MMT | #SocialMediaActivist | #Saggitarius | #HumanityZahid Malik @Malik07500
8K Followers 401 Following I STAND WITH IMRAN KHAN ✌🏻🇵🇰 BusinessMan,Activist (Justice delayed is justice denied)ٙآدرش @Panacea_101
396 Followers 394 Following #قومی_زبان #ٙآدرش_کیفے کچھ دن سے کوئ رنج ملا ہے نا ہی آنسو، ہم دکھ کے اسیروں کا نشہ ٹوٹ رہا ہےshoaib raja @shoaibraja1968
1K Followers 1K Following Hi, I'm a working journalist for the last more than 30 years. Worked almost all the English dailies in pakistan and abroad. follow back guaranteed ..Ch Shabaz Goshi @ChGoshi
26K Followers 6K Following https://t.co/yzZa2N3s4g اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙسب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔Hammad Azhar @Hammad_Azhar
2.4M Followers 417 Following Secretary General & Acting President #PTI PunjabJunaid Saleem @ImJunaidSaleem
74K Followers 2K Following Journalist , President info / Digital/Entertainment GNN Anchor , DaisBook Former Anchor @HasbeHaal Editor Daily INSAF https://t.co/P8u3Q4vA47Ali Amin Khan Gandapu.. @AliAminKhanPTI
458K Followers 71 Following Chief Minister Khyber PakhtunKhwa. Former Federal Minister for Kashmir Affairs & Gilgit Baltistan | Former Minister for Revenue & Estate KP |Dr A @Exultant_Aimen
3K Followers 1K Following A doctor, a patriot, a daughter Insta https://t.co/diN34P77X5 #IslamMessagingSystem #CeasefireNOW #freepalestineMubashar Laleka @laleka_mubashar
27 Followers 74 Following A simple crop growing former .. trying to touch with the worldارتاش ؔ سی.. @Artash_Syed
3K Followers 2K Following بد تمیز لوگ بھی یہ چاہتے ہیں اُن سے بھی گفتگو شائستہ ہوAbgeenay @abgeenay21
232 Followers 271 FollowingMAK 🇵🇰 مسعو.. @_iMAKsays
17K Followers 1K Following 🇵🇰 #MediaPerson | ex @DunyaNews | ex @GeoNews| My Articles on Defense | Geopolitical Affairs @pakturknews Views are PersonalQamar Nawaz @awaz_e_dost
895 Followers 2K Following engineer by education, paindu by nature and loose by activities. Banking on a relative grading system in the HereAfter. ! کھیڈ کھڈا کے𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊�.. @Ali_Badshah_jan
3K Followers 831 Following زندگی کا حق ہے کہ اسے تقسیم کرو "خيرالناس من ينفع الناس" بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو فائدہ پہنچائیں ۔AAP SARKAR @anwaarrajput
2K Followers 1K Following It’s failure that gives you the proper perspective on success.Babar Azam @babarazam258
5.4M Followers 45 Following Unity | Faith | Discipline #BA56 🏏 📧 Mentor @TalhaAisham at @SayaCorpsKamo کامو @IHUBSH
4K Followers 2K Following میں اس لائق نہیں کہ مجھے فالو کیا جائے ۔۔۔ دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے، انکو فالو کریں اور زندگی میں آگے بڑھیں ۔۔۔۔۔BMG 45 @PakTehAzadi
5K Followers 1K Following آزادی جیسی نعمت کو محسوس کرنے کیلئے آزاد ہونا پڑے گا آزادی کوئی لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے عدل ہے استحقاق اور وسائل سے استفادہ ہے قومی ترجمانی ہےOrya Maqbool Jan @OryaMaqboolJan
1.4M Followers 170 Following https://t.co/SifsWNcWAb [email protected]Imrana @SyedaSyeedaaa
16K Followers 337 Following Experiencing life through travel. Pet lover🐾 On journey to self discovery #Traveler #DogLover #SelfDiscovery #musicloverAli Muhammad Khan @Ali_MuhammadPTI
4.3M Followers 10 Following SON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے Member National Assembly (3rd Time) ex-State Minister Pakistan, Member PTI ,Adv,Engr,BScomputerShehryar Afridi @ShehryarAfridi1
1.7M Followers 18 Following EX Federal Minister | Member Asian Parliament |Ihtisham Ul Haq @iihtishamm
1.4M Followers 747 Following I'm a Journalist. Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it. Politics and CricketAurang زیب Khan @aurangk_khan
72K Followers 70K Following /// Eastern Cape /// Business /// 🌑 🌒// ♥️♥️ // Liars stay away from me // #behind_you_skipperSonia Khan khattak(SK.. @Soniakhan1pak
24K Followers 3K Following Actress | Poetess | Designer | Motivational Speaker ✍️ 🇵🇰 norway 🇳🇴★᭄پَنجّاب�.. @punj_aabii
48K Followers 292 Following -•||سجناں دا سجن،دشمناں دا دشمن||•- #پنجاب #پنجابی #Punjab #Panjab #Punjabi #Punjabi #ਪੰਜਾਬ #پنجابਪੰਜਾਬPunjab@aaho_aaho محبت کے بعد محبت ممکن ہے پر ٹوٹ کر چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے
@aaho_aaho خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو
Really lucky one to have such a friend and I would love to have one 😍
خوبصورت ۔بولڈ اور باکمال عورت جس سے آپ دُنیا کے ہر موضوع پر گفتگو کر سکیں اور وہ آپ کو آپ کی حدود میں رکھنا جانتی ہو پھر اس کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں رہ جاتا کہ آپ اس کے ساتھ ایک کپ چائے پی سکتے ہیں یا کھانا کھا سکتے ہیں❤️❤️
@maharsialbwp @aaho_aaho بڑے بھائی تسی صرف آشرواد دینا مینو
@aaho_aaho اچھا جی ہے کوئی ایسی ؟ تو مجھے بتائیں ملنا چاہوں گا ایسی دوست کو
@aaho_aaho ایسے لوگوں کو مینشن کیا جاتا ہے تاکہ میرے جیسے بیچارے استفادہ حاصل کر سکیں
@aaho_aaho کہاں سے آتے ہیں یہ مضامین خیال میں ؟؟؟