سٹیٹ بینک کے گورنرز، ڈپٹی گورنرز اور ممبرز بورڈ کی مدت ملازمت 3 سال سے بڑھا کر 5سال کی کر دی گئی جس میں مذید 5 سال کی توسیع ہو سکتی ہے مگر ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی چئرمین کی مدت ملازمت 4سال سے گھٹا کر 2 سال کر دی گئی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
@betterpakistan فوجی ہمارے پاس بن بلائے آئیں تو ہم انکے بوٹ چاٹیں جب ہم بن بلائے افتتاح کرنے جائیں تو چپیڑیں ٹھڈے مکے کھائیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ ☹️☹️😭😭 #قلمکار #شاہ_عدن
@betterpakistan Life time hony chahye Election bhi aik dafa ho jaen to life time k lye Hakoomat bann jaye ya kam az kam 20 saal k lye Hum Pakistanion ki tabiyyat durust Aisey he hogi
@betterpakistan Balky ziada behtr yeh hey k Jo abhi hen log wo assembly resolution k zariye sub life time k lye apny ohdon per rahen Na Koi Mary na jaan chooty
@betterpakistan Sir, from where we can download and read it? Any link avaliable with you?
@betterpakistan @murtazasolangi Sala paindu!
@betterpakistan کیا سٹیٹ بینک اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کا آپس میں کوئی تعلق واسطہ ہے؟ پالیسی اور اصلاحات حکومت اور اداروں نے کرنی ہوتی ہے۔ چئیرمین کا کام عمل درآمد ہوتا ہے۔ اسمبلیوں میں بیٹھ کر قانون سازی میں حصہ لینے کی بجائے اپنے ابو نوازشریف کا دفاع کرتے رہو۔
@betterpakistan احسن اقبال صاحب اس سے کیا بد اثرات ہونگے تعلیم پر اور معشیت پر اگر اس پر روشنی ڈالکر بات کرتے تو پر اثر ہوتی ابھی تو مزاحیا سی طنز کیلئے کچھ نہیں
@betterpakistan no need education system for 10 years
@betterpakistan Bcz Baqir is the selection of IMF