بھارتی سکھوں کا اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ اکال تخت سخت برہم اس لیے ہے کہ بھارتی پنجاب کی پولیس نے ایسے سینکڑوں سکھ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر مبینہ خالصتان نواز رہنما امرت پال سنگھ کی حمایت کا الزام ہے۔ #Khalistan #Sikhs #AkalTakht #arrested dw.com/p/4PM0a
0
3
29
2K
0