Search results for #محبت_فاتح_عالم
ہم 2021 سے زمانہِ آخر میں داخل ہو چکے ہیں۔ قرب القیامت ہے لہذا اب بھی توبہ کرلیں ورنہ شاید پچھتاوا ہی رہے۔ #محبت_فاتح_عالم✌️
*آپؐ نے فرمایا:*🌹✨ *"جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا، اُس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔"* #محبت_فاتح_عالم ✌️
بلوچستان میں بسنے والے میرے ملک کے ساتھیو !! بارشوں اور طوفان کےلئے تیار ہو جائیں #محبت_فاتح_عالم✌️ x.com/ishq712/status…
بلوچستان میں بسنے والے میرے ملک کے ساتھیو !! بارشوں اور طوفان کےلئے تیار ہو جائیں #محبت_فاتح_عالم✌️ x.com/ishq712/status…
تمام X فیملی سے اک نئے ستارے کےلئے فالو کرنے کی گزارش ہے @Ali_Tauseef_738 فالو بیک فوری ملے گا پیشگی شکریہ 💐 #محبت_فاتح_عالم✌️
*جو عقل کا غلام ہو، وہ دل نہ کر قبول* 🌹✨ #محبت_فاتح_عالم ✌️
*امام غزالی فرماتے ہیں:* *"سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں، سب علم والے سوۓ ہوۓ ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں، سب عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں، سب اخلاص والے خطرے میں ہیں، کامیاب صرف وہ ہیں جو تکبر سے پاک ہیں۔"* #محبت_فاتح_عالم ✌️
حروف مقطعات کی اہمیت قرآن پاک میں تو موجود ہے مگر اس کا ادراک نا ہونے کے برابر ہے #محبت_فاتح_عالم✌️
*حصولِ جانِ زندہ ؟؟* #محبت_فاتح_عالم ✌️
اللّٰہ نے جب عالمین کی تخلیق کا ارادہ فرمایا تو نظامِ کائنات کو بنانے اور چلانے کےلئے حروف مقطعات کی تخلیق فرمائی گئی۔ #محبت_فاتح_عالم✌️
ہر کامیاب مرد کے کندھے پر ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے 🫂😍💜 #محبت_فاتح_عالم✌️
قوم درگزر کی اعلی مثال افواجِ پاکستان اور پنجاب پولیس سے سیکھیں #محبت_فاتح_عالم✌️ @OfficialDGISPR @OfficialDPRPP
حروفِ مقطعات زمانہ آخر کا سب سے بڑا ہتھیار ہیں جن سے آپ شیطان یعنی دجال سے نبردآزما ہوں گے #محبت_فاتح_عالم✌️
*فرمانِ سلطان الفقر حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ :* 💜 *"مُرشد درخت کی طرح ہوتا ہے جو موسم کی سردی گرمی خود برداشت کرتا ہے مگر اپنے زیرِ سایہ بیٹھنے والوں کو سکون اور آرام مہیا کرتا ہے "* ✨🌹 #محبت_فاتح_عالم ✌️
تمام X فیملی کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو😍 #عيد_الفطر #محبت_فاتح_عالم✌️
✨ *عید ایثار مبارک* 🫂 (ٹیم محبت کیجانب سے آپ اور آپ کے رفقاء کو عید مبارک) اپنی خوشیوں, دعاٶوں اور خیرات میں فلسطین اور مستحق طبقے کو شامل رکھیں .. اللہ پاک آپ کو اپنی راہ میں قبول فرماٸے آپ کا *ابرار سُلطانِ عالم* بانی ٹیم محبت #عیدالفطر #محبت_فاتح_عالم✌️
@JimmyVirkk انڈیا سے گڈی گڈی کا حکم جاری ہوا ہے دشمن تو آپ کی آستینوں میں ہیں باہر مت ڈھونڈیں اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ #محبت_فاتح_عالم✌️
ہم ٹیم محبت مولانا عبدالخبیر آزاد کو چاند دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں #عیدالفطر #محبت_فاتح_عالم✌️
تمام X فیملی کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو😍 #عيد_الفطر #محبت_فاتح_عالم✌️