Search results for #pakistankiawaz
بے نمازی #رمضان #رمضان_كريم #EngineerMuhammadAliMirza #EMAM #PakistanKiAwaz
جھوٹ ایک کبیرہ گناہ ہے کس کس کو معلوم ہے اس کے بار میں؟ #PSL #ElectionResults #PakistanKiAwaz
Those who hijacked Pakistanis #PakistanKiAwaz #CMPunjab
Those who hijacked Pakistanis #PakistanKiAwaz #CMPunjab
گرفتاریوں سے اور جبر سے اگر کوئی فائدہ ہوتا تو انگریز کبھی بھی پاکستان بننے نہیں دیتا وہ اج ہندوستان پر حکومت کر رہا ہوتا اس خطے کی تاریخ سے اندازہ ہو جانا چاہیے کہ اس خطے کی تاریخ بغاوتوں سے بھری ہوئی ہے خدارا ہوش کے ناخن لیں 🙏 #PakistanKiAwaz #ReleaseImranRiazKhan
اسلام میں عورت کی حکمرانی نہیں ہے لہذا کیسی مرد کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنائیں #PakistanKiAwaz #عورت_کی_حکمرانی_نامنطور
اسلام میں عورت کی حکمرانی نہیں ہے لہذا کیسی مرد کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنائیں #PakistanKiAwaz #عورت_کی_حکمرانی_نامنطور
#ImranKhan #ImranKhannikahcase #BushraImranKhan #EngineerMuhammadAliMirza #EMAM #PakistanKiAwaz full Lecture About imran khan's case of Nikah in iddat
Why they don't understand we as a nation we don't want those politicians as our states Man we don't want PDM again We Told them through the votes U should obay because we pay you a handsome salaries + facilities + benefits + respect + ETC. #PakistanKiAwaz #ElectionResults…
ہم اتنے شوق اور محنت سے ووٹ ڈالتے ہیں بعد میں پتا چلتا ہے کے ہزاروں ووٹ ریجیکٹ ہو گئے ہیں. اس عوام کیا قصور ہے الیکٹرانک ووٹنگ کی اپ خود نہیں جانے دیتے ملک کو. اپ ملک کے فائدہ چاہتے ہو یا نقصان؟ #ElectionResults #ElectionResult #Election2024pakistan #PakistanKiAwaz
ن لیک اور پیپلز پارٹی حکومت بنائیں گے میرے خیال میں صورتحال کے مطابق بلاول بھٹو وزیراعظم اور زرداری صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم اور شہباز شریف اپوزیشن لیڈر. "#ElectionResults #Election2024 #PakistanKiAwaz
@geonews_urdu live mostly independent candidates Succeed at the moment #Election2024pakistan #Elections2024 #Election2024 #PakistanKiAwaz
جس قسم کی جمہوریت ہے اس کے حساب سے ایسے نمونے ہی سیاست میں اسکتے ہیں 😂😂😂 #Elections2024 #PakistanKiAwaz
جس قسم کی جمہوریت ہے اس کے حساب سے ایسے نمونے ہی سیاست میں اسکتے ہیں 😂😂😂 #Elections2024 #PakistanKiAwaz
ہم جب اپنے گھر کا سامان منگواتے ہیں تو اس شخص سے منگواتے ہیں جو ایماندار ہو یعنی پیسے بھی اس ہی کو دیتے ہیں جو اعتماد کے کابل ہو. تو ووٹ بھی اس ہی کو دین جو اعتماد کے کابل ہو. #الیکشن2024 #PakistanKiAwaz #Elections2024