Search results for umree
معزرت کے ساتھ🙏🏻مگر آ پ نےہم کو بہت مایوس کیا ہےآپہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکے💔😔
Good broo
@SaraMirGilgity اسے نقصان پہنچا چکے ہوتے مگر ہمارا قرآن کہتا ہے حق غالب آکر رہتا ہے اور رہی بھٹو کی بات تو بھٹو نے بھی بیغرتی کی تھی مجیب کے ساتھ اور اس کے باپوں نے ہی اسے سولی چڑھیا تھا اور رہی عمران خان کی بات تو وہ باہر آئے گا اور ان سب کو بتائے گا کہ اللّٰہ حق پر کھڑے ہونےوالے کے ساتھ ہے
@SaraMirGilgity سوال یہ پیدا ہوتا ہی کہ جب حسان جیسا اور دوسرے وکیل جیل میں رہ رہے ہیں اور ان پر مقدمے بھی درج ہیں مگر ان میں سے کسی وکیل پر نہیں درج اور دوسرے یہ سیاستدان جو باہر آزادی دنداناتے پھر رہے ہیں تو پرویز ، محمود الرشید جیسے کیوں نہیں آزادی سی پھر سکتےاسد قیصر کہا ں ہے ؟
@DurraniViews یہ لوگ جب تک سیدھا سیدھا کمپنی کے مچھروں کو نہیں سنائیں گئے تب تک آپ ان پر یقین مت کریں کہ یہ نیند سے جاگ گئے ہیں کیا یہ نہیں جانتے کہ عدالتوں میں فیصلے کس کے حکم سے ہورہے ہیں عدالت کو کوسنےسے بہتر ہے اصل عدالت چلانے والےکو للکارے اگر ہمت ہے تو کیونکہ سب واضح ہوچکا ہے عوام کو
@SaraMirGilgity ہم لوگوں اس بے غیرت قیادت نے عجیب ذہنی کیفیت میں ڈالا ہوا ہے ہمیں ہمارا خان چاہیے مگر یہ لوگ ڈھیل کر چکے ہیں جہاں ساری دنیا خان کے خلاف ہے یہ بھی ہوجائے کوئی بڑی بات نہیں ہاں مگر وہ تو کھل کر مخالفت کرتے ہیں اور یہ منافقت کرکے اگر خان کو نقصان پہنچانا ان کے بس میں ہوتا تو کب کا
@haidersaeedpti Bhi muj tu lgta ha humy pehly is leadership k khilaf protest krna chahiyay