خان ڈٹ ہوا ہے اس نے کہا ہے میری جان جاتی ہے جائے مگر میں قوم کو آزادی دلوا کے رہوں گا
کیونکہ حقیقت میں اس وقت پاکستان کی سرزمین بے آئین ہو چکی ہے یہاں عدالت کے فیصلے نہیں مانے جاتے سپریم کورٹ نے کہا ہے 90 دن کے اندر انتخابات کرائیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے ہوا میں اڑا دیا گیا
لطیف کھوسہ
#ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
Day 335 with Arshad Sharif
ان ظالموں نے ارشد شریف پر بہت ظلم کیا ایک دن اس ظلم کا حساب بھی ہو گا ارشد شریف کا خون جان نہیں چھوڑے گا۔ارشد شریف کا خون ظالموں کو اس دنیا میں بھی ذلیل کرے گا اور آخرت میں بھی ذلیل ہوں گے۔
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
آج عمران خان کی رہائی بنتی تھی جج صاحب نے ریمانڈ غلط دیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے عمران خان کو پیش ہی نہیں کیا گیا چالان کے طور پر تو ریمانڈ کس چیز کا دیا انہوں نے
سردار لطیف کھوسہ برہم🔥🔥
نگران وزیراعظم جن کا کام صرف الیکشن کروانا ہے وہ غریب عوام کے پیسوں سے لندن، پیرس اور نیویارک کے مہنگے ترین ہوٹلوں اور سیر و تفریح پر غریب قوم کا پیسہ بے دریغ ضائع کر رہے ہیں، اشرافیہ اس ملک کو اپنی چراہ گاہ سمجھتی ہے، انہیں ملک اور قوم سے کوئی ہمدردی نہیں ہے- انور لودھی
siasat.pk/threads/875313@AnwarLodhi
اس قوم نے NRO-1 کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ان دو مجرم خاندانوں اور انکےحواریوں کی لوٹ مار نے دس برس میں ہمارا قرض چار گنا بڑھا دیا۔ NRO 2 تو اس سے بھی بڑھ کر شرمناک ہے! 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ایک ڈاکہ ہے!
34 Followers 107 FollowingJuriste d’affaires, spécialité droit des activités économiques / certificat en commerce digital / Amoureuse de la langue anglaise 🌹✨
907 Followers 5K FollowingVolunteer - Aparis-CDP- 2025!
Our community volunteer work program will give you an experience of a lifetime whilst helping those in real need in our community.
239 Followers 848 FollowingCurator. Family man. Amateur philosopher. I enjoy cooking, the outdoors and quality time with my tribe. Also, soulful music. VP Marketing & Comms at buildOn
1K Followers 2K FollowingRAS. Ne peux pas vivre sans musique et danse. Super fan de @Coldplay, @DireStraits77,@MarkKnopfler, @direstraitshq, @daddy_yankee, @davidguetta, @julianperretta
No recent Following. New Following will appear here.