خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
“عاصم منیر پاکستان کے ایک ایک شعبے کو تباہ کر رہے ہیں۔ ان کی واحد ذمہ داری سکیورٹی ہے، لیکن گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔ اگر یہ بدترین ناکامی نہیں تو پھر کیا ہے؟”
جبران الیاس
#JibranIlyas#Pakistan#GlobalTerrorismIndex@agentjay2009
بیرسٹر شہزاد اکبر کی بڑی خبر !
فیلڈ مارشل بہت انڈر پریشر ہے، عاصم منیر نے امریکہ کو اپنی استطاعت سے بڑھ کر یقین دہانیاں کراوئی تھی کہ وہ ایران سے سب کچھ منوا لیں گے،صدر ٹرمپ کو ڈیلیور کریں گے۔ لیکن عاصم منیر کا دورہ ایران بمعہ محسن نقوی کے بری طرح ناکام ہوا ہے ۔
لیکن اب امریکہ اور صدر ٹرمپ ایک جیسے نہیں رہے ۔
فلیڈ مارشل نے ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے نوبل پیس پرائز کے لیے بھی نامزد کر دیا ، مائن اینڈ منرلز، کرپٹو جو چاہیے دینے کے لیے تیار ہیں، اسی تناظر میں وہ ایران کے تنازع میں ڈیلیور کرنے کا وعدہ کر بیٹھے تھے ۔ ڈیلیور کرنا تو دور کی بات ہے امریکہ اس پورے تنازع میں بری طرح پھس گیا ہے ۔
ایرانیوں نے فیلڈ مارشل کی ملاقات کافی انتظار کے بعد کروائی۔ اور خبر بھی خود نکلوائی تاکہ دنیا کو پتہ لگے ہمارے نزدیک انکی اوقات کیا ہے ۔
فیلڈ مارشل جو مطالبات لیکر گئے ایران نے صاف انکار کر دیا ہے کہا ہے کہ اب آپ سے بات مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ہو گی اور ہم اپنے نیوکلئیر سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے ایران بہت مضبوط اور اونچی پوزیشن پر کھڑا ہے ۔
کیا کوئی تصور بھی کرسکتا ہے کہ دنیا کے ایک”جمہوری” ملک کی فوج نےایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کو تین سال سے قید میں ڈال رکھا ہو، بیوی بھی جیل میں اور بہنیں بھی۔ خاندان اور وکیلوں سمیت کسی سے ملاقات کرنے کی بھی اجازت نہ ہو۔ کونسا ملک ہوسکتا ہے بھلا؟ شاہد اسلم
@ShahidAslam87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
کب سے بتا رہا ہوں، کہ یہی ہوگا، مگر منیرے مستری کو ڈسپریشن میں آخری کارڈ کھیلنا ہے، جوکہ معدنی وسائل کی فروخت کے بدلے اقتدار کی طوالت کا حصول ہے۔ مگر منیرا مستری یہاں بھی فیل ہوگا
پشاور سے چھ لاشیں ملی ہیں ۔ میجر کی خبر چلا دی ہے سپاہیوں کی چھپا دی ہے۔ شہری فوجی گاڑیوں کا رستہ روک کر کہہ رہے ہیں تم ہمارے دشمن ہو۔ ٹی ٹی پی میزائلوں کے تجربے کررہی ہے۔ سات لاکھ فوج ہے۔ کھربوں کا بجٹ ہے۔ پورے ملک پر قبضہ ہے اور یہ حالات ہیں۔
فوج کے اس زوال کا زمہ دار عاصم منیر ہے,!!
جو عوام پہلے فوج کو دیکھ کر سلوٹ مارتی تھی ۔ پھول نچھاور کرتی تھی ۔ آج فوج کو منہ پر کہہ رہی ہے : تم ہمارے دشمن ہو۔
اور فوجی کی شکل پر بے بسی دیکھنے والی تھی ۔ اسے سمجھ نہیں آرہا اپنا منہ کدھر چھپاؤں ۔!!!
”پاکستان پر بیرونی قرضہ مسلسل بڑھتا چلا جا رہا ہے، عاصم منیر رجیم کی طرف سے انہی قرضوں پر ملک چلانے کی ناکام کوشش جاری ہے۔ عاصم منیر نے ہر کوشش کر لی لیکن کوئی یہاں سرمایہ کاری لانے کو تیار نہیں ہے۔ اب ملک کے معدنی ذخائر کو بیچنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ملکی ایکسپورٹ بڑھا نہ پائے، اداروں کو تباہ کر دیا، سیاحت سے لیکر زرمبادلہ کے ذخائر تک ناکامی کی داستان ہے۔“ عمران ریاض خان
فیلڈ مارشل کو خطرہ ہے کہ, ٹرمپ کسی بھی وقت میرے خلاف ہوسکتا ہے ۔ اس لئے ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے جناب نے معدنیات پر کام کرنا شروع کر دیا ۔ اس کام میں رکاوٹ خیبرپختونخواہ کی حکومت اور سوشل میڈیا کا پریشر تھا ۔ آپ لوگوں کے پریشر کی وجہ سے فیلڈ مارشل اپنا کام نہیں کرسکا ۔ اب بلاآخر وہ یہ کام کر رہے ہیں, کیونکہ ان کے پاس ٹائم کم ہے ۔ شہزاد اکبر !
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا
سپہ سالار کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر پاکستانی کا دل دکھا دیا،،(مریم نواز ٹویٹ)
مریم صاحبہ : یاد کیجئیے، کل جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر نام لے کر آپ کے پاپا نوازشریف کی تنقید سے آپ محظوظ ہوتی تھیں،بلکہ لطف اندوز ہوتی تھیں،،
”محسن نقوی جو جیل میں عمران خان سے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروانے کی بات کر رہا تھا، اس جاہل سے کوئی یہ پوچھے، تم کس حیثیت یا کس قانون کے تحت ایک قیدی سے جیل میں جا کر زبردستی بیان دلوا رہے ہو ؟ عمران خان کو اپنے قانونی مشیر یا وکلاء تک رسائی تک نہیں، یہ انہیں بلیک میل کر رہے ہیں۔ محسن نقوی تم ہو کون ؟ نجی چینل کے مالک ہو، عاصم منیر کے رشتے دار ہو یا کسی سی این این کے لوجسٹک افسر ہو؟“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں
شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھنٹے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا
مولانا فضل الرحمان
بریکنگ نیوز 🚨پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کے اے آر وائی پر انٹرویو میں تہلکہ خیز بڑے انکشافات 🔥🔥
آئین جرنیل توڑتے ہیں اور نام ہمارا آجاتے ہے۔ گورنر راج اور ایمرجینسی نافذ کرنے کا فیصلہ ہمارا نہیں فیلڈ مارشل کا تھا۔ ہم اس پر راضی نہیں تھے۔ پھر صدر زرداری کو دھمکیاں دی گئیں کہ اگر تُم نے اس پر دستخط نہ کیے تو پھر تمہیں سندھ سے ہاتھ دھونا پڑے گا،نہروں کا پانی بھی چھین لیا جائے گا، صوبے بھی اپنے مرضی کے پھر ہم بنائیں گے۔ تمہارا حال وہی ہوگا جو ہم پی ٹی آئی کا کررہے ہیں اور جو پہلے بھٹو کے ساتھ کیا تھا۔ ہم مجبور تھے اس لیے پھر ہم نے ساتھ دیا۔
2 Followers 63 FollowingCustomer-focused pro with 5+ years of experience, dedicated to solving your issues and exceeding expectations 😊 #CustomerService #ServiceWithASmile.
953 Followers 4K FollowingA leader is one who knows the way, goes the way and shows the way — Imran Khan — Moderator @TeamiPians 🙌♥️ Main account @JaveriaZakir2
2K Followers 6K Followingجب رات زیادہ انھیری ہو جائے۔❤️🔥
تو سمجھو صبح ہونے والی ہے۔💯
وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی🔥
........
.
The Leader Of #muslim Ummah 🎈
12K Followers 10K FollowingJust a girl navigating life ☕ | Coffee lover | Bookworm 📚 | Dreamer ✨ | Here to share my thoughts, smiles, & little moments 💫
7K Followers 5K FollowingThe one who sets things straight. Teaching lessons to those on the wrong side and leading the way forward. Stay real, stay accountable.
53K Followers 4K FollowingAi Creator/political analyst / Stand Against the injustice in Pakistan Specially After April 2022 Regime change.Following the justice ideology of imran Khan.
111K Followers 189 FollowingWe can no longer answer direct messages, get your questions answered by signing in to your student finance account. 📍 For Repayment queries @SLC_Repayment
114K Followers 3 FollowingPegasus Airlines’ Official English Twitter Account. A leading low-cost airline in Türkiye. For inquiries, reach @pegasusdestek 09:00–00:00 (GMT+3).
115K Followers 12 FollowingWelcome to @turkishairlines Customer Support! We’re here at your service 24/7. ✈️ @TK_TR destek hesabına hoş geldiniz. Size destek olmak için 7/24 buradayız.
385K Followers 654 FollowingSapiosexual. Dutch Human Rights Tulip Award winner journalist. Love Jaun Elia/pets/kids. Uncensored: https://t.co/OpZcezqy51
2.8M Followers 188 FollowingEx-Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth.Naya Pakistan. Sialkot #NA71
2.6M Followers 216 FollowingSenior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.
864K Followers 5K FollowingStudent of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK
4.3M Followers 1 FollowingSON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے MNA, Former State Minister Pakistan, Member PTI. Advocate, Civil Engineer, BSc Computer Science.
5.4M Followers 467 FollowingKamran Khan | Chairman @ ARY News & Nukta | 42 years in Print & TV Journalism | National Press Club Washington Freedom of Press Award winner
42.3M Followers 17 FollowingNews, features and analysis from the World's newsroom. Breaking news, follow @BBCBreaking. UK news, @BBCNews. Latest sports news @BBCSport
778K Followers 756 FollowingMultimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
1.2M Followers 962 FollowingEntrepreneur | Advisor to Imran Khan on International Affairs & Int Media |Former Minister of Overseas Pakistanis & HRD | Chairman NTCB & PTDC | Zulfi Bukhari
1.6M Followers 552 FollowingJournalist | Journalism from LSJ | Master’s in Social Media Alum (@UniWestminster), Covering Breaking News, Current Affairs from across the globe & Pakistan.
2.0M Followers 66 FollowingFounder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰