پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
پشتو میں کہہ رہا ہے جب تجاوزات والی مشینری پیپلزپارٹی کے دفتر کے قریب پہنچ گئی تو بجائے دفتر گرانے کے سائن بورڈ وغیرہ گرا کر چلے گئے
یہ آپریشن صرف غریب لوگوں کے خلاف ہے
ہر بار CCD پولیس مقابلے میں ملزم ہی مرتا ہے اور کوئی نہیں مرتا پنجاب میں میری کچھ دن پہلے پولیس افسران سے بات ہوئی انہوں نے کہا 2200 سے 2500 کیسز ایسے ہیں جن کی ہمیں بہت فکر ہے مریم نواز صاحبہ کو فکر نہیں ہے وہ کہتی ہیں مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے
جون 18 کو ہیومن رائیٹ کمیشن اپنے ایکس پر پوسٹ کرتے ہیں جب سے CCD بنی ہے اپریل 2025 سے ہم نے 808 پولیس انکاؤنٹر دیکھے ہیں جس میں 1100 ملزم مارے گئے ہیں
محمد مالک
میں اور علامہ ناصر ، ہم کسی قیمت پہ عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ ہم کسی صورت ان کرائسز میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ نہ ہم لوگوں کو یہ کہیں گے کہ ڈنڈے اٹھاؤ، نہ ہم لوگوں کو کہیں گے کہ پتھر مارو، نہ ہم لوگوں سے کہیں گے کہ فلانا کرو۔ لیکن بالکل خاموش بیٹھے رہنا انتہائی، انتہائی قابلِ مذمت بات ہے۔
عمران خان نے تین فیصلے کیے۔ پہلا فیصلہ انہوں نے اپنی غیر حاضری میں تحریک انصاف کی چیئرمین شپ کا کیا۔ ایک ایسے آدمی کو تحریک انصاف کا چیئرمین بنانے کا اعلان کیا جو ان کا وکیل تھا۔ جس کی تحریک انصاف کے ساتھ... کہ انہوں نے ساری تحریک انصاف میں اس آدمی کو چنا جو ان کا وکیل تھا، اور وہ واقعی اپنی ڈیوٹی بڑی اچھی طرح کر رہا ہے۔
دوسرے انہوں نے فیصلہ کیا کہ قائدِ اختلاف قومی اسمبلی میں محمود ہوگا، قائدِ اختلاف سینیٹ میں علامہ ناصر ہوں گے۔ یہ فیصلہ ہوا، آج اعتراضات ہو رہے ہیں۔ اسپیکر صاحب جس کو میں اکثر لتاڑتا رہتا ہوں، ذاتی دشمنی مجھ سے نہیں ہے، لیکن جو منصب اسپیکر شپ کا ہے وہ اس سے نہیں سنبھالا جاتا۔ میں مثال دیتا ہوں۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
شریف یا زرداری تو پاکستان میں صرف سیر کرنے آتے ہیں کیونکہ ان کا اصل ٹھکانہ لندن ہے لوٹ مار کرتے ہیں کرپشن کرتے ہیں جائیدادیں بناتے ہیں اور پھر بھاگ جاتے ہیں اس دفعہ یہ انہوں نے طیارہ لے لیا ہے تو یہ طیارے پہ واپس جائیں گے ہماری جدوجہد ہے قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے لیکن یہ نہیں چاہتے کیونکہ ان کی لوٹ مار ختم ہوتی ہے باقی جو مذاکرات کی بات کر رہے ہیں ہمیں کچھ بھی نہیں دیا جا رہا تھا تو لانگ مارچ پھر کیسے موخر ہوتا
ایران کے نیشنل ٹی وی پر صحافی امیرحسین ثابتی کا کہنا ہے
ہمیں سمجھ نہيں آ رہی یہ پاکستانی جرنل عاصم منیر کیوں روز اٹھ کر آجاتا ہے۔ ہر ہفتے ایک دو بار آتا ہے۔
جب بھی تیل کی قیمت کچھ اوپر جاتی ہے عاصم منیر تہران پہنچ جاتا ہے۔
ہمیں چاہیے عاصم منیر کو کہیں اب تشریف نہ لانا۔ اگر پھر بھی آجائے تو اس سے ملاقات نہ کریں انہیں صرف وزیرخارجہ سے ملنے دینا چاہیے۔
(ویسے وہ ایک جرنل ہیں وہ کیوں وزیرخارجہ سے ملیں گیں وہ تو پاکستانی وزیرخارجہ کا کام ہے
سی سی ڈی خود اپنے اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آرز درج کر چکی ہے کہ ان کے اہلکاروں نے ماورائے عدالت قتل کی دھمکی لگا کر بھتہ لیا اور لوگوں نے بھتہ دیا بھی ہے ، شہزاد اقبال
🚨 بلوچستان کی شاہراہوں پر دہشتگردوں نے ناکہ بندی کی ہوئی ہے اور کنٹینرز روک کر لوٹ مار مچا رہے ہیں
بلوچستان میں ان دہشتگردوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، بے شرموں ایمرجنسی لگانی ہے تو یہاں لگاو
”مراد سعید کے گھر پر پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے دھاوا بولا گیا ہے۔ ان کے بھائی اور بزرگ والدہ کو زدو کوب کیا گیا۔ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت حرکت ہے۔ ان کا مقصد یہی ہے کہ مراد سعید گرفتار ہو جائے اور پھر یہ اس کے خلاف اپنا انتقام پورا کر سکیں۔ عمران خان کی سیاسی جدوجہد طویل ہے، اس میں بہت ضروری چیز ہے کہ مراد سعید کسی صورت ان کے ہاتھ نہ آئے۔ “ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar#PakistanUnderAsimLaw
مراد سعید ملک کی طاقتور اور منافع بخش ترین وزارتوں میں سے ایک، وزارتِ مواصلات کے وفاقی وزیر رہے، مگر ان کا بھائی آج بھی خیبر پختونخوا حکومت میں گریڈ 9 کا ملازم ہے اور سرکاری کوارٹر میں رہتا ہے۔ کیا موروثی سیاست میں ایسی مثال مل سکتی ہے؟ یہی عمران خان کا پاکستان کے لیے تحفہ ہے؛ ایسے لوگ جو اقتدار میں آکر اپنی ذات اور خاندان نہیں، اصولوں اور عوام کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔ مراد سعید صرف ایک سیاست دان نہیں، دیانت داری اور سادگی کی علامت ہیں۔ یہی تحریکِ انصاف کی اصل پہچان ہے
ایک ذہینی مریض کی عمران خان سے ذاتی دشمنی پورے پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل دے گی ۔
لگتا ہے، قبائیلی اتنی آسانی سے معدنیات کا خواب پورا ہونے نہیں دیں گے ۔
2K Followers 7K FollowingStanding on my words
🎂🎂😱 Pet lover, like to retired accountant live my 5 children 3 grandchildren Christianity religion.
Minister Keir starmer
11K Followers 7K Followingپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے💫💞🙏
Follow Me 💯
Tiktok Ali Sher Karmi
insta Alishertalpurkarmi
3K Followers 6K FollowingEducator at heart. Using my platform to stand firmly for justice and rights for the Muslim and Pashtun communities. 🤝 Support Imran Khan❤️🇵🇰
29K Followers 26K Following𝓘𝓼𝓵𝓪𝓶, 𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷 , 𝓱𝓾𝓶𝓪𝓷𝓲𝓽𝔂. 🇵🇰💞
Everything we hear is an opinion not a fact, everything we see is a perspective not a truth ..!!!
27K Followers 27K Followingتکمیل پاکستان اور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض
4K Followers 4 Followingشہداء، علماء اور برجستہ شخصیات کی تقاریر، بیانات، تحریریں، وصیتیں، سوانح حیات نیز تحقیق اور حالات حاضرہ کے تناظر میں مضامین، مقالہ جات اور اسلام و تاریخ اسلام.
13K Followers 2K FollowingMy pen is my weapon; truth is my perspective.
Navigating the complexities of current affairs in search of facts.
A voice for those who go unheard.
36K Followers 61 FollowingRavish Kumar is voice of INDIA🇮🇳. This is a Parody,Fan,Satire, Commentary Account, This account is not affiliated with Ravish Kumar
105K Followers 2K FollowingJournalist| Poet | Social Activist | Have been associated with BOL News, Hum News, Neo TV, Aap News, Aik News, ABN News, Capital Tv, 7 News & Discover Pakistan.
50.2M Followers 3 FollowingBreaking news alerts and updates from the BBC. For news, features, analysis follow @BBCWorld (international) or @BBCNews (UK). Latest sport news @BBCSport.