Syed Shafi @ShafiIcon
Joined April 2012-
Tweets108
-
Followers36
-
Following221
-
Likes64
پاکستان تحریک انصاف لائرز فارم سندھ کے اراکین کا ملک دشمن سیاست کو خیر آباد کر کے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا اعلان ڈپٹی کنوینرز انیس احمد قائمخانی، عبدالوسیم سے ایم کیوایم پاکستان کے مرکزبہادرآباد پر ملاقات #MQMPakistan
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر صحافی شاہد مصطفی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت نماز جنازہ و تدفین میں سید مصطفی کمال کی شرکت #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ وفد کی وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات سندھ میں انتظامیہ کا شہری سندھ بلخصوص کراچی کی درست مردم شماری کے حوالے سے رویہ متعصبانہ ہے، ایم کیو ایم پاکستان شامل تھے۔ #MardumShumariHumariRedLine @allaboutmqm
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم کی وفد کے ہمراہ آمد سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ، سیاسی ، معاشی اور مردم شماری کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز بھی فوری طور پر اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کریں،رابطہ کمیٹی ٹرانسپورٹرز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو جواز بناکر کرایوں میں اضافہ کرتے ہیں جس کا اثر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر پڑتا ہے، رابطہ کمیٹی
حکومتی اراکین نے پندرہ دنوں کے بجائے 15 مہینے گزار دئیے لیکن اب تک سندھ تحفظ خاتم النبین بل 2020 کی رپورٹ اسمبلی میں پیش نہیں کی،محمد حسین خان اسپیکر سندھ سمبلی اسٹیندنگ کمیٹی کو فی الفور اس بل پر رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کریں،محمد حسین @allaboutmqm
معروف عالم دین شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے سراج الحق قادری کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار رابطہ کمیٹی نے دعاکی کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے
جہاں سیلاب نے پورے اسٹریکچر کو کو تباہ کردیا وہاں 21فیصد تعمیرات دکھائی گئی جبکہ کراچی میں 13فیصد اور حیدر آباد میں 5فیصد یہ کیسے ممکن ہے؟،سید مصطفٰی کمال @KamalPSP #MardumShumariHumariRedLine
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی رکن و وفاقی وزیر سید امین الحق نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ اے آر وائی کے چیئرمین سلمان اقبال سے انکے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات میں اراکین نے سلمان اقبال سے انکی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں پی آئی اے کے بر طرف ملازمین کی آمد کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات۔ ملاقات میں ملازمین نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے حل کی گزارش کی۔ @Conv_KMS
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کا کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان کی ہلاکت اور تین کے زخمی ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کراچی میں مکمل طور پر ڈاکو راج قائم ہوچکا ہے، رابطہ کمیٹی وزیراعلیٰ جواب دیں کہ کراچی کے شہری کب تک اپنے پیاروں کی لاشیں اُٹھائیں گے، رابطہ کمیٹی
جنرل ورکرز اجلاس میں جتنی تعداد صرف ڈسٹرکٹ کورنگی کے کارکنان کی ہے اتنی تعداد کراچی کو فتح کرنے کا دعوٰی کرنے والی جماعتوں کی پورے کراچی میں نہیں، اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ حالیہ مردم شماری میں کراچی، حیدرآباد ، شہری سندھ کے عوام کو کم گن لے گا تو یہ اس کی بھول ہے، @KamalMQM
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے کراچی مضافاتی آرگنائزیشن کمیٹی کے ممبر راشد حسین بلوچ کے والد فقیر محمد کے انتقال پر لیاری میں اُن کی رہائش گاہ جاکر اظہارِ تعزیت اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی، @KamalMQM @AnisMQM @allaboutmqm
کراچی میں جو بھی میئر آئے گا وہ اس شہر کیلئے کام نہیں کر سکے گا، سید مصطفی کمال اس طرح کی سرگرمیوں سے کراچی میں کاروبار کو فروغ ملے گا، سید مصطفی کمال کراچی کو بجلی کی فراہمی کیلئے ایک سے زائد کمپنیوں کو لائسنس ملنے چاہئے، سید مصطفیٰ کمال #MQMPakistan @allaboutmqm @KamalMQM
ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کےلیے ملک کے صنعتکاروں، تاجروں ,اقتصادی ماہرین پر مشتمل پاکستان اکنامک فورم تشکیل دیاہے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا پاکستان ہاؤس میں کراچی کے صنعتکاروں اور تاجروں سے خطاب @Conv_KMS
ایم کیو ایم نے کبھی مردم شماری پر سیاست نہیں کی، سید مصطفی کمال ہمارا مطالبہ ہے کہ نہ کسی کو کم گنا جائے اور نہ کسی کو زیادہ گنا جائے،سید مصطفی کمال مردم شماری میں ہونے والی زیادتیوں پر ایم کیو ایم پاکستان نے ہر فورم شہری سندھ کا مقدمہ لڑا. سید امین الحق @allaboutmqm
اس باربہت ہی ماہر سرکاری ملازمین نے سینسز میں گڑبڑ کی ہے جو ریاست مردم شماری درست نہیں کراسکتی وہ مردم شنا سی بھی نہیں کرسکتی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہم کسی صورت دئیے گئے موجودہ اعدادوشمار کو نہیں مانیں گے، سید مصطفی کمال #MardumShumariHumariRedLine @Conv_KMS @KamalMQM
پورے پاکستان کے اسٹیک ہولڈرز نے مردم شماری پر ایم کیوایم پاکستان کے موقف کی کھُل کر حمایت کردی اور تسلیم کیا کہ ملک میں مردم شماری درست نہیں ہورہی شرکاء نے کہاکہ ایم کیوایم نے اعدادوشمار سے ثابت کردیا کہ مردم شماری میں شہری سندھ بلخصوص کراچی حیدرآباد کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،
نادرا بہاریوں کو غیر پاکستانی کہنے کے بیان پر معافی مانگے۔ڈاکٹر فاروق ستار بہاریوں کو غیر پاکستانی کہنے والے خود پاکستانی نہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار دو مرتبہ ہجرت کرنے والے بہاری اگر پاکستانی نہیں ہیں تو پھر کوئی پاکستانی نہیں ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار

Ashley @ashley_breeden6
296 Followers 3K Following
🇵🇰Nadir Qureshi... @Nadirqureshi
7K Followers 6K Following Head of Digital MoNHSR&C | CO - Head Digital MQM Pakistan | Strategist for Twitter (X) Trends | Founder, N2N Solutions | Karachi-Based Digital Expert.
ڈپٹی زین مہ�... @ZainAnsariHyd
716 Followers 1K Following ہم سے نہ ہو پاے گی وقت کی غلامی❤️💚🤍 ہم جب بھی آینگے اپنا وقت ساتھ لاینگے🇧🇬🇵🇰✌️ #MQM_Pakistan_District_Hyd Social Media Members.❤️💚🤍🍁🔥
TALHA SHAYKH @shaykhtalha86
17 Followers 74 Following Sales manager in "E.F.U life assurance" Hyderabad,sindh
AHMED RAZA @ahmedpolani18
21 Followers 161 Following
Imran Ahmed @imranahmedhingo
2K Followers 4K Following
Anus Sabir @AnusSabir
25 Followers 44 Following
mdreal12 @mdreal122
61 Followers 1K Following
Asif Inayat @AsifInayat14
8 Followers 143 Following 4 Seasons Pest & Termite Solutions who specializes in Termiticide and Fumigation Services,Cell:0300-8259455
rashid @rashid0668
1 Followers 13 Following
SA UD(NamTohSunaHoga @SNamtohsunahoga
37 Followers 197 Following CIVIL ENGINEER NAME: SA UD SULTAN👍👌 HIGH PERSONALITY :-* 👍👌 PROFESSIONAL PHOTOGRAPHER HEIGHT: 5.5 BIRTH: 13MAY SINGLE
Kelly Knight @Kelly_OPVGR
438 Followers 2K Following
Syed Shafi @03009200772
5 Followers 109 Following
Aamir Ali @aamiralip
44 Followers 153 Following
Mirza Mazhar @Mazharbaig76
12 Followers 92 Following
Ali Mazhar @AM9Kubra
2 Followers 15 Following
Rashid Iqbal @Rashidraoiqbal
39 Followers 226 Following
Qasim Raza Zaidi @architectqasim
10 Followers 38 Following
Noshad Muhammad @noshadarch
150 Followers 808 Following Architecture means Sustainability +Resilience & Innovation with beauty B Arch NED & MPCATP Visiting faculty for local & International institution
fawwadzilerehman @thecitytile
4 Followers 21 Following
Engr.Fareed-ul-haq @engineer_fareed
178 Followers 808 Following DESIGN AND DEVELOPMENT ENGINEERING ASSOCIATES ELECTRICAL & MECHANICAL CONSULTANT PAKISTAN AND U.A.E TEL: UAE +971558387690 AND Pakistan +923212250021
QAISER KHAN @QaiserKhan84
18 Followers 199 Following Projects Coordinator (Electrical & HVAC) in M/s. MIMA Inc.
Muhammad Shahzad @shahzad_y3
4 Followers 46 Followingfayyazali @fayyazkhan89
3 Followers 7 Following
Matilda Mallahan @Willene_Beschor
27 Followers 149 Following
KE @KElectricPk
187K Followers 109 Following Official account of K-Electric Ltd., Pakistan’s largest power utility, impacting 20+ million lives.
Dr. Nadeem Nusrat @nadeem_nusrat
59K Followers 267 Following Chairperson: Voice of Karachi and South Asia Minorities Alliance Foundation. Doctorate in Organizational/Educational Leadership, USA.
Sadaqat Hussain @SadaqatHussain_
1K Followers 85 Following Member Muttahida Qaumi Movement Pakistan Member of sindh assembly
SUNO NEWS HD @suno_newshd
51K Followers 65 Following Stay informed round the clock with Suno News HD, your reliable source for breaking news, current affairs, and in-depth analysis۔ #sunonewshd
MQM @OfficialMQM
179K Followers 53 Following Official account of #MQM (Muttahida Quami Movement). Founder & Leader @AltafHussain_90
Aftab Khanzada UC 17 ... @AftabKh18937
93 Followers 82 Following ticket holder Uc 03 orangi town karachi political worker &social media
MQM United Kingdom @MQM_UK
21K Followers 22 Following The official account of #MQMUK - An overseas chapter of #MQM (Muttahida Quami Movement) https://t.co/SAfGeBGAEm
Mustafa Azizabadi @azizabadi
78K Followers 1K Following Convener of MQM’s Central Coordination Committee - Progressive - Poet. Writer. Altafist. Follower of @AltafHussain_90, a Great Leader, Reformer & Founder of MQM
Pak Met Department م... @pmdgov
59K Followers 743 Following Pakistan Meteorological Department official account, responsible for providing meteorological services throughout Pakistan. محکمہ موسمیات![24/7 #Pakistan Weather Updates.
[ account managed by @usmanm1r ]](https://pbs.twimg.com/profile_images/3229049018/bc7277c22e648d79676fc26f1bd0f922.jpeg)
[Pakistan Weather] @WeatherPK
8K Followers 3 Following 24/7 #Pakistan Weather Updates. [ account managed by @usmanm1r ]
Weather Updates PK @WeatherWupk
77K Followers 226 Following Official Twitter Account of Weather Updates PK / Pakistan Doppler Administrated by: Jawad Memon Weather Analyst.
Furqan Atyeb @AteebFurqan
4K Followers 258 Following Incharge Central Organising Committee Muttahida Qaumi Movement (Pakistan) ||Live & Let Live
Rehan Akram Mpa @RehanAkramMQMpk
3K Followers 516 Following حق پرست ایم پی اے(پی ایس122) رکن سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان MQMpk#
ابنِ مہاجر @mohajir1970
4K Followers 271 Following Firm Believer of Quaid @AltafHussain_90's Ideology Realism and Practicalism
Tariq Jawaid @tjmqm1957
8K Followers 283 Following
Daily Nawa-i-Waqt @Nawaiwaqt_
433K Followers 316 Following Official Twitter account of Daily Nawa-i-Waqt Pakistan
UrduPoint اردوپ�... @DailyUrduPoint
495K Followers 1 Following دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ، اور آزاد اُردو اخبار۔ مسلسل اشاعت کے 24 کامیاب سال
Waqtnews @Waqtnewstv
405K Followers 876 Following https://t.co/rETgpiUBDe News Channel Belongs To Nawaiwaqt Group,
Newsone Urdu @newsonepk
300K Followers 146 Following News updates Round the Clock. #Newsonepk is the leading news channel, keeping you informed of latest (Developments, Breaking, Happenings) across the Globe.
City42 @city42
461K Followers 6 Following Pakistan's first city specific news channel fromLahore. City42 is part of the City News Network. شہر کی سب باتیں
Siasat.pk @siasatpk
2.8M Followers 15 Following Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
AbbTakk @AbbTakk
988K Followers 1 Following Latest News On Politics, Breaking, Sports, Global Affairs And Entertainment. Follow @ABBTAKK Pakistan's Most Credible News Channel.
Daily Jang @jang_akhbar
1.1M Followers 52 Following Live from our newsroom. A part of your life since 15th October 1947, more at https://t.co/BhLwowYS30 | Instagram: jangdotcom
Geo English @geonews_english
935K Followers 15 Following Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.
Gulshan Town MQM Paki... @MQM_NA236
515 Followers 352 Following This is the Official Account of MQM NA 236/PS 99/PS 100/PS 101
𝖄𝖆𝖘𝖊𝖊�... @YaseenIrfanBaig
1K Followers 2K Following Social Media Activist | Political Worker |Proud Muhajir #WEOWNKARACHI. 🅼🅴🅳🅸🅰 🅵🅾🅲🅰🅻 🅿🅴🆁🆂🅾🅽 🅶🆄🅻🆂🅷🅰🅽 🆃🅾🆆🅽 🅼🆀🅼-🅿
Merchant's Dynasty @subia55
2K Followers 46 Following Exploring the world with new taste of foods and new places.
Murtaza Wahab Siddiqu... @murtazawahab1
442K Followers 180 Following 27th Mayor of Karachi - Pakistan Peoples Party Worker & Deputy Information Secretary Sindh - Spokesperson of Chairman PPP - Barrister & Advocate Supreme Court
Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif
8.2M Followers 13K Following We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.
Ministry of Informati... @MoIB_Official
913K Followers 80 Following Official Account of the Ministry of Information & Broadcasting, Government of Pakistan.
Urdu News @UrduNewsCom
176K Followers 23 Following Official Twitter account of Urdu News | Facebook: https://t.co/gwulBhvdt3 | Instagram: urdunews_com | https://t.co/iiXVWNLaad
Government of Pakista... @GovtofPakistan
3.3M Followers 1 Following The official X account of Islamic Republic of Pakistan.
GNN @gnnhdofficial
970K Followers 55 Following #GNN 24/7 News channel covering Pakistan and Breaking News round the clock with facts, figures and in-depth analysis. Follow now to stay in the loop.
24 News HD @24NewsHD
1.5M Followers 7 Following Official Twitter Feed of Pakistan's 1st Current Affairs Channel with News. for Urdu please follow our official twitter account @24urduNews..
زاھد منصوری @ZahidMansori
12K Followers 97 Following وہ اُردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اُسکی جہاں سے گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے
ڈپٹی زین مہ�... @ZainAnsariHyd
716 Followers 1K Following ہم سے نہ ہو پاے گی وقت کی غلامی❤️💚🤍 ہم جب بھی آینگے اپنا وقت ساتھ لاینگے🇧🇬🇵🇰✌️ #MQM_Pakistan_District_Hyd Social Media Members.❤️💚🤍🍁🔥
Shakeel ur Rehman @ShkMQM
1K Followers 313 Following ڈسٹرکٹ ممبر سوشل میڈیا ونگ کمیٹی،سابقہ یوسی انچارج ایم کیو ایم پاکستان
92 News HD Plus @92newschannel
2.1M Followers 48 Following #92NewsHDPlus is Pakistan’s first HD Plus Channel aims to bring quality & updated News & stories from Pakistan & around the World. https://t.co/Q9kjcK0zM6
Kamran Khan @AajKamranKhan
5.6M Followers 459 Following Kamran Khan | Founder & CEO @ Nukta | 42 years in Print & TV Journalism | National Press Club Washington Freedom of Press Award winner | HQ in Dubai
BBC News اردو @BBCUrdu
4.6M Followers 44 Following بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
Express News @ExpressNewsPK
4.2M Followers 5 Following Breaking news from Pakistan, including politics, sports, life & style and more - powered by the Express News TV Channel.