Sheraz Ahmad @SherazAhmad54
Joined August 2022-
Tweets721
-
Followers38
-
Following168
-
Likes14K
شہادت کی تمنا محسن امت شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ
امام احمد بن حنبل رحمہ اللّه سے پوچھا گیا : اگر کوئی شخص معاویہ رضی اللہ عنہ کا برا ذکر کرتا ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جائے ؟ فرمایا : نہیں ، ایسے شخص کی کوئی عزت و احترام نہیں"۔ [مسائل الامام احمد برواية اسحاق (60/1)]
مجھے نہیں لگتا کہ اس شخص نے کبھی عورت کے حقوق کے بارے میں کچھ پڑھا ہو لیکن یہ تصویر بتا رہی ہے کہ مردانگی کیا ہوتی ہے۔۔۔
*اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔* *"میں" ہی سب کچھ ہوں۔۔۔😓💔؟؟*
حقائق ۷ شیخ اسامہ رحمہ اللہ کے کمپاؤنڈ تک رسائ امریکیوں نے قطعا تنہا حاصل نہیں کی،بلکہ یہ پاک امریکہ مشترکہ کاروائ تھی۔جس کا اعتراف اوبامہ ھیلری کلنٹن اور اُس وقت کی وزیر اطلاعت فردوس عاشق اعوان نے خود کیا۔
کولمبیا یونیورسٹی پر بڑی تعداد میں پولیس کے دھاوا بولنے کے مناظر اور طلباء پر جس قدر بربریت اور تشدد کیا گیا، اگر یہ کسی عرب یا مسلم ملک میں ہوتا تو اب تک ہم "آزادی رائے" اور "جمہوریت" کے بارے میں مغرب کی تشویش، مذمت اور گونجتی ہوئی تقریریں سن رہے ہوتے!!
چینی حکومت کی جانب سے جبری مشقت کے لیے یرغمال بنائے گئے ایغور قیدی فلسطینی خوش قسمت ہیں کہ انکےلئےدنیا بھر میں آواز تو اٹھتی یےجبکہ ایغور لاکھوں کی تعداد میں فقط مسلمان ہونےکےجرم میں قید ہیں انکی بہن بیٹیاں بیویاں مائیں چھین کرکمیونسٹ چینیوں کے حوالےکردی جاتی ہیں #UyghurUrdu
چینی حکومت کی جانب سے جبری مشقت کے لیے یرغمال بنائے گئے ایغور قیدی فلسطینی خوش قسمت ہیں کہ انکےلئےدنیا بھر میں آواز تو اٹھتی یےجبکہ ایغور لاکھوں کی تعداد میں فقط مسلمان ہونےکےجرم میں قید ہیں انکی بہن بیٹیاں بیویاں مائیں چھین کرکمیونسٹ چینیوں کے حوالےکردی جاتی ہیں #UyghurUrdu
غزہ کے ساتھ یکجہتی کیمپوں میں شامل ہونے پر 900 سے زائد طلباء کو امریکی پولیس نے یونیورسٹیوں سے گرفتار کیا۔۔۔ امریکہ کی کم از کم 56 یونیورسٹیوں تک غزہ کیمپوں کا دائرہ پھیل گیا ہے۔ آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان، فرانس اور برطانیہ کی یونیورسٹیوں تک بھی یہ سلسلہ پہنچ گیا۔
آج چھوٹے بھائی کی سکول کی درسی کتاب اسلامیات نظر سے گزری تو دیکھا اکثر عبارتیں شیعہ کتابوں سے لی گئی ہیں شیعہ کی گستاخانہ کتابیں شرح الوافی الکافی بحار الانوار مسائل الشیعیہ کے باقاعدہ ہر دوسرے صفحے پر حوالے موجود ہیں ابتدائ درجات سے بچوں کے ذھن میں زہر گھولا جا رہا ہے
پاکستان میں حکومت کے revenues کا سب سے بڑا حصہ انڈائرکٹ ٹیکس سے آتا ہے، جس میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ خریداری یا سروس لینے والا شخص کتنا غریب، کتنا لاچار اور کتنا ضعیف ہے. اور یہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ایسا ہی ہے.
ہاں ضرور وہ اپنے بوجھ بھی اٹھائیں گے....! _________________________________ ﴿القرآن » سورة العنكبوت : ١٣ ﴾ شريف مصطفى
دعا اور صدقہ خیر کے حصول اور شر سے بچاؤ کا عظیم ترین سبب ہیں! امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ (الفتاویٰ، 10: 421)
Mustafa Jaan e Rehmat Pa Lakhon Salam....Alfaz Se Nabi SAW Par Darood Bhaijna Kaisa Hai? #muftitariqmasood
*⭕ملائیشیا: ️KFC کی 108 برانچیں بند* 🔷️ غــــزہ پر اسرائیلی حملوں اور فلسطینی عوام کی حمایت کی مہم کے جواب میں شروع ہونے والے بائیکاٹ کے پس منظر میں امریکی ریستوراں چین کے ایف سی نے ملائیشیا میں اپنی 108 شاخیں بند کر دیں۔ جاری۔۔۔
جھوٹ کی سواری.....! _________________________________ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ
"مسٹر ایمبیسیڈر! مجھے آپ کی دلیری پر حیرانی ہو رہی ہے کہ آپ یہاں انسانی حقوق کی بات کر رہے ہیں جبکہ آپ کا ملک فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں پر ظلم کر رہا ہے۔‘ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ایک پاکستانی طالب علم نے جرمن سفیر کو آئینہ دکھا دیا۔۔۔۔🔻
ربیع بن خثیم رحمہ اللّٰہ ایک مکتب میں چند بچوں کے پاس سے گزرے جو رورہے تھے، ربیع رح نے ان سے رونے کی وجہ پوچھی تو وہ کہنے لگے: "آج جمعرات کے دن ہمارے استاذ صاحب کے سامنے ہماری کتب پیش کی جائیں گی اور ہمیں اندیشہ ہے کہ اگر ہم اس میں کوتاہ رہے تو سزا کے مستحق ہوں گے"
وَاصبِر وَما صَبرُكَ إِلّا بِاللَّهِ ..♥️
Dua e Maghfirat | at Jamia Mahad ul Faqeer al Islami, Jhang x.com/i/broadcasts/1…
Conflict in Asia @ConflictinAsia
3K Followers 3K Following Focus on conflict, war, and insurgency in Asia.وليد الدوسر.. @gnsub90
10 Followers 175 Following BBM | 76AE9DF My instagram,Kik {3liAlotaibi} مسلم :الشجاعة - مسيحي :الاحترام - يهودي:التعامل وشكراDr. Muhammad Ukasha @dr_uk004
98 Followers 392 Following #غزوة_الهند #Dr #muhajir #مبارز #afghanistan #pakistan (previous account got blocked its new) https://t.co/1D97uitPhIAbdul Aziz @aziz2811
1K Followers 5K Following I started my Professional life in textile field. I have worked USA bass laison office as a QA Manager. Also i have worked third party inspection company HQTSBetsy 🫦 @Betsy__H90
5 Followers 487 Following Вraсе yoursеlf for bесoming сарtivаtеd by mу irresistible сharmChaseDonohoo @ChaseDonoh57629
108 Followers 2K FollowingMuhammad Kamal @MuhammadKa30652
7 Followers 109 FollowingNina @sofibant
377 Followers 5K Followingmissyandjay @missyandja37848
189 Followers 707 Followingم فتح الله س.. @Mntsr224
1K Followers 4K Following د اسلام مبارک دین د ولسونو لپاره يواځنى انتخاب دى، هر جاهلي شعار او د اسلامي نظام نه بل نظام ته بلنه باطله او د منلو وړ نده.Lal Wazir journalist .. @LalWazir19
930 Followers 5K Following voice president watan pashto adabi tolana correspond fata research centre (sabaka)voice president wana pressclube documentarist and peace wondering in war zoneFawadali Safi @FawadaliSafi
3 Followers 43 Followingمبارز || Khpalwa.. @khpalwak0313
2K Followers 3K Followingحیدر پنجشیر.. @shiri_panj
2K Followers 5K Followingډاکټر غورځن.. @DrGhB11
352 Followers 704 Following طب مي مسلک دی اسلامي نظام ته خذمت کول عبادت او د ځان وجیبه ګڼم. د خپل آزاد فکر او افکارو ویاند. @DrGhB11ربي لا يسعد .. @xman89_89
594 Followers 2K Following زكي يا الله نفسي بتعاليم الرسول من سمى خلقًا كريماً وتسامى بالعقولMubasir Nadar @MubasirNadar
26 Followers 94 Followingمحمد جہانزی.. @jhnzaib13
667 Followers 614 Followingاصلحان @maypaperwork
176 Followers 1K Following وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۴۴﴾tiger @tiger34989096
325 Followers 2K Followingفکری روزنه @wahidi0055
3K Followers 5K Following (إِنَّمَآ أَشْكُوا بَثِّى وَحُزْنِىٓ إِلَى اللَّهِ) د خپل غم او مصیبت شکایت یوازې الله ﷻ ته وکړه. 🥰Adina Syed Mohammad Y.. @syed_adina
997 Followers 2K FollowingMrs Omer @MrsOmerAwwab
2K Followers 5K FollowingShehzadAhmad safi @ShehzadAhmadsa2
10 Followers 65 Following𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 .. @kHanUsman102
152 Followers 725 Following ہم صرف پیسوں میں دیوالیہ ہونے نہیں جارہے بلکہ تمیز ، کردار، حلال، انصاف، اخلاقیات، برداشت، انسانیت، حیا، اور غیرت میں بھی دیوالیہ ہو چکے ہیںآر جے فیصل @faisal_ttp
249 Followers 89 FollowingIrfan Khan @irfijournalist
4K Followers 460 Following Journalist, Contributing to the Digital world of journalism, Former host current affairs show on Mashriq TV.Bahot | باہوٹ @bahot_baluch
63K Followers 725 Following Journalist | Writer (Focus on Baloch Armed Orgs)Balochusmanبلوچ �.. @balochusman7
2K Followers 213 FollowingHamad Gee @Human0786
396 Followers 1K Following Human being,Traveler,Love Pk Army,All is https://t.co/JOMa3cMGfS supporter of Pakistan.....nd I have 3 other things in my self am liked to Aloneness,Darkness ndکابل انٹرنی.. @KBI_Urdu
762 Followers 10 Following کابل انٹرنیشنل ایک آزاد اور خودمختار میڈیا ہے. ہم سوشل میڈیا پر اردو زبان میں افغانستان اور باقی دنیا سے متعلق اہم معلومات، خبریں، ویڈیوز وغیرہ فراہم کرتے ہیں.سید جمال آغ�.. @syedjamal_agha
122K Followers 210 Following ملګريه! يو ځل پر إمام المرسلين، قائد المجاهدين محمد ﷺ باندې درود شریف ووایه _ إن أريد إلا الإصلاح ما إستطعت، و ما توفيقي إلا باللّٰهMahrang Baloch @MahrangBaloch_
259K Followers 673 Following Political Worker| MBBS | PGR in Surgery #EndEnforcedDisappearancesنوفل_Nofal @NofilnoNofill
4K Followers 2K Following جو سب چھپاتے ہیں نـــوفل وہ سب چھاپتے ہیں #Response_Shia_Magians, #Shirk, #Innovation, #Democracyامیرۃ الاسل.. @ameera0088
1K Followers 172 Following إن لم تكن جراح الأمة في قلبك فأنت جراح في قلب الأمةجلال ایثار @Eisar313
3K Followers 9 Following اللهم اهلك الظالمين بالظالمين واخرجنا من بينهم سالمين.الہدایہ ارد.. @SabirMoman27274
260 Followers 0 Following افغانستان، پاکستان اور دنیا کی تازہ اور درست خبریں۔Almirsad Urdu @Almirsad_Urdu
12K Followers 12 Following المرصاد فکری جنگ کا مستحکم محاذ! https://t.co/wDeCiUl8jqShoaib Madni @shoaib_madni
381 Followers 84 FollowingShaoor.pk @ShaoorMedia
2K Followers 31 Following Amid ideological complexity, Shaoor Media stands as a beacon of truth, committed to unbiased, credible reporting fostering diverse understanding.Aftab Nazir Swati @Aftab_Nazir
17K Followers 2 Following Social Activist | content creator | social media strategist | blogger | freelance journalist | lecturerابو سعاد @abwsad131
4K Followers 1K Following ڈر اللّٰہ تعالیٰ کے سِوا کسی سے نہیں ہو صحافی مگر منافق نہیں حق کی طلب ہمیشہ رہتی ہے تلاش میں اِدھر اُدھر بھٹکتا ریتا ہو زرائع معاش اللہ پر توکل تھوڑے پر قناعتعبداللہ واح.. @Abdullahwahide
10K Followers 466 Following ✴️مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا✴️ کچھ خاص تحریریں بلاگ پر https://t.co/PLWCMymRynالسفارة في �.. @KSAembassyPK
57K Followers 76 Following اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا آفیشل اکاؤنٹ. Royal Embassy of Saudi Arabia in Islamabad, Official Twitter accountملفوظات حکی.. @malfoozat
4K Followers 25 Following حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی ؒ اور اکابرین امت کے علوم و معارف، ملفوظات اور ارشادات یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراMufti Munib ur Rehman @MuniburRehman55
131K Followers 22 Following Author https://t.co/mO96D5oXoB… President @Tanzimulmadarisظاهرجان احس.. @Zahirjan287
14K Followers 803 Following افغانستان اسلامي امارت کندهار IEA Kandahar اهم او دقيق خبرونو لپاره چينل سبسکرائب کړئ ⬅️❤🔄 Subscribe Channel https://t.co/TP6fM6nN7pاسد منصور @Asadmansoor333
1K Followers 142 FollowingDr. Arif Siddiqui @ArifSiddiquiPk
5K Followers 26 Following Dr Arif Siddiqui is Phd in mind sciences. He conducts training sessions on Sales, Education, Motivation, life skills, public speaking, NLP, Hypnosis, Reiki etcالقدس نیوز |.. @QudsUrdu
15K Followers 0 Following سرزمین قبلہ اول فلسطین کی خبروں کے لیے اردو میں سب سے بڑا نیوز نیٹ ورکTahir Khan @taahir_khan
64K Followers 650 Following Journalist. Views r my own & not my organization's. I own RTs. Past: BBC Pashto, The Express Tribune, Daily Times, Khyber & Mashriq TV, @ThePakDaily, @dawn_com.الشیخ عبدال.. @Alhamasi07
11K Followers 131 FollowingAbd. Sayed ترمذی.. @abdsayedd
22K Followers 509 Following I am a research analyst focusing on jihadism, Afghanistan, and Pakistan. ||Consultant ||MSc @lunduniversity ||@BBCMonitoring ||ViewsRmine, Rt/Like≠endorsement||مرشدِ جنون @Gumnamjournal
198 Followers 107 Following Journalist | Writer | Analyst | Focus on Afghan&Pak border | Tribal area | Patriot| Peaceable | RTs/Follow≠Endorsement | views are personalKhyber Scoop @KhyberScoop
7K Followers 419 Following OSINT Researcher | Counterterrorism Analyst | Debunking News | Unveiling Truth | Stay Informed with Reliable InsightsFawadali Safi @FawadaliSafi
3 Followers 43 FollowingAsad Mansoor @AsadMansoor222
14K Followers 363 Following میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے، چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!سعودي عربست.. @KSA_Pashto
16K Followers 62 Following المملكة العربية السعودية بـ البشتو - Kingdom of Saudi Arabia in Pashto - پشتو 🇸🇦 | Unofficial PageTâyyibā Dûa Ghãz�.. @TayyibaDua
6K Followers 96 Following D/O Molana Abdul Aziz Ghazi . khateeb Lal Masjid ISBAhmad Taqi @Ahmadza94437642
111K Followers 576 FollowingAlam Zaib Mahsud @AlamZaibPK
55K Followers 217 Following Political and social activist, author, campaigning and managing Database of Enforced Disappearances and Landmines🏳️🏴 Islamic R.. @islamicrevival0
6K Followers 2K Following #نئی_سیاست_نئی_ریاست_صرف_خلافت #Khilafah_NewState_NewPoliticsMufti Abu Muhammad @muftiabumuhamad
27K Followers 86 Following Religious Scholar| Motivational Speakerحنان🇵🇸 @zzIUH1vRIfi8bTQ
1K Followers 505 Following التويتر ليس للتعارف الشخصى فقط بل هو للتعارف الفكرى ايضا،فإذا رأيتني اتابعك فأنا أتابع أفكارك وليس جمالك🌼Ayubi @Isaaq_man
820 Followers 277 FollowingShaoor شعور @Shaoor_pk
26 Followers 0 Following Shaoor is a ‘research, educational and social media’ institution from where religious, political, social and economic narratives are issued for you.کیا آپ کو یاد ہے ۔ اس تصویر نے مہذب اقوام کا ضمیر جھنجھوڑ کے رکھ دیا وہ سب داعش پر ٹوٹ پڑے ۔ کیونکہ ایلان کردی داعش کے خوف سے ہجرت پر مجبور ہوا بدقسمتی سے آج ایک ایلان کردی نہیں بلکہ ہزاروں ایلان جیسے معصوم ساحل پر تو نہیں لیکن غزہ کے کھنڈرات میں مدفون ہیں کہاں انسانیت ہیں
اللہ اکبر۔۔۔۔ اللہ تعالی جب چاہے جسے چاہے، اس سے کام لے! یہ امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب ہے، جہاں ہزاروں طلباء اور ان کے اہل خانہ گریجویشن تقریب کے دوران غزہ اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔
میٹا (فیسبک) ملازمین : " ہم فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے مواد کے خلاف کمپنی کے تعصب پر اپنی مایوسی اور حیرت کا اظہار کرتے ہیں۔"🔻
استغفار دعا کی قبولیت اور مصیبت کے روکنے کا سبب ہے
شہادت کی تمنا محسن امت شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ
قالَ ﷺ: "الله سے ڈرو، اور ہر جان دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے آگے کیا بھیجا ہے [الحشر، 59:18]." (پھر فرمایا) آدمی اپنے دینار سے، اپنے درہم سے، اپنے کپڑے سے، اپنی گندم کے ایک صاع سے، اپنی کھجور کے ایک صاع سے، (حتیٰ کہ آپﷺ نے فرمایا) چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے سے، صدقہ کرے. مسلم 2351
حالیہ غزہ جنگ کے دوران سیکڑوں امریکی طلباء نے اسلام قبول کیا ہے۔
Hundreds of American students convert to Islam and participate in an Islamic call to prayer at UCLA.
جناب،مسئلہ آگاہی کا نہیں عملدرآمد کا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ عملدرآمد کب ہو گا؟ آگاہی کے لیے تو دستور میں سب کچھ واضح ہے۔ اور trichotomy of power کی دستوری اسکیم اس کا واضح ثبوت ہے اس ملک میں سیاسی میدان میں ہمیشہ Judiciary,اسٹیبلشمنٹ/انتظامیہ نے پارلیمنٹ اور سویلین دائرہ کار میں…
شجاعیہ/ شمالی غزہ سے ... ❤️ حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان معاہدے کی خبروں کے گردش کرنے کے بعد، جس میں فلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی کی ضمانت بھی موجود ہے، فلسطینی نوجوان رفح میں اپنے بے گھر خاندانوں کے استقبال کے لیے سڑکوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
د کندوز ولایت د ارشاد، حج او اوقافو ریاست له لوري د حج فریضې ادا کولو په موخه تلونکو هېوادوالو ته روزنیز سیمینار پیل شوی. #مليتلویزیون
بھارتی ذرائع کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں نامعلوم مسلح افراد بھارتی ایئرفورس کی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس میں پانچ فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔ اب تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ـ
دیر آید درست آید۔۔۔!! - بہت زیادہ تاخیر کے بعد سہی، بالآخر ترکی نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تمام تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ - ترکی اسرائیل کے درمیان سالانہ 7 ارب ڈالر کی تجارت ہوتی تھی، جبکہ آج اردگان نے کہا کہ 9.5 ارب ڈالر تجارت ہوتی تھی۔۔۔
کافی عرصہ قبل ایک مجاھد نے خواب دیکھا خواب تو کافی طویل ہے مختصرا یہ کہ اسکی حضرت ابراھیم علیہ السلام سے لے کر آقا صلی اللہ علیہ وسلم تک سب سے ملاقات ہوتی ہے وہ ان کو بمباریوں اور تباہیوں کا شکوہ کرتا سب آگے بھیج دیتے پھر اللہ رب العزت سے پردہ غیب سے بات چیت ہوتی وہ مجاھد 👇
" اگر مسلمانوں کے پاس فضائی بمباری کا مؤثر توڑ آجائے تو کفر کی طاقت کی ساری دھجیاں ہی اڑ جائیں گی کیونکہ کفار کی بہادری کا تو یہ عالم ہے کہ مجاہد کو سامنے دیکھ کر اپنی انگلی ٹریگر تک لے جانے کی بھی ہمت کھو بیٹھتے ہیں .
امام احمد بن حنبل رحمہ اللّه سے پوچھا گیا : اگر کوئی شخص معاویہ رضی اللہ عنہ کا برا ذکر کرتا ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جائے ؟ فرمایا : نہیں ، ایسے شخص کی کوئی عزت و احترام نہیں"۔ [مسائل الامام احمد برواية اسحاق (60/1)]
❣️امام ابن قدامهؒ سے پوچھا گیا خوش قسمت کون ہے؟ فرمایا: "وہ شخص جِس کی سانسیں رُک جائیں لیکن اُس کی نیکیاں نہ رُکیں!"❣️
مجھے نہیں لگتا کہ اس شخص نے کبھی عورت کے حقوق کے بارے میں کچھ پڑھا ہو لیکن یہ تصویر بتا رہی ہے کہ مردانگی کیا ہوتی ہے۔۔۔
عبدالملك بن عمير _ رحمه الله_فرمايي: «"په خلکو کې هغه کس تر ډيرې مودې پوري عقل له لاسه نه ور کوي، چې قرآن شريف لولي"» 📖: العمر والشيب لابن أبي الدنيا (٧٥).
حکومت پاکستان عافیہ صدیقی اور محمد رحیم کو رہا کرنے میں ان کی کوئی مدد نہیں کر رہا۔ جیسے ہی مسٹر سمتھ کابل آئے، انہوں نے امارت اسلامیہ سے ان کی آزادی میں مدد کی درخواست کی۔ انہوں نے محترمہ صدیقی کے کیس کو انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ 👇
"میرا بھروسہ اللہ پر ہے جو میرا ربّ بھی ہے اور تمہارا ربّ بھی - کوئی جاندار ایسا نہیں جس کی چوٹی اس کے ہاتھ میں نہ ہو - بے شک میرا ربّ سیدھی راہ پر ہے" - هود ٥٦
سعودی عرب،قطر،اور کویت سے لاکھوں ٹن مدد غزہ کو پہنچا لیکن آپ کو اہل غزہ کے لبوں پر خوشی نہیں ۔ بلکہ ایک خاموش شکایت محسوس ہوگا ۔ لیکن جو خوشی اور مسکراہٹیں افغانستان کے چند ٹن امداد نے اہل غزہ کے چہروں پر بکھیر دیں وہ ناقابل یقین ہے 😲