pakarmy ❤️ @Tanveer69206084
from kpk Pakistan 🇵🇰 pakarmy ❤️ lover Joined February 2020-
Tweets971
-
Followers178
-
Following368
-
Likes279
ہمیں ان جیسے ڈاکٹرز کی ضرورت ہےجوقوم کے لیے اپنی جان اور جسم کا آخری خون کا قطرہ تک بہانے کو تیار ہیں اور کرونا وائرس کو ختم کر دینے کے لیے تیار ہیں.. اللہ پاک کے ہاں انکا اجر ہے جسنے ایک انسان کی جان بچائی اسنے پوری انسانیت کی جان بچائی. القرآن
We salute you Dears! You are doing the best for us. #SaluteCoronaFighters
Please Don't call it political scoring,it's our national duty... Ansar UL Islam our proud..... #Ansar_Ul_Islam_4_Humanity
امام مسجد نبوی جمعہ کی نماز کے وقت روتے رہے مسجد نبوی خالی تھی صرف چند انتظامیہ کے لوگوں کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت تھی.. امام صاحب روتے رہے حالت زار پر
ان بیچاری نرسوں کی بھی تو کوئی سنے... عمران خان صاحب یہ بیچاری عوام کی خدمت کرنا چاہتی مگر زندگی کیسے داؤ پر لگے.. انتظامیہ انکی مدد کرے
چائنہ میں ایسے ڈاکٹروں نے اپنے بچوں سے جدائی کا غم سہہ کر لڑائی کی کرونا وائرس سے... کاش ہمارے ڈاکٹروں میں بھی انسانیت آجائے
کرونا سے مرنے والوں کی تعداد اور وجہ سب کے سامنے یا معلوم ہے لیکن بے موت مرنے والے کون اور کتنے ہیں بھوک سے مرنے والے زیادتی کا شکار ہونے والے سوچیں 🤔🤔
آج اُس غازی ایم ایم عالم کی برسی ہے جس کی وجہ سے دشمن پر پاکستان ائیرفورس کا خوف طاری ہے انہوں نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے 5 جہاز گرانے کا عالمی ریکارڈ لگایا جو ابھی تک قائم ہے اسی خوف کی وجہ سے بھارت پاکستان کے ایک کے مقابلے 5 جہاز خریدتا ہے
اللہ پاک قرآن مجید میں فرماتا ہے جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی... شرم سے ڈوب مریں وہ ڈاکٹرز جو کرونا مریضوں کا علاج کرنے سے انکار کر رہے ادھر کافر ملکوں میں دیکھئے کیسے وہ اپنی زندگی داؤ پر لگا کر دن رات کام کر رہے اور ہمارے ڈاکٹروں نے انکار کر دیا
کل رات میں خالی کینوس لے کر سوچ رہی تھی کیا بنائوں۔ ہمیں کس ہدایت کی ضرورت ہے، جب پینسل چلی تو احساس ہوا ہمیں صرف توبہ استغفار کی ضرورت ہے۔ روز ایک تسبیح استغفراللہ کی ضرور پڑھیں۔اور میں جو لکھتی ہوں وہ صرف سچ ہے۔ جزاک اللہ۔
آج کا کام۔ میرے اللہ نے میرا ہاتھ تھام لیا جب میں نے ظاہری دنیا کو چھوڑ دیا۔ ہو سکے تو ایک دفعہ سورہ اخلاص پڑھ بھی لیں۔ My most favourite surah Ikhlas. Just recite it once you see this postz
ایک چینل نے کہا کرونا وائرس پر پینٹنگ بنائیں۔ مجھے جو سمجھ آیا بنا دیا۔ چلیں آج پھر استغفار کی ایک تسبیح پڑھیں۔ A channel asked me to paint something about corona virus. Lets recite “astaghfiruAllah” #chotisibaat
میری دوست نے کہا میرے نکاح پر برقعہ والی آنٹی بن کر نہ آنا۔میں نے کہا ٹھیک ہے، اور اپنے ابایہ کو تھوڑا سا بدل کر مختلف طریقہ سے پہن لیا۔اور اب میری 3فرنڈز نے مغربی لباس چھوڑدیا۔ اگر ہم شروع سے ہی ڈرادیں تو لوگ دین سے بھاگ جاتے ہیں۔جس نے کوئ گناہ نہیں کیا صرف اسی کو تنقید کا حق ہے
عمران خان کی حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کی مدد طلب کر لی... اب علی وزیر محسن داوڑ میں زرا سی بھی غیرت ہے تو فوج کی بھیجی کوئی مدد نا لیں اپنے آپکو کرونا وائرس کروا لینا مگر فوج کی مدد نا لینا.. جان بھی قوم کی اس پشتین فتنے سے چھوٹ جائے گی
پہلے تو زائرین کو واپس بلانا ہی نہیں چاہیے تھا اب بلا لیا ہے تو خدارا تزلیل نا کریں قرنطینہ کے نام پر اتنا ذلیل نا کریں یہ بھی پاکستانی ہی ہیں
رمضان آنے کا انتظار نہ کریں۔ زکوٰتہ تقسیم کرنے کا یہ ہی صحیح وقت ہے۔
Pak@Lover @PakLover386159
742 Followers 5K FollowingKamal Ahmed Pasha @KAP_80
15K Followers 14K Following عشق اللَّهِ ہی اللَّهِ۔ حق سچ کی بات کریں، اور سنے، یقیناً ہم مل کر، نکال سکتے ہے، نتائج- کوشش صرف، کوشش محبتShahzad Ahmad @Shahzad47424061
11 Followers 327 Following🇵🇰چوھان و.. @MajeedChuhan
13K Followers 13K Following 🌼البدر والوں کا شیوہ🌼 سب سے پہلے پاکستان قادیانی دنیا کا بد ترین کافر #البدر https://t.co/5CvznrJLTpUmer Mehmood @IamUmerMehmood
3K Followers 3K Following Passionate businessman with an eye for growth. Devoted to Pakistan's progress and a proud follower of Islam. Cricket enthusiast who finds joy in every match.Mian.M.Ramzan @MianRamzan786
4K Followers 5K Following 🌷لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ🌷 #TeamPakistanZindabad Follow me Get 💯% follow back #القُرآن #سُنہری_باتیںزبیر احمد س�.. @ZubairA42718320
414 Followers 1K Following لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَNaheem reshii @NaheemReshii
64 Followers 730 Followingمحمد قدرت ا�.. @XmFHgMfP7SNSe52
191 Followers 515 Following جمیعت کا مقصد جمیعت کا پیغام خدا کی زمیں پر خدا کا نظامwidetrap @widetrap
2K Followers 2K Following Software Engineer 🌴رب کو منا کر دیکھو حالات سنور جائیں گے🌹Engr Tauseef Iqbal @tauseefiqball
5K Followers 5K Following Mechanical Engineer | Traveler | Photographer | videographer | I Like | Peotry | History | Philosophy |Attaullah Mamond @AttaullahMamond
3K Followers 5K Following work for #PTI Tiger of @ImranKhanPTI Soical media Activist fight against Anti Pakistan.Sobia Doll🇵🇰 @SobiaDoll1
2K Followers 3K Following رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ #Sobiadoll1 👉followSع∆di_.🍁 @muhamma11841196
6 Followers 37 Following زہر ملی شراب ہے اِجتناب کیجیے _بندہ بڑا خراب ہے اِجتناب کیجیے (سعدی) 2feb my Day🎉 Aquarius♒ 👑مغل👑 ❤الحَمْدُ ِلله مسلم❤قمر @ShQamar9
1K Followers 2K Following آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں. https://t.co/bYh7qDiYrH🍀KAKAR 🍁 @Alka_pam_kawa
53K Followers 48K Following 🍁 احساس رکھنے والا اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ھوتا🌾 فالوبیک ملنے کے بعد ان فالو کرنے والے زحمت ناکرے🌴 Capricorn 🌿مارخورAmanat khan @Am_T11
8K Followers 8K Followingشركة تنظيف �.. @dwIDOpcfEn0NY36
863 Followers 5K Following شركة تنظيف منازل بالرياض وكشف تسربات المياه وتنظيف مسابح وصيانه المضخات القديمه وتقنيس المسبح وتنظيف الخزانات 0580131452حسین الہی ل�.. @gujrat_hussain
12K Followers 11K Following #MNA #Pakistan 🇵🇰🇵🇰 @EllahiHussain💕 #NA68 #PP28 #GujratKaSultan👑 #Punjab #Malik_Nasir_Awan ✍️✍️پنجابی🇵�.. @Panjabei
12K Followers 6K Following دنیا کے سب سے بہترین لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ..💯Fbیاسر مہمند�.. @YasirM313
6K Followers 6K Following سب سے پہلے⏪😍 پاکستان.😍 no DM plz #نماز_راہ_نجات_ہے #محبت_مافیا #خان_گروپ𝑘ℎ𝑎𝑙𝑖�.. @Khalilorakzai2
2K Followers 5K Following Imran Khan is a true leader Pakistan Zindabad {إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ} ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہ𝕊ʜᴀᴜᴋᴀᴛ.. @ShawkatBj
36K Followers 33K Following BranD Ambassador of islam & @imrankhanpti ➩Politics is my PassioN...➳Tweets are my personal opinion... RTS ≠ Endorsement... ➩ik LoverDima Kotov ❤️ Mem.. @gapgapi
3K Followers 3K FollowingMishal @Mi1shal
1K Followers 799 Following I’m close to very few people, but those few people mean everything to me.Let's Connect @ZOO_009
26K Followers 17K Following Digital Marketing, Pinterest Marketing, Affiliate Marketing, Blogger, FB Ads, Content Writing, and SEO Expert 🌠(Follow for free paid courses 🆓)HM. ISRAFIL. @HussainRajapur
2K Followers 5K Following #Must be follow back today or tomorrow. @If you don't follow back me in 3 days Unfollow you. https://t.co/aLJdniHW4FAbdul Ghaffar Arain @agy_1962
15K Followers 14K Following Love and respect to everyone 💯 follow backHuzaifa_Shahzad @HuzaifaLiaqat04
123 Followers 250 Following Masoomeenian, Punjabians, Poetry Lover, Area Manager TopSun Chemicals Group ,Owner at Hafiz Trader (Fertilisers,Seads & Pesticides)Dr. Abdullah Abdullah @DrabdullahCE
1.1M Followers 161 Following This is the personal account of Dr. Abdullah Abdullah, the former Chairman of the High Council for National Reconciliation.Hyder khan Afridi @Hyderafridi31
2K Followers 2K Following Respect /Civil Engineer/Pakhtun/Afridi/*عِزت ایک مہنگی چیز ہے، اِس کی اُمید سستے لوگوں سے نہ رکھیں Instagram @hyderafridi31 https://www.facebooقمر @ShQamar9
1K Followers 2K Following آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں. https://t.co/bYh7qDiYrHKamal Ahmed Pasha @KAP_80
15K Followers 14K Following عشق اللَّهِ ہی اللَّهِ۔ حق سچ کی بات کریں، اور سنے، یقیناً ہم مل کر، نکال سکتے ہے، نتائج- کوشش صرف، کوشش محبتwidetrap @widetrap
2K Followers 2K Following Software Engineer 🌴رب کو منا کر دیکھو حالات سنور جائیں گے🌹🍀KAKAR 🍁 @Alka_pam_kawa
53K Followers 48K Following 🍁 احساس رکھنے والا اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ھوتا🌾 فالوبیک ملنے کے بعد ان فالو کرنے والے زحمت ناکرے🌴 Capricorn 🌿مارخورAttaullah Mamond @AttaullahMamond
3K Followers 5K Following work for #PTI Tiger of @ImranKhanPTI Soical media Activist fight against Anti Pakistan.Faisal Farhan @TheFaisalFarhan
20K Followers 16K Following Content Creator | Just Trying to be a Good Human | Obsessed with Politics & HistoryAmanat khan @Am_T11
8K Followers 8K FollowingWaheed Rabani @WaheedRabani2
19K Followers 6K Following Allah is the TOP priority of intellectual curiosity. https://t.co/bmrxdNDQvD🕊🇵🇰•. ʙ �.. @bellabajwaa
10K Followers 9K Following | D E S I G N E R | Imranian | آتنک وادی کہتی ہے سرکار ہمیں😁🫡 | Proud Pakistani 🇵🇰 | NA-عجیب،ضدی، بدتمیز ہوں | IA - Prime Minister Imran Khan Loading...❤️ |Developing Pakistan @devpak47
19K Followers 184 Following Follow Us to keep updated with latest Economic & Infrastructural Developments in PakistanAli Zafar @AliZafarsays
3.3M Followers 45 Following Artist | Singer/Song-writer | Actor | Composer | Producer | Painter | Humanitarian. Retweets are not endorsements.Waseem Badami @WaseemBadami
5.2M Followers 937 Following Journalist / Anchor https://t.co/QfF7uUzsT5 https://t.co/wSiadnk5aWFaysal Quraishi @faysalquraishi
1.4M Followers 185 Following 🇵🇰 A Pakistani ....instagram: faysalquraishi Snapchat: faysalquraishiAshfaq Ahmad❤️�.. @ashfaqahmad990
1K Followers 1K Following یاالله وست دا یوے داسےسجدے رکاہ ثے تندی لنڈے مئی شین کانڑے ابشیHaqeeqat TV @Haqeeqat_TV
1.0M Followers 10K Following OFFICIAL ACCOUNT / Haqeeqat TV is the fastest growing YouTube Channel of Pakistan.☆🅰J♏ÄL☆♥�.. @3APK4
6K Followers 5K Following ﷺ 🌟حسنیت کو پانا ہے تو ٹکر لے وقت کے یزیدوں سے🌟 🌟یہ وہ منزل ہےلفظوں میں سمجھائی نہیں جاسکتی🌟𝓓𝓪𝓷𝓲 𝓐.. @itzazad_
11K Followers 3K Following ♔Official account 👔Simple Boy 🏍📸 hØlîC ♍I'm not Rich ßut I'm Royal 👑 👍Live📿Laugh😊LoVe❤ 👕Black Lover 🖤Mishal @Mi1shal
1K Followers 799 Following I’m close to very few people, but those few people mean everything to me.Arshad Gardazi @Gdz_786
4K Followers 5K Following علئ اِمام مَنّ اَسّت و مَنّمَ غلامِ علئ، ہزار جانِ گِرامی فدائے نامِ علئ...❤️.Ayesha Awan @ayeshi22
14K Followers 12K Following 🇵🇰میرا وطن ہی میری پہچان ہے میرا جنون ہے I love PTI ایّاکَ نَعْبُدُ وَ ایّاکَ نَسْتَعینعمر چوہان-♡ @R_Omer_pmln
11K Followers 9K Following Be a Good Person But Don't Waste Time Trying To Prove it.Imranriazkhan@I... @LivelikeImran
12K Followers 8K Following Very short life of this World, so be nice to allLet's Connect @ZOO_009
26K Followers 17K Following Digital Marketing, Pinterest Marketing, Affiliate Marketing, Blogger, FB Ads, Content Writing, and SEO Expert 🌠(Follow for free paid courses 🆓)Adeel 🥇 @svn8six
11K Followers 6K Following We must take sides…silence encourages the tormentor,never the tormented. 🇹🇷 is ❤️M Ashraf🇵🇰 @imAshrf
22K Followers 17K Following ♥️بہترین لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں 💓fb💯 فالو بیکمیں بھی پاک�.. @luve4you69
9K Followers 8K Following وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔اDima Kotov ❤️ Mem.. @gapgapi
3K Followers 3K FollowingAbdul Ghaffar Arain @agy_1962
15K Followers 14K Following Love and respect to everyone 💯 follow backMaria بلوچ @MariaBalochPK
83K Followers 28K Following حیدریّم، قلندرم، مستم ،،حسین ع ابن علی کے چاہنے والوں میں سے ہوں ،،کبھی تعداد کی بنیاد پر لشکر نہیں بدلہ https://t.co/NVxVobRYDpملک صاحب @FarhaadYasir
910 Followers 2K Following MALIK FARHAD BS Accounting & Finance ہمارے لئے تو اس دنیا میں محمد مصطفٰی ﷺ سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں. ختم نبوت زندہ آباد آباد ❤.پاک فوج زندہ آبادMIR NASEEM @MIRNASEEM1
28 Followers 177 FollowingZain King @Muhamma33662269
33 Followers 245 Following Now, what do you regret when the sparrows are harvested?Please Don't call it political scoring,it's our national duty... Ansar UL Islam our proud..... #Ansar_Ul_Islam_4_Humanity
امام مسجد نبوی جمعہ کی نماز کے وقت روتے رہے مسجد نبوی خالی تھی صرف چند انتظامیہ کے لوگوں کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت تھی.. امام صاحب روتے رہے حالت زار پر
ان بیچاری نرسوں کی بھی تو کوئی سنے... عمران خان صاحب یہ بیچاری عوام کی خدمت کرنا چاہتی مگر زندگی کیسے داؤ پر لگے.. انتظامیہ انکی مدد کرے
چائنہ میں ایسے ڈاکٹروں نے اپنے بچوں سے جدائی کا غم سہہ کر لڑائی کی کرونا وائرس سے... کاش ہمارے ڈاکٹروں میں بھی انسانیت آجائے
کرونا سے مرنے والوں کی تعداد اور وجہ سب کے سامنے یا معلوم ہے لیکن بے موت مرنے والے کون اور کتنے ہیں بھوک سے مرنے والے زیادتی کا شکار ہونے والے سوچیں 🤔🤔
اللہ پاک قرآن مجید میں فرماتا ہے جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی... شرم سے ڈوب مریں وہ ڈاکٹرز جو کرونا مریضوں کا علاج کرنے سے انکار کر رہے ادھر کافر ملکوں میں دیکھئے کیسے وہ اپنی زندگی داؤ پر لگا کر دن رات کام کر رہے اور ہمارے ڈاکٹروں نے انکار کر دیا
Despite this corona virus seeing @thepsl in Pakistan was a great success. Thanks to the @peshawarzalmipk family once again for having me. To all of the loving people of Pakistan take care of yourselves be safe from this virus 🦠. Till we meet again in… ift.tt/2IXFI78
رمضان آنے کا انتظار نہ کریں۔ زکوٰتہ تقسیم کرنے کا یہ ہی صحیح وقت ہے۔
ملک پر جیسے مرضی حالات ہوں کبھی پاک فوج کے کسی جوان نے نہیں کہا کہ ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے ہمیشہ تیار ہوتے اور یہاں سرکاری ڈاکٹروں نے کہہ دیا ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے.. ڈوب کے مر جاؤ ایک بھی فوجی ڈاکٹر نے نہیں کہا کہ ہم جان داؤ پر نہیں لگاتے سب کہتے ہم تیار ہیں
No disrespect to anyone but when you see like this keep your distance. I am taking this corona virus 🦠 seriously and will adhere to the precautionary methods. So from now on I’m in full Stoosh Mode. Not about to bring no virus to my love ones by bein… ift.tt/38TymfD
لندن سے آنے والی فلائٹ جو شکاگو ایئرپورٹ پر اتری... عمر بھر پاکستانیوں اور مسلمانوں کو چیکنگ کے الگ لائنز میں کھڑا کرنے والوں پر کیا بیتتی ہے آج ان سبکو لائنز میں کھڑا ہو کر اندازہ ہوگیا ہوگا
ہر سال را 500 کروڑ روپیہ بالی ووڈ کے لیے مختص کرتی ہے.. وقت آگیا ہے کہ اب پاک فوج پوری فلم بنائے ابھینیندن پر جس میں فوج کا جنرل آصف غفور کا جنرل باجوہ سبکا اس دن کیا ہوا کیا رول تھا کیسے ہم بھارت میں گھسے سب کچھ اصل حالت میں قوم تک فلم کی صورت پہنچنا چاہیے #EhdEWafa
کرونا کو تو انشاءاللہ ہم قابو کر لیں گے... اس کھلے سانڈ کو اگر فوج آئی ایس آئی اور حکومت قابو نہیں کر سکتی تو کرونا اتنا نقصان نہیں دے گا جتنا یہ فتنہ دے گا
شاباش ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
حکومت کا بہترین اور اچھا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ملک بھرمیں 5اپریل تک تمام تعلیمی ادارے بندکرنےکافیصلہ پوری دنیا تمام تعلیمی ادارے بند کئے جا رہے
دنیا بھر میں اور پاکستان میں انٹرنینشل فلائٹس کینسل کر دی گئی ہے اور پاکستان میں اشتہاری کمپنیاں ٹی وی پر اشتہار اور آفر دی ہیں فلاں پراڈکٹ خریدیں اور پائیں عمرے کے ٹکٹ، ترکی کے ٹوور اور فلاں ملک کا پیکج فلاں کا پیکج۔۔۔ ان لوگوں کی جہالت کا مقابلہ دنیا میں کوئی نہیں کر سکتا
حکومت اور ریاست کی جانب سے سختی سے ہدایت ہے کہ بلا ضرورت آپ گھروں سے نا نکلیں پارک سینما مالز کہیں نا جائیں اور ساری دنیا میں یہی تدابیر بتائی جا رہی۔۔۔ مگر ہمارے یہاں فیملیز پلان بنا رہی بچوں کو چھٹیاں ہیں تو دوسرے شہروں میں گھومنے جاتے خدارا اپنے اور دوسروں کے حال پر رحم کریں