AWAM sirf AEIN ka HUKUM maaney, @ahmerulhaq1
Joined July 2014-
Tweets184K
-
Followers1K
-
Following2K
-
Likes35K
یہ ہائیکورٹ کے جج صاحبان کی تنخواہوں،مراعات کی تفصیل ہے۔سرکاری رہائشگاہ،لامحدود یوٹیلیٹی بلزاورخدمتگاروں کے علاوہ ماہانہ 1150لیٹر مفت پیٹرول۔500لیٹر گاڑی کے لیئے 675لیٹر جنریٹر کے لیئے۔سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی مراعات بھی کم وبیش یہی ہیں
اوریا مقبول جان جب مفتی تقی عثمانی صاحب پر دین کے ایک معاملے میں جھوٹ باندھ سکتا ہے تو دنیوی معاملات میں اس کیلئے جھوٹ بولنا کیا مسئلہ ہے اوریا اپنے جھوٹ دیکھ شیطان بھی کانوں کو ہاتھ لگارہا ہے بس فقط ایک چلو پانی @OryaMaqboolJan
اوریا مقبول جان جب مفتی تقی عثمانی صاحب پر دین کے ایک معاملے میں جھوٹ باندھ سکتا ہے تو دنیوی معاملات میں اس کیلئے جھوٹ بولنا کیا مسئلہ ہے اوریا اپنے جھوٹ دیکھ شیطان بھی کانوں کو ہاتھ لگارہا ہے بس فقط ایک چلو پانی @OryaMaqboolJan
اگر امت کے نوجوان اس طرح کے نجومیوں سے جان چھڑا لیں تو ان کی سمت آج بھی درست ہو سکتی ہے۔ نشے میں دھت اس جیسے بنگالی بابوں اور ناول نگاروں نے قوم کو برباد کر دیا ہے۔ یہ اسکرین شاٹس دیکھیں سب جھوٹ ثابت ہوئے لیکن یہ آج بھی اسی ڈھٹائی سے فتنہ پھیلانے میں مصروف ہے۔
سچ تو سچ ہوتا ہے لاکھ چھپائے بھی سامنے آجاتاہے آئی ایم ایف سے ہمارے معاہدوں کی وجہ سے پٹرول اور بجلی مہنگے ہوئے ، شاہ محمود قریشی کا اعتراف baaghitv.com/imf-sy-hamaray…
آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدے عمران خان حکومت کر گئی تھی اُن پر من وعن عمل درآمد کرنا پاکستان کی مجبوری ہیے ورنہ پاکستان کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہیے۔
مائی لارڈ ایک اور وضاحت بھی فرمادیں ،کیا وزیراعظم ،وزیرقانون یا چلیں اٹارنی جنرل بنچ کی تشکیل سے متعلق مشورہ دے سکتے ہیں؟
مائی لارڈ ایک اور وضاحت بھی فرمادیں ،کیا وزیراعظم ،وزیرقانون یا چلیں اٹارنی جنرل بنچ کی تشکیل سے متعلق مشورہ دے سکتے ہیں؟
سی ایم ہاوس پشاورمیں بیٹھ کرعمران کی چمچہ گیری میں بدزبانی کرنے والےشہبازگل کی مشکوک سرگرمیوں کامجھےاچھی طرح علم ہےلیکن بوجوہ خاموش ہوں۔سب کےخلاف ایف آئی آرکٹ گئےلیکن شہبازگل کانام کسی ایف آئی آرمیں شامل نہیں کیونکہ اس وقت وہ درپردہ تین جگہ رپورٹ دےرہےہیں۔باقی آپ خود سمجھدارہیں۔
تمام ریٹائرڈ جرنیلوں اور ججوں کی جائیداد کو ویلتھ ٹیکس سے استثنا حاصل ہے عوام 210 کا پٹرول خرید لیں (حکومت پاکستان) @Xadeejournalist
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی عوام اس مراعت یافتہ طبقے کی ان مراعات کو ختم کرنے کیلے سوشل میڈیا کے علاوہ حقیقی معنوں میں اجتماعی طور پر پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کریں۔
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی عوام اس مراعت یافتہ طبقے کی ان مراعات کو ختم کرنے کیلے سوشل میڈیا کے علاوہ حقیقی معنوں میں اجتماعی طور پر پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کریں۔
Pakistani student Israr Khan from Qilla Abdullah made a history in Oxford Union. He is the first ever student who spoke in the prestigious Oxford Union (established in 1823 in university of Oxford) debate with Pakistani dress shalwar kameez & Pashtun turban on his head #Pakistan
یومیہ فوجی اخراجات ڈھائی ارب روپیہ ہوتے ہیں جبکہ پنیشن سول بجٹ سے،جب اسحاق ڈار نے ان کی شاہ خرچیوں بند لگانے کی کوشش کرتے کہا کہ کیک کا سائز بڑا ہونے پر آپ کا حصہ بھی بڑھ جائے گا تو باجوہ نے بیان دیا تھا کہ اسحاق ڈار ڈیزاسٹر تھا.اس وقت ڈالر کی قیمت 108 روپے تھی اور آج 208 روپے
حکومت کوچاہیے کہ ایک غریب ملک جسکی معیشت تباہی کےقریب ہے ملک دیوالیہ ہونے والاہےاس پاکستان میں فوراًVIP کلچر کوختم کرنے کی ضرورت ہے وزیراعظم صدر اہم اداروں کے سربراہان سمیت ججز جنکی ماہانہ تنخواہ ہی 10سے25لاکھ تک ہے ہاوس ریکوزیشن بھی مینٹیننس بھی بجلی گیس اورپٹرول بھی مفت ملتا ہے
آئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت بڑھانے اور 4 روپے ہر 15 دن بعد لیوی کے نفاذ 17 فی صد ٹیکس لگانے کے معاہدے پر شوکت ترین کے دستخط ہیں جہانگیر ترین کے نہیں۔ روس سے تیل کی خریداری کا کوئی معاہدہ ہی نہیں ۔ یہ کابینہ کیا ECC میں بھی نہیں آیا ۔ اس کے ٹینڈر بھی نہیں۔ ایک خط ہے
ایک ہزار فاقہ زدہ لوگوں کے درمیان اگر ایک فرد مرغن کھانے کھا رہا ہو تو اس کا کھانا چھیننے سے دس لوگوں کی بھی بھوک نہیں مٹے گی۔ لیکن سانجھ ضرور پیدا ہو گی۔ ججوں جرنیلوں بیوروکریٹس کو جب غریب کی طرح پٹرول خریدنا پڑے گا تو غریب کو بھی سخت فیصلے برداشت کرنے کا حوصلہ ہو گا۔
سندھ حکومت نے وزراء اور سرکاری افسران کا پیٹرول خرچ چالیس فیصد کم کر دیا ہے.. اب وفاقی حکومت کا فرض ہے کہ وہ بھی بیوروکریٹس اور وزراء کا پیٹرول الاؤنس ختم کرے تاکہ عوام کو احساس ہو کہ حکومتی لوگ بھی قربانی دے رہے ہیں.
غریب ملک کا سابق جج ثاقب نثار 10 لاکھ پینشن ، پرائیویٹ سیکرٹری ، 300 لیٹر پٹرول ، دو ہزار یونٹ بجلی ، گیس اور 24 گھنٹے پولیس پہرہ دینے کیلئے مخصوص ہیں ، حکومت کو سب سے پہلے ریٹائر ججوں کی پینشن اور دیگر سولیات بند کرنی ہوں گی اور جج تنخواہ 15 لاکھ کے بجائے 1 لاکھ مقرر کرنی ہوگی
حکومت جن اداروں کو مفت یا کم قیمت پیٹرول فراہم کررہی ہےیہ فراہمی فوری بند کرئے اسی طرح جن اداروں بشمول واپڈاوپاور ڈسٹریبیوشن کمپنیزاورانکےملازمین کو مفت بجلی یونٹس دئیے جارہے ہیں انکی فراہمی بھی بند کرکے یہ بچت ریکیف پوری عوام پر تقسیم کرئے #PetrolDieselPrice #electricity
گریڈ 19 سے اوپر تمام افسران کا مفت پٹرول ، بجلی بند کی جائے اس زمرے میں ججز ، جرنیل اور بیوروکریٹس سب کو آنا چاہیے
اقوام متحدہ کے ادارے UNDPکی ریسرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اشرافیہ کو 2600 ارب کی سالانہ سبسڈی دی جاتی ہے۔ اس سبسڈی کو ختم کیا جانا چاہئے۔ عوام تو 70 سال سے قربانیاں دے رہی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif
8.1M Followers 13K Following We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.Rashid Nasrullah @RashidNasrulah
345K Followers 25K Following All the ills of Democracy can be cured by more DemocracyS-rehman @rehman46043768
51K Followers 24K Following وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے۔ - 💕proud rajputکیکاؤس۔۔ @kaikausMir
65K Followers 5K FollowingAtif Rauf @Atifrauf79
309K Followers 23K Following Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.RajaWaseem(OneManArmy.. @rajawaseem1511
109K Followers 3K Following Warrior of the Democracy, Fighter for the civilian supremacy , #ووٹ_کو_عزت_دوRH Riaz @RH_views
31K Followers 3K Following میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواستRaja Asim @rajaasim313
63K Followers 52K Following Follower of #Nawaz_Sharif's Ideology https://t.co/QC6BwQxCIQProfessor Sundas (I S.. @PRani_7
109K Followers 94K Following HAPPINESS comes from CONTENTMENT 🍁 SUCCESS begins at the END of your COMFORT ZONE🌹 Don’t LIMIT your CHALLENGES. CHALLENGE your LIMITS🌷𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳�.. @shahzaibnoshahi
74K Followers 78K Following A political analyst who follows his own #ideology | A believer who loves #Prophet & his #Household | Catch us on #YouTube https://t.co/FLcXvx2elcDianne Rani @rani_diann72612
111 Followers 3K FollowingMian Ejaz🇰🇼🇵.. @Mianjazi
692 Followers 720 Following ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﷺBira Bilal @BiraBilal99524
7 Followers 161 Following ﷽ |Muslim الحمدللہ| Pakistani • Poetry • @ImranKhanPTI ❤ • PG & GD 📷 • Humanist• #BeMotivated✨ • #DontGiveUp🔥 #PTIFamily 🇵🇰 • #PakArmyIsLove 🇵🇰Mariah Lin @MariahLin273337
3 Followers 149 FollowingBurma Chagoya @BurmaChago59446
30 Followers 5K FollowingRana Qamar @qzee82
418 Followers 967 Following Avid traveller, from Pakistani background and proud Pakistani. MBA from London, MPA from Melbourne.I do praise persons but not Worship them expect Allah.Rana @Rana75083535
276 Followers 1K Following Engineer, energy professional dream prosperous country with equal opportunity for allBermuda News Network @Bermuda_Intl
7K Followers 4K Following BNN Intl Twitter Channel ..An Educated Team of political Analyst (Mgmt)Follow 💯% follow back۔@Elonmusk @verified @TwitterBlueSyed Rashid Minhaj @RashidMushwani
139 Followers 247 Following Social Activist 🤍, Political analyst, environmentalist 💚, HSE Consultant Oil & Gas. RT 🚫 endorsement.SyyEda @Syeda64573195
1 Followers 33 Following ڪـچھ لــؔـوگ ہمــؔـیشہ اہم ہــؔـوتے ہیــؔـں بــؔـات ڪـے ساتــؔـھ بــؔـھی بغــؔـیر بھــؔـی 💯🍀Shehzad Baig @Shehzad52529872
1K Followers 2K Following Political worker Pml n Social worker. Senior vice president Smt Gujrat.Ex Secretary information Pmln GujratAwais khan @awaislala93
30 Followers 125 Following CEO at ELITE Consultant & Builders,Bahria Enclave Islamabad.Jamiat Social Media T.. @JamiatPage_1
74K Followers 15K Following جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام آئیں علماءحق کے ہم صف ہوکر اپنی توانائیاں اسلام کی سربلندی کیلئے صرف کریں فالو پلیز @JN_Newsملک عبداللہ.. @Malik_NB124
21K Followers 20K Following 💜پاکستان مسلم لیگ ن میرا جنون 🌸اور میاں محمد نواز شریف میرا تا حیات قائد🌸Aatir Ghani Rathore P.. @AatirGhani
3K Followers 5K Following Senior Vice President PML N PP 66 Gujranwala Sheeeerrrrrشازیہ @___shazi
776 Followers 1K Following دل دیا ہے جان بھی دیں گے ❣️اے وطن تیرے لیئے❣️ Love,Passion & By Blood PMLNMuhammad Bakhsh Bhota @Muhamma27236504
3K Followers 5K FollowingIhtesham Malak @ihtesham_malak1
21K Followers 3K FollowingMaha Khan @im_maha_khan
768 Followers 817 Following #jornalist | #Vlogger | #Freelancer | #Analysist | #ResearcherAdv Shahid Nazir @ShahidNazirPPP
28K Followers 3K Following Born Bhuttoist/Proud being Bhuttoist Doing SMW for my ideology Ex Deputy information secretary PYO central Punjab🇱🇾An Educationist too😊Saif alhusaini🇵�.. @Saifalhusaini2
2K Followers 5K Following ❤️قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أنا خاتم النبيين لا نبي بعدي❤️ «قادیانی، لاہوری احمدی اور انکے چاہنے والے پیروی کرنے والے،حمایت کرنے والےمجھے followنہ کرے»Arham Uppal (سلطا.. @AUppal01
11K Followers 8K Following استغفرﷲ پڑھتے رہو | موت سے نہیں، موت دینے والے سے ڈرو | بےشک ﷲ پاک انتہائ غفور و رحیم ہےCh inam @chinam556
1K Followers 5K Following بسم الله، توكلت على الله ولا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيمسردار رحمان.. @Sardar04920663
2K Followers 5K Following #مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے @pmln.orgShahid Majeed Malik �.. @ShahidmjM
2K Followers 2K Following (جمہوری نظام) (مستحکم پاکستان) (خوشحال عوام)ع ا ص م ملک (�.. @itsasimmalik
351 Followers 2K Following We are the protectors of the democratic public rule ہم جمہوری عوامی حکمرانی کے محافظ ہیں۔ struggle for civilian Supremacy and Rule of lawACCOUNT FOR SALE @A16156115
2K Followers 4K FollowingTariq @TariqMajeed33
683 Followers 2K Following #ALLAHuAkbar ہم نے سیکھا ہے ، اذان سحر سے یہ اصول لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نے صدا دینی ہےAman Ullah💙 🇵�.. @aman_sttar
1K Followers 2K Following Social Activist. Poetry Lover. (Muslim Pakistani 🇵🇰) Our Army Our Proud. Long live democracy 🤲 100% Follow Back 💖اقتدارئیے @al_ghanipk
526 Followers 530 FollowingAsmatullah Niazi @AsmatullahNiazi
6K Followers 1K Following Former Controller PTV News/World,Consultant @TDEAPK, Writer Vositing Faculty. RTs links & quotes are not necessarily endorsements.Opinions my own..ذاتی بیانNaji Ullah Naji @NajiullahSays
6K Followers 2K Following I bow only to almighty Allah and deny all eartly Gods 🇵🇰 ایمان یقین عشق،عبادت، عزت chairman GBSC Arid university. President MSFN GB Rawalpindi Islamabad regArslan Ahmad @Arsal_049
977 Followers 941 Following پہلا اکاٶنٹ @Sa_Shah049 سسپینڈ کر دیا گیا ہے مسلم لیگ ن کے ورکر فالو کریںKinza Waseem Janjua @kinzajanjuaa
5K Followers 1K Following Writer - learner - as strong as my Father Col. Waseem - Keeping My Dads Legacy Alive - Proud Daughter Of A Fighter!Zabi wahla @Zabiwahla11
3K Followers 5K FollowingAbuRayyan @Abu_PMLN_BH
5K Followers 5K Following اوورسیز پاکستانی گلف میڈیا (ووٹ کو عزت دو) میاں محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی خوشحالی کا ضامن ❤️🌹Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif
8.1M Followers 13K Following We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.Raja Kabeer ™ @kabeerraja786
307K Followers 266 Following Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”Rizwan Razi™ @realrazidada
352K Followers 859 Following Journalist، V Loger Subscribe YouTube Channel https://t.co/l1DBpcZMxh…Hamid Mir حامد م.. @HamidMirPAK
8.5M Followers 651 Following Born free. Trying to break the chains of fear. Journalist survived bombs & bullets. Fighting censorship.Banned 3 times in Pakistan.Working with https://t.co/v4aM9V12cWGeo News Urdu @geonews_urdu
5.6M Followers 16 Following Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.Saleem Safi @SaleemKhanSafi
3.5M Followers 980 Following Columnist Daily Jang / The News & Anchor/Analyst Geo News.Ishaq Dar @MIshaqDar50
774K Followers 64 Following Deputy Prime Minister & Foreign Minister of Pakistan|Leader of House, Senate🇵🇰|President Int’l Affairs @PMLN_org|FCA @ICAEW|Chairman Hajveri Trust& FoundationMatiullah Jan @Matiullahjan919
1.1M Followers 991 Following Journalist, Court reporter, columnist, RTs no endrsmnt. #MJtv https://t.co/UJYEdEO1eV https://t.co/tJqGZN7jSc…Shahzeb Khanzada @shazbkhanzdaGEO
3.8M Followers 299 Following Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsementsRashid Nasrullah @RashidNasrulah
345K Followers 25K Following All the ills of Democracy can be cured by more DemocracyShehbaz Sharif @CMShehbaz
6.8M Followers 283 Following Prime Minister of Islamic Republic of PakistanReham Khan @RehamKhan1
3.7M Followers 2K Following Political Activist,commentator & broadcaster. Contact: Faisal Danish for all media enquiries & collaborations. ☎️ +92 3403828335 [email protected]Dr Humma Saif @HummaSaif
314K Followers 2K Following #CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luckAmmar Masood @ammarmasood3
456K Followers 4K Following Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor https://t.co/QG2y4rVZG5Ahsan Iqbal @betterpakistan
2.7M Followers 238 Following I am Federal Minister Planning & Dev, Member National Assembly (Narowal), Sec Gen PMLN, Ex Minister Interior, Pakistan. RTs not endorsements.Laugh Lens @LaughLens
130K Followers 1K Following Unleashing the power of Laugh Lens! 🚀 Your go-to source for electrifying videos that redefine trends. Join the excitement at Laugh Lens Videos X! 🎥✨Shah Owais Noorani @iamowaisnoorani
184K Followers 399 Following Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account نظام مصطفٰے ہماری منزلTuring @turingcom
13K Followers 2K Following AI-accelerated business transformation—connecting companies and professionals together to build applications, train LLMs, and scale software teams.Sohrab Khan🇵🇰 �.. @hello_iamsrk
198 Followers 261 Following retweets not endorsement. Pakistan Zindabad 🇵🇰Lehaz Ali @TheLehaz
5K Followers 932 Following Award & Lifafa Losing journalist,Bibliophile .Love Data, Traveling @afp,@Neo,@Naibaat Covering KP & erstwhile FATA..Tweets are my own (Lost the last account)ملک عبداللہ.. @Malik_NB124
21K Followers 20K Following 💜پاکستان مسلم لیگ ن میرا جنون 🌸اور میاں محمد نواز شریف میرا تا حیات قائد🌸Sufyan Yusuf @Sufyan_Yusuf
10K Followers 355 Following Ex-MNA of Pakistan NA-246&247. One day, the philosophy of @AltafHussain_90 will prevail. Member MQM. RTs aren't necessarily endorsements.Zubair Gull @ZubairGullUK
21K Followers 422 Following President PMLN-UK. Justice for Nawaz Sharif. Life dedicated to Quaid Nawaz Sharif for mission Pakistan & Civilian Supremacy. Democrat.دوراندیش ۔۔.. @MNomiGondal
732 Followers 534 Following اللہ رب العزت اگر راضی ہے تو موت سے خوبصورت اور کچھ نہیں ۔۔ میں روح سے مسلمان اور فطرت سے پاکستانی ھوں ۔۔Abdullah Sultan @abdullahsultan
66K Followers 705 Following Anchor @geonews_urdu , breakfast show host @geopakistantv . RTs are not endorsements. https://t.co/uUaRbBXfdTAfzal sayal @aliafzalsayal
12K Followers 318 Following journalist، Social media activist, columnist, blogger and writer. https://t.co/uzpN9mxZGE Reportar @daily_khabrainTahir Swati @tahirswati
2K Followers 1K Following Struggling for Democracy, Peace, Justice, Freedoms of Religion’s , Speech and Basic Human Rights….Dr M A BAIG @drmushtaqbaig1
9K Followers 5K Following Ph D in Languages & Literature from GC University Lahore. Working as a MD in a known Educational Group.Farhan Khan @TheFarhanAKhan
4K Followers 708 Following Multimedia Journalist | @UrduNewsCom | Ex- @ExpressNewsPK @92newschannel @RadioPakistan | Views are personal thoughts | Retweets not Endorsedلائلپوری @SanaullahMutmal
3K Followers 742 Following صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ عمان نائب صدر مسلم لیگ ن عمانIrfan Malik @irfanmalikC42
2K Followers 240 Following Correspondent at City News Network. https://t.co/412m7f9w12 @24NewsHDNaPoha @Napoha_
7K Followers 401 Following Occassional Writing. A bit of creation. 'saib kho nan pa chutai de'. Prends, kirkat aw Board,Tahqal, Kacha Garhe. #NaPohaBookReviewsAmmar Ali Jan @ammaralijan
144K Followers 1K Following Historian. Member of the Haqooq-e-Khalq Party (HKP). Council member of the Progressive International.Bermuda News Network @Bermuda_Intl
7K Followers 4K Following BNN Intl Twitter Channel ..An Educated Team of political Analyst (Mgmt)Follow 💯% follow back۔@Elonmusk @verified @TwitterBlueRaja Kamran @rajajournalist
627 Followers 187 Following Journalist, Opinion Writer, Reporter, President (CEEJ) Council Of Economic And Energy Journalists. ICRC Award, Agahi Award, Nutshell CommunicationsZeeshan Baber @malik_baber
9K Followers 144 Following Media Professional @ARYNEWSOFFICIAL- Producer Program:The Reporters (tweets are personal)Muhammad Bakhsh Bhota @Muhamma27236504
3K Followers 5K FollowingShanila Ammar Sikanda.. @ShanilaSikandar
72K Followers 326 Following Journalist and Columnist Nawa e Waqt. worked in dawn tv, express tv and aaj tv as CA producer. Dir saach foundation.Ahmad Nawaz Sukhera @ansukhera
59K Followers 2K Following Incorrigible romantic; born optimist; life long cricket lover. Retweets: not always endorsementMaha Khan @im_maha_khan
768 Followers 817 Following #jornalist | #Vlogger | #Freelancer | #Analysist | #ResearcherCol Zahid Sherazi @ZahidSherazi4
2K Followers 196 Following A democrat , Nobody is perfect and I am nobody.Afzaal Malik @Afzaal_malik
17K Followers 2K FollowingRASALA.PK @rasalapk
2K Followers 50 Following Scooping out the latest happenings from around the globe- REEL to REAL. DM For Paid Promotion. It's All About Entertainment🎭Senator Nasir Butt @nasirbuttuk
208K Followers 259 Following Won defamation cases from ARY, Dunya, SAMAA & HUM @ UK High Court. Filmed Judge Arshad and exposed injustices to Nawaz Sharif & Maryam by corrupt judgesArham Uppal (سلطا.. @AUppal01
11K Followers 8K Following استغفرﷲ پڑھتے رہو | موت سے نہیں، موت دینے والے سے ڈرو | بےشک ﷲ پاک انتہائ غفور و رحیم ہےKhurrram Shahzad @KhurramShahzPK
6K Followers 1K Following Editor Planning @UrduNewsCom Formerly @AFPAfPak, @MailOnline @dawn_com, @SAMAATV @The_Nation @dailytimespak . Views are my own.Riayatullah Farooqui @bin_alam
14K Followers 113 Followingجہاں پناہ @jahanpanah65
3K Followers 3K Following All give some & some give all...... . Hi Tech Construction (we build your dream)ع ا ص م ملک (�.. @itsasimmalik
351 Followers 2K Following We are the protectors of the democratic public rule ہم جمہوری عوامی حکمرانی کے محافظ ہیں۔ struggle for civilian Supremacy and Rule of lawSyed Haider Shah @SyedHaiderBacha
2K Followers 1K Following جائنٹ سیکٹری پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا۔ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ -PK 80۔۔ Ex President Muslim Student Federation N KPKRUS-GK @Rajaumar75
2K Followers 2K Following A Pakistani / True Patriot / international relations lover/ Pro-civil Supremacy /retweets are not endorsement.Muzamil Abbas Bhatti @MuzamilPmln
10K Followers 152 Following Quaid Nawaz Sharif♥️♥️ Civil Supremacy !!!ٰImran Siddique @imransiddique89
33K Followers 1K Following Sports Writer and Reporter at @Dawn_News . Write for https://t.co/l5gkXXxjbn .DM for Collaborations. YouTube https://t.co/SoPBPxrkdXMajid Nizami @majidsnizami
29K Followers 1K Following Journalist. Writing & reporting for: @geonews_english @thenews_intl @BBCUrdu @jang_akhbar @indyurduAshfaq Hassan @BrigAshfaqHasan
42K Followers 782 Following A Veteran, Security & Defence Analyst. Golf, Books, Writer, Traveler, Philanthropist. NDU Pak, NDU China, Glowmacs USA, Pak & Pak Army Runs In Blood.khawaja syed ppp uk (.. @KhawajaSyed
32K Followers 7K Following PPP #Bhuttoist | | Real jayala #PoliticalActivist President Human Rights PPP uk columnist social media influencerAay Eye @Aakefah
4K Followers 486 Following A disillusioned, disappointed & chagrined Pakistani. #WeCantBreathe … Vox Populi, Vox Dei!Saeed Chaudhary @saeedchaudhary6
17K Followers 83 Following Editor Reporting at https://t.co/2rsS3XcMNaPakistani student Israr Khan from Qilla Abdullah made a history in Oxford Union. He is the first ever student who spoke in the prestigious Oxford Union (established in 1823 in university of Oxford) debate with Pakistani dress shalwar kameez & Pashtun turban on his head #Pakistan
ن لیگی تگڑے رہیں ذرا ۔ کوئی یئیں یئں کرتا نظر نہ آئے مجھے۔ عمران خان ملک توڑنے کی بات کرتا ہے اسکے ووٹر اور سینا چوڑا کر کے میدان میں آ کر اسکو سپورٹ کرتے ہیں ۔ ن لیگ بہت جلد معیشت سنبھال لیگی ۔۔ حوصلہ پکڑیں ۔۔۔ مرد کے بچے بنیں۔ ✌️
اقوام متحدہ کے ادارے UNDPکی ریسرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اشرافیہ کو 2600 ارب کی سالانہ سبسڈی دی جاتی ہے۔ اس سبسڈی کو ختم کیا جانا چاہئے۔ عوام تو 70 سال سے قربانیاں دے رہی ہے۔
عمران خان کیلیے فوج پر تنقید کرنے والے سابق فوجیوں کیخلاف کاروائی شروع @RajaAatif youtu.be/9KoOYZelR2I via @YouTube
جو خود کو انقلابی لیڈر اور جہادی لیڈر کہتا تھا وہ آب ضمانتی لیڈر ہے۔ ابھی اطلاع ملی ہے کہ عمران خان نے راہداری ضمانت لی ہے۔ مریم نواز شریف
سابق چئیرمین واپڈا، جہلم سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے بڑے بھائی، پی ٹی آئی کی طرف سے مارچ دھرنے کےمذاکرات میں پی ٹی آئی کےنمائندہ، اورچوہدری پرویزالٰہی کےہینڈلر،جنرل لیٹائرمزمل حسین کونیب لاہور نےطلب کرلیا۔کے فورکراچی اورتربیلاتوسیع میں کرپشن کےوسیع الزامات۔ ڈپٹی حیران🤔
جناب عمران خان صاحب، راہداری ضمانت کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کو راستے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، منزل پر پہنچ کر گرفتار نہ کئے جانے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔ بابر اعوان آپ کو گرفتار کروا کے پارٹی پر قابض ہونا چاہتا ہے؟ ڈپٹی مفت مشیر 😜😜
ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ بابر اعوان کی سہولت کاری کے ذریعے عمران خان کو راہداری ضمانت دلوانے کے بعد کسی نے عمران خان کی گرفتاری کا راستہ ہموار کروایا ہے؟
عمران خان نہیں رہے گا مگر انشااللّہ پاکستان تا قیامت رہے گا۔
دکھ کی بات ہے کہ جو شخص تین سال پاکستان کا وزیراعظم رہا' وہ پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے(خادم بدہن) کی نحوست بھری باتیں کررہا ہے۔ چار سال وزیراعظم رہتا تو چار ٹکڑے ہونے کی باتیں کرتا۔ انڈین میجر گوراو آریا ٹھیک کہتے ہیں کہ وہ انڈیا کا کام کررہے ہیں۔
آئی ایم ایف کا مقصد ہی اشرافیہ کو بگاڑنا اور عیاشی پہ لگانا ہوتا ہے تاکہ ملکوں کی ستیاناس ہو
یہ آئی ایم ایف بھی ہماری اشرافیہ کا کتنا حماہتی ہے، جب بھی شرط رکھتا ہےبجلی گیس پٹرول کی قیمت بڑھانے کا کہتا ہےجو ہماری اشرافیہ کوفری ملتی ہے،ملک کی معیشت ٹھیک کرنی ہے توجج جنرل،بیوروکریٹ، ایم این اے،ایم پی اے کی سب سہولتیں ختم کریں غریب عوام کو ریلف دیں
باجوہ نے بتایا کہ نواز شریف نے سی پیک کے 19 ارب ڈالر میں سے 9 ارب ڈالر کھائے، تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین میں نے باجوہ صاحب کے ایک قریبی ساتھی سے اس پر وضاحت مانگی تو انہوں نے جواباً rubbish, totally rubbish کہا، تجزیہ نگار انصار انصاری حکومت ARY پر ہتک عزت کا کیس ضرور کرے
گڈنائیٹ
میرا ھیرو کہاں ھے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر پاؤں میں چھالے پڑ گئے ھیں
The man is directly quoting COAS Gen Bajwa. Astounding.
شہباز گل کے بیان سے ایسا لگتا ہے کہ عمران پشاور میں بیٹھ کر طالبان سے اسلام آباد پر حملہ اور ہونے کے لئے مدد مانگ رہاہے۔ تالیبان پختونوں کی نمائندہ نہیں بلکہ اجرتی قاتل ہیں جن کی سرپرستی ہمیشہ عمران نے کی ہے۔ پاکستان کے سیکورٹی اداروں کو عمران کی سرگرمیوں کا نوٹس لینا چاہئے۔
مکہ مکرمہ میں مولانافضل الرحمن کی محفل میں ایک پی ٹی آئی کارکن کی آمد تحریک انصاف سے برات کا اعلان ۔ پی ٹی آئی کارکن رو رو کر مولانافضل الرحمن سے معافی مانگ رھاھے مولانااوردیگرحاضرین نے انہیں پی ٹی آئی سے توبہ تائب ہونے پر مبارکباد دی۔۔❣️
آپ کو تکلیف اشتہار سے نہیں آپ کو تکلیف دورہ ترکی سے ہے
کل ان کے وزیر صاحب فرما رہے تھے کہ زہر کھانے کو پیسے نہیں کروڑوں روپے قوم کے اشتہارات پر، اپنی عیاشیوں کیمپ آفسز دعوتوں عمروں پر لگائے جا رہے ہیں لوٹ مار چوری کرپشن تو آپکی جبلت ہے چھوڑ نہیں سکتے قوم کو بے وقوف اور جاہل سمجھنا چھوڑ دیں یہ 90 کی دہائی نہیں ہے
ایک طرف زہر کھانے کے پیسے نہیں جبکہ دوسری طرف اخبارات میں کروڑوں روپے کے اشتہارات، اور اشتہارات بھی کوئی ڈینگی سے آگاہی کے نہیں، دورہ ترکی سے متعلق ہیں، کیا اِس دورے سے ہمارے سارے معاشی مسائل حل ہونے والے ہیں؟ 🤔 #PMShehbazSharif #Advertising #Pakistan