صدیق جان کو کسی عہدے پر نہیں رکھا گیا وہ ہمارے Paid بیانیے والے تھے۔ اور paid بیانیے والوں کے لیے کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ وہ نوکری نہیں کرتے تھے، ہم صرف انہیں کیش دیتے تھے، مشال یوسفزئی
امید ہے کہ صدیق چوئی کو سکون آگیا ہوگا 😁
پاکستان نے کوئی وجہ بتائے بغیر ایران کے ساتھ سارے بارڈرز اچانک بند کر دیے۔ دونوں طرف ہزاروں کنٹینرز پھنس گئے ہیں۔ اربوں روپے کا مال ہے۔ بہت ساری اجناس خراب ہونے والی ہیں جو جلد خراب ہو جائیں گی۔ تاجروں کی زندگی بھر کی جمع پونجی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
یہ کیسی سفاکی اور بےحسی ہے؟ یہ عوام سے کیسی دشمنی ہے؟ اس کا ذمہدار کون ہے؟ کیا ہم اب امریکہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے لوگوں کے ساتھ یہ سلوک کریں گے؟
ریاض میں ہونے والے دھماکوں کی ویڈیو بنانے کے الزام میں ایک پاکستانی مزدور کو سزائے موت دے دی گئی۔
یہ سعودی عرب کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران دوسری ایسی کارروائی ہے۔ اس سے قبل دو مصری مزدوروں کو بھی سزائے موت دی گئی تھی۔
چولستان میں آج بھی ہزاروں ٹن کے حساب سے کھار بن رہی ہے، چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹھیکے پر دیتی ہے کروڑوں کی بولی لگتی ہے
کھار، کے پودوں کو جلا کر اس کی راکھ سے کھار بنتی تھی، ماضی میں کھار کپڑے دھونے کے کام آتی تھی، صابن سے بھی زیادہ کپڑا سفید کر دیتی تھی
دال میں ایک چٹکی ڈالنے سے دال جلدی گل جاتی تھی
اب تو اس کی قیمت پہلے سے بھی زیادہ ہے اب کپڑے دھونے کے لئے استعمال نہیں کیا جاتا
اب سب سے بڑا استعمال پاپڑ اور اچار میں میں ہوتا ہے
لاہور، کراچی کی بڑی فیکٹریاں چولستان کی کھار لینے آتی ہیں۔
پاپڑ کھار، بسکٹ، نان خطائی میں کھارہی ڈالی جاتی ہے اصلی کھار کے بغیر پاپڑ پھولتا ہی نہیں
ملتان میں جو ہربل صابن بنتا ہے، اس میں چولستان کی کھار ڈالتے ہیں۔
اس سے صابن زیادہ جھاگ دیتا ہے
اب ولایت میں لوگ کیمیکل چھوڑ کر دوبارہ اسی کھار پر آ گئے ہیں۔
اسے "Organic Washing Soda" کہہ کر 2000 روپے کلو بیچتے ہیں۔
اونٹ اور بکریوں کو تھوڑی کھار چٹانے سے ان کا ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے، روہی کے لوگ اب بھی یہی ٹوٹکا استعمال کرتے ہیں،،،
زیرِنظر پودہ کھار کا ہے،،
(راقم)
سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ ہار رہا ہے۔
سعودی حکومت کا خاتمہ دنیا کو ہلا کر رکھ دے گا۔
تیل کے بغیر سعودی عرب ایک گندا سا ملک بن جائے گا۔
موٹے اور زیادہ وزن والے سعودی فوجی لڑ نہیں سکتے۔ وہ رو رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔
مکہ دفاعی معاہدہ ایک مذاق ہے۔
پاکستانی سعودی حکومت کے لیے لڑنا نہیں چاہتے۔ وہ عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
پاکستانی فوج پاکستان چھوڑ کر یمن نہیں جا سکتی اور وہاں مر نہیں سکتی۔ اس کے بعد پاکستان آزاد ہو جائے گا۔
— اسکاٹ ریٹر
سابق امریکی میرین کور انٹیلیجنس افسر
🚨عربوں کو خود ہی پتہ ہوتا ان کی شادیاں کتنی اور اولادیں کتنی ہیں ۔عیاش عربوں کی اولادوں کا یہ حال ہو رہا ہے ،ابو ظہبی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی مہراہ آل نہیان نشی لوگوں کے ساتھ جون میں ویسٹ لندن میں نشے کی وجہ سے بے ہوش پائی گئیں، یہ وہی ابو اظہبی کے شاہی خاندان کی خاتون ہے جس کو لندن کی عدلت نے بچے کی نظراندازی کا الزام قبول کرنے پر کمیونٹی سزا سنائی تھی ۔
یہی وہ عرب ہوتے ہیں جو ایجنسیوں حکومتوں کو استعمال کر کے دوسروں ملکوں میں جا کر لوگ بھی قتل کرواتے رہے ہیں ۔
شمالی وزیرستان محمد خیل کاپر مائننگ پروجیکٹ
8 ٹریلین ڈالرز کی مالیت کی کاپر نکالی جائے گی ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھا سب کچھ اپنی مرضی سے کرنے کے لیے۔
یہ ہےوزیرستان اور جو ٹرکوں میں لوڈ کیا ہوا ہے
یہ مدنیات اور یہ پنجاب جانے والی ہےاسی لیے وزیرستان میں حالات خراب ہیں بدامنی ہیں کافی اسی لیےلگایا جاتا ہےکہ یہ صرف مدنیات لے کے جاتے ہیں پاکستان ائین اور قانون میں وزیرستانیوں کے مدنیات پہ پہلا حق پنجاب کا ہے پہلے پشتونوں کا حق ہے
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔ x.com/GKamranKhan/st…
جب سالا وارداتیں کر رہا تھا اسوقت دین نہیں یاد تھا۔ میں گناہ گار آدمی ھوں کہنے کی جسارت کر رہا ھوں ۔ یہ منافقت ھے ھمارا دین نہیں۔ دین حلیہ یا وضع قطع سے نہیں روح کی پاکیزگی سے آتا ھے۔
ہنزہ: ڈانس ویڈیو سامنے آنے اور عوامی سطح پر شدید ردِعمل کے بعد ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے معاملے کا نوٹس لے لیا
امبیانس ہوٹل کو سیل کردیا
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کسی کو غیر اخلاقی سرگرمیوں اور فحاشی کے فروغ کی اجازت نہیں دی جائے گی
آپ انتظامیہ کی اس کارروائی کو کیسے دیکھتے ہیں؟
40K Followers 23K FollowingAge 31,
Don't talk irrelevant,
No Friendship,
No real meet,
Webcam girl,
1000 for 5 nude pics, and 2000 for video call, no demo.
891 Followers 2K Following❤I dont need everybody in my life,I just need a few people who truly understand me....❤
lovekp🇵🇰lovepk
Lovepeace❤loveunity❤🇵🇰
My Beautiful Pakistan ❤🇵🇰
86 Followers 666 Following|Student of Law At Hazara University ⚖️
|A Dreamer|
|Writer & Speaker for Truth|
|Working with |Youth power|
fb;insta;SC; @JawadArshadTanoli
586 Followers 2K Followingthe man the myth the oh ya im just canadian and love to play wow what did you think I was going to say legend cause I already am let's get busky baby
428K Followers 7K FollowingHuman rights activist | Child ambassador HRCP | A Levels | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4
551K Followers 2K FollowingBarrister at Law, Master of Law, Master in Journalism, Senior Partner at S.M Masud & Associate, Proud Pakistani National, A Human rights Activist 🇵🇰
446K Followers 4K FollowingAnchor/Reporter & Digital Creator @suno_newshd | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu| @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC
2.0M Followers 66 FollowingFounder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
91K Followers 22 FollowingLargest, Most Responsible and Most Influential Students' Network in Pakistan | Students' Rights | Islamic Social Welfare Club | #IJT #JamiatPK
578K Followers 404 FollowingEx Minister on Information Technology, Punjab • Ex Focal Person (Digital Media) to Former Prime Minister @ImranKhanPTI • Graduate of KEMU•Ex Sec SM @PTIOfficial
85K Followers 417 FollowingOfficial News from @Binance Angel Program. Join a selected group of international volunteers who are passionate about Binance, and help make the difference!
46K Followers 737 FollowingAI Art based content, Became active after IK was abducted and will till he is free. Satire/Memes. Yellow represents چنگاریاں in us for them, grabbing IK collar