Search results for #na115
نیشنل اسمبلی اسلام آباد ۔ وفا کرنی ہے ۔ قوم کی خاطر، پاکستان کی خاطر۔ میرا کپتان زندہ آباد، پاکستان پائندہ آباد۔ #خرم_شہزاد_ورک #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #شیخوپورہ #NA115
سپیریر یونیورسٹی کی جانب سے منعقد تقریب میں شرکت کا شرف حاصل ہوا۔ #خرم_شہزاد_ورک #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #NA115 #WendyWilliams #شیخوپورہ
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ پینل ہائیکورٹ بار الیکشن میں کامیاب ۔۔۔۔۔۔ شکریہ غیور ووکلا ۔۔۔۔ آپ نے خان کی کال پر لبیک کہا ❤️ اسدمنظوربٹ صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ۔۔۔ ہمراہ نومنتخب یم۔ این اے خرم شہزاد ورک #NA115 شیخوپورہ
@balochi5252 As per form 47 only 16 candidates contested election in #Na115 , but Kharal ballet paper is having 13 contestants.
@PTIofficial Video q bnae CJP to video evidence dekhty hi nahi #NA115
الیکشن ہوئے کئی دن گزر گئے لکشمی چوک رائل پارک میں پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر مریم نواز کے حلقے این اے 119 اور نواز شریف کے این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر چھپ رہے ہیں #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #NA119 #NA130 #NA115 #TwitterDown
الیکشن 2024 کے جانبدارانہ نتائج اور تحریک لبیک پاکستان کے مینیڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف @ECP_Pakistan کی 2نمبری کے خلاف شیخوپورہ کے زیر اہتمام " احتجاجی ریلی " بتاریخ:10 فروری بروز ہفتہ 12 بجے بمقام: ہاؤسنگ کالونی بائی پاس تا ایس پی چوک #شیخوپورہ #PP141 #NA115
شیخوپورہ شرقپور چوک میں پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے زبردست اتشبازی خرم شہزاد ورک ایم این اے #NA115
NA-115- Sheikhupura-III Winning Candidate Khurram Shahzad Wirk #ECP #ElectionDay #Election2024 #ElectionResults #Sheikhupura #NA115
Pakistan Elections 2024: Unofficial Results! #NA115: Independent candidate Khurram Shehzad has won with 126,349 votes against #PMLN's Javed Latif's 88,125 votes. #SamaaTV #SamaaElections #Elections2024 #GeneralElections2024 #PakistanElection2024 #ElectionResults
شیخوپورہ میں 3 خرم جیت گئے ہیں خرم شہزاد ورک #NA115 خرم منور منج خرم اعجاز چٹھہ pp 137
مسلم لیگ ن کو پنجاب میں ایک اور جھٹکا لگ گی، این اے 115 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق جاوید لطیف کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #PMLN #JavedLatif #NA115 click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail…