Search results for #na154
این اے 154لودھراں سے بڑی خبر!! #DunyaNews #DunyaVideos #NA154
لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے این اے 154 لودھراں سے رانا فراز نون کی کامیابی کا فائنل نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ #NA154
لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے این اے 154 لودھراں سے رانا فراز نون کی کامیابی کا فائنل نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ #NA154
لودھراں این اے 154 ❗ہائیکورٹ بہاولپور بنچ کے تحریری فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رانا محمد فراز نون ایم این اے 154 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ #NA154 #RanaFarazNoon #PTI @PTISPOfficial @LodhranPTI
Rana Faraz Noon Young Blood ✌️🌭#NA154
لودھراں NA 154 سے PMLN کے عبد الرحمن کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ PTI کے رانا فراز نون کو کامیاب قرار sahafi.online/8415/#Lodhran #Kanju #NA154 #RanaFrazNoon @RanaSanaullahPK @MohsinnaqviC42 @YusufRazaGilan1 @AzmaBokhariPMLN
نئے چیف جسٹس ہیں ہائی کورٹ کے تو الیکشن ٹریبونل میں ایک سے چھ جج لگائےگئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے انصاف دینا جج کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔۔ @MashwaniAzhar #NA154
لودھراں: #NA154 کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لئے جانے پر رانا محمد فراز نون کا حلقہ کی عوام کیلئے وڈیو پیغام ۔ #MandateThieves
ہمیں خبر ہے کہ یہ دستار کیسے ملتی ہے جو سر اٹھا کے نہ چلتے تو سرخرو ہوتے We stand with you Faraz Bhai #NA154 @faraznoon1 @AonAbbasPTI @Hammad_Azhar
First #NA81, Now #NA154. What next? When those 15-20 required seats will be done? @ECP_Pakistan
First #NA81, Now #NA154. What next? When those 15-20 required seats will be done? @ECP_Pakistan
خبر کی مزید تفصیل جانئیے urdupoint.com/n/3959519 @ECP_Pakistan #PTI #PMLN #NA154 #Election2024 #ElectionResult2024 #GeneralElection2024
لودھراں: #NA154 کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے اور نوٹیفکیشن واپس لئےجانے پر عوامی ایم این اے رانا محمد فراز نون کا حلقہ کی عوام کیلئے وڈیو پیغام ۔
جس وقت معاملہ عدالتوں کے اندر چل رہا ہوں ۔ اس وقت الیکشن کمیشن کے پاس کوئی اختیار ہی نہیں کہ وہ نوٹیفیکشن جاری کریں ۔ لودھراں: #NA154 کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لئے جانے پر رانا محمد فراز نون کا حلقہ کی عوام کیلئے وڈیو پیغام ۔ #MandateThieves
الحمدللہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عبدالرحمان خان کانجو کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ این اے 154 لودھراں سے ایم این اے منتخب این اے 154 کے تمام شیروں کو جیت کی مبارک 🎉🎉🎉 #PMLN #NA154 #MNA #AbdulRehmanKhanKanjo @ARKMNANA154 @MohsinKamalPMLN
8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ "لودھراں: #NA154 کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لئے جانے پر رانا محمد فراز نون کا حلقہ کی عوام کیلئے وڈیو پیغام ۔ #MandateThieves