Search results for #na168
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوںٔیہ (عوامی ایم پی اے PP253) کی یونین کونسل نمبر 6 ماڑی قاسم شاہ آمد ماسٹر محمد صادق شاہ صاحب کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوںٔیہ (عوامی ایم پی اے PP253) کی یونین کونسل نمبر 7 ماڑی قاسم شاہ آمد عبدالستار بھٹی مرحوم کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ملتان: ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوںٔیہ صاحب (عوامی ایم پی اے )کی صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی ساس مرحومہ کی قُل خانی میں شرکت، بعدازاں سینیٹر عون عباس بپی سے اظہارے تعزیت و مرحومہ کیلۓ دعاۓ مغفرت کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے) ملک اصغر جوںٔیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 11 اسلامی کالونی محمد اکرم اور محمد اسلم کے والد مرحوم مولوی عبدالرشید کی قل خوانی میں شرکت۔ #NA168 #PP253 #BWP #TeamMalikAsgharJoiyaPTI
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوںٔیہ صاحب (عوامی ایم پی اے) کی یونین کونسل نمبر 4 بستی نور دی کوٹ آمد مرحوم شریف بھٹی کے نماز جنازہ میں شرکت۔مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوںٔیہ صاحب (عوامی ایم پی اے ) کی یونین کونسل نمبر 6 کھوہ منیر آلہ مرحوم ملک الللہ بخش گرواہاں کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ملتان: ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوںٔیہ صاحب (عوامی ایم پی اے )کی سینیٹر عون عباس بپی(صدر جنوبی پنجاب تحریک انصاف)کی ساس مرحومہ کے نماز جنازہ میں شرکت۔مرحومہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253 ) ملک اصغر جوئیہ کی یونین کونسل اڈا عباس نگر ڈاکٹر اکرم صاحب کے گھر آمد ملاقات کی اور علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ اس موقع پر سابقہ چیرمین خان فاروق خان بھی ہمراہ موجود تھے۔ #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253 ) ملک اصغر جوئیہ کی پی ٹی آئ رہنما خان نواز خان عباسی اور (عوامی ایم پی اے) حلقہ پی پی 245 امیر حمزہ خان عباسی کی طرف سے دی گٸ افطاری میں شرکت۔ #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253) ملک اصغر جوئیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 5 بستی اڈے والا کھوں آمد: محمد شاہد بم کے والدِ محترم مرحوم کے جنازے میں شرکت اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253 ) ملک اصغر جوئیہ صاحب کی تاج محل مرکی دوبئی چوک بہاولپور آمد: چوہدری محمد یونس صاحب کی طرف سے روزہ افطاری کی دعوت میں شرکت #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253 ) ملک اصغر جوئیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 5 لشکر دی گوٹ بستی چودھری فتح محمد چودھری اسد صاحب کے گھر آمد: چوہدری اسد کی طرف سے روزہ افطاری کی دعوت میں شرکت #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253 ) ملک اصغر جوئیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 3 باقر پور بند اسلام پورا چودھری اللہ دتہ چوہدری عدنان صاحب صاحب کے گھر آمد: چوہدری اللہ ڈتہ کی طرف سے روزہ افطاری کی دعوت میں شرکت #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253 ) ملک اصغر جوئیہ کی یونین کونسل گدپورہ ملکو ملالہ کے گھر آمد۔ ملکو ملالہ کی طرف سے دی گٸ افطاری میں شرکت۔ #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے پی پی 253 ) ملک اصغر جوئیہ کی ہارون ٹاون نورالزمان کے گھر آمد۔ نورالزمان کی طرف سے دی گٸ افطاری میں شرکت۔ #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے)ملک اصغر جوںٔیہ صاحب اور سمیع اللہ چوہدری صاحب (عوامی ایم این اے)کی یوسی8 مقبول کالونی ڈاکٹر سرور صاحب کے گھر آمد الیکشن میں بھرپور تعاون کرنے پر عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھانے پر شکریہ ادا کیا۔ #NA168 #PP253 #Bwp #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے)ملک اصغر جوںٔیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 7 بدر شیر امد اختر کھوکھر کی وفات پرفاتحہ خوانی کی۔ مرحوم کے لواحقین سے اظہارتعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے)ملک اصغر جوںٔیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر6ماڑی قاسم شاہ حاجی فیض بخش بھٹی کی اہلیہ کی وفات پرفاتحہ خوانی کی۔ مرحوم کے لواحقین سے اظہارتعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے)ملک اصغر جوںٔیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 9 بہاری کالونی رانا ممتاز احمد کانجو کے بیٹے کے جنازے میں شرکت۔ مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور (عوامی ایم پی اے)ملک اصغر جوںٔیہ صاحب کی یونین کونسل نمبر 8 چک نمب 10 BC جنازے میں شرکت۔ مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ #NA168 #PP253 #BWP #MalikAsgharJoiya