Search results for #na184
اللہ کی پکڑ سخت ہے آر او ڈیرہ غازی خان حق نواز حجانہ کا بایاں بازو فالج کے جھٹکے سے ناکارہ ملتان لاعلاج کراچی شفٹ کردیا گیا عثمان غنی تیرا کیا بنے گا #NA184 #NA185 #PP286
Dear @PTIofficial @advshoaib66 @MashwaniAzhar @Hammad_Azhar @BarristerGohar Sir according to your previous published list #NA184 #NA186 Both constituencies are missed in given list while both candidates were present in yesterday press. Both were demaged with 50k votes.
یہ وہ ہیرو ہیں جنھوں نے سرداری نظام کا خاتمہ کر دیا_ جو خان کے خلاف ہو گآ سمجھو اس کا پروگرام تو وڑ گیا😂 الیکشن کمیشن صحیح فیصلہ دو نی تو تمہارا پروگرام بھی وڑ جائے گا #ElectionResults2024 #ڈی_جی_خان_کو_حق_دو #dgkhan #NA184 #ZartajGul
ہم اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے 55 ہزار کی لیڈ سے جیتے ہوئے امیدوار کو آپ گن پوائنٹ پر چینج نہیں کرسکتے انشاءاللہ مزاحمت جاری رہے گی #NA184 #DGKHAN @AonAbbasPTI @ARYNEWSOFFICIAL @falakjavaidkhan @geonews_urdu @Hammad_Azhar @SdqJaan
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ Ali Muhammad Khalol #NA184 #Alimuhammadkhalol #ElectionResults2024 #ڈی_جی_خان_کو_دو
ڈیرہ غازی خان کے تمام امیدوار جو بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے انہیں ہرا دیا گیا۔ ٹویٹر صارفین پلیز اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں ڈیرہ غازی خان کی آواز بنو #ڈی_جی_خان_کو_حق_دو #dgkhan #Deraghazikhan #NA184 #NA186
عبد القادر کو چاہیے کہ وہ خود استعفیٰ اس میں ان کی عزت زیادہ ہو گی جیت ہار کمتو ہوتا ہے میدان میں دل بڑا کریں خود سیٹ چھوڑ دیں #abdulqadirkhosa #alimuhammadkhalol #NA184 #ڈی_جی_خان_کو_حق_دو
ڈیرہ غازی خان #NA184 اور #PP296 سے نون لیگ کے سردار جاوید خان لُنڈ نے اِس بات کا اقرار کر لیا کہ اُنکو زبردستی جتوایا گیا۔ اپنے ویڈیو میسج میں سردار جاوید نے اِس کی مذمت کی اور پی ٹی آئی کے آزاد اُمیدوار کو جیت کی مبارکباد دی۔ #ElectionResults
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی #PP286 #NA184 #PTI Vid: @GulGeeOfficial
سردار جاوید اختر خان سابق ایم پی اے کا 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے ویڈیو بیان ملاحظہ فرمائیں ۔ #NA184 #PP286 #ImranKhanPTI
@AonAbbasPTI @zartajgulwazir @Hammad_Azhar @Ziddiblochpti @Bakhtt_PTI 🚨 #NA184 canidate (Ali Muhammad )brother trying to gain attention from few high spots for restoration of seat on behalf of following their all demands. Please get affidavit for party policy b4 recounting
ابھی تو انگوٹھے پر لگی سیاہی بھی نہیں مٹی کہ میرا ووٹ چوری ہو گیا ہے #NA184
ایک اور چوری شدہ سیٹ۔ #NA184 پی ٹی آئی کا امیدوار 58 فیصد پولنگ کے بعد 55,000 کے مارجن سے جیت رہا تھا لیکن #ECP نے #PMLN کو فاتح قرار دیا۔ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #SupremeCourt #everyone #pakistani #PTI #PMLN #Election2024pakistan
Another stolen seat. #NA184 PTI candidate was winning with comfortable margin of 55,000 after 58% polls but PMLN declared winner by ECP.
Another stolen seat. #NA184 PTI candidate was winning with comfortable margin of 55,000 after 58% polls but PMLN declared winner by ECP.