Search results for #na245
Glimpses Session of the National Assembly. #MQMPakistan #NA245 #NASession #karachi #Pakistan #SyedHafeezuddinMNA_NA245 #SyedHafeezuddin @allaboutmqm @MQMPUpdates
Glimpses from today's session of the National Assembly. #MQMPakistan #NA245 #NASession #karachi #Pakistan #SyedHafeezuddinMNA_NA245 #SyedHafeezuddin @allaboutmqm @KamalMQM @MQMPUpdates @ranaansar26
رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال #MQMPakistan #Pakistan #karachi #NA245 @NAofPakistan @allaboutmqm @MQMPUpdates
Glimpses from today's session of the National Assembly. #MQMPakistan #NA245 #NASession #NA242 #karachi #Pakistan #SyedHafeezuddin @allaboutmqm @MQMPUpdates @KamalMQM @ranaansar26 @sabheenghoury
آج ڈی جی نادرا سندھ احتشام شاہد سے ملاقات ہوئی،ہمراہ اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی اور ارکان صوبائی اسمبلی نصیر احمد فہیم پٹنی بھی موجود تھے،ڈی جی نادرا سے کراچی میں میگا سینٹرزکی کمی اور عوام کو درپیش شدید پریشانی پر تشویش کا اظہار کیا، #MQMPakistan #NA245 #NA242 #PS119 #PS118
ایم کیو ایم پاکستان کے شعبہ ایم او سی کے ممبر رضا خان کی رہائش گاہ پر ان بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات مغفرت کیلئے دعا کیں ۔ #MQMPakistan #NA245
آج قصبہ علیگڑھ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان نے ملاقات کی اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ #MQMPakistan #NA245
حق پرست رکن قومی اسمبلی #NA245 سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ سے قصبہ علیگڑھ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان نے ملاقات کی اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ #MQMPakistan
10 اپریل عید کے موقع پر جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ندیم پیر زادہ و اراکینِ ٹاؤن و یو سی کمیٹی کے ہمراہ قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی مختلف یو سیز میں شہداء اسیر لاپتہ ساتھیوں کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے ملاقات کی، #MQMPakistan کی جانب سے عید کی مبارکباد دیتے ہوئے مٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ #NA245
اپنے حلقہ انتخاب #NA245 میں مختلف مساجد کا قصبہ علیگڑھ ٹاؤن جوائنٹ آرگنائزر ندیم پیر زادہ اور ٹاؤن و یو سی ذمہ داران کے ہمراہ دورہ کیا اور ایم کیو ایم پاکستان کی جانب مساجد کے امام صاحبان اور منتظمین میں عید الفطر کے موقع پر تحائف پیش کیے ۔ #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ کی گزشتہ روز میٹروول میں دو افراد کی دوران ڈکیتی فائرنگ سے ہلاکت پر ان کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے تعزیت کی دعائے مغفرت اور گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا اور حکومت سندھ کی مکمل نااہلی پر مذمت #MQMPakistan #NA245
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت سالانہ امدادی پروگرام !! مشکل کی ہر گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان اپنے لوگوں کی مدد کیلئے ہر وقت کوشاں!! #MQMPakistan #NA245
ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ نے یومِ شہادت امام علی کے موقع پر آرام باغ برہانی مسجد کا دورہ اور بوہری کمیونٹی عمائدین و انتظامیہ سے ملاقات کی اور بعد ازاں ان کے ہمراہ افطار ڈنر کیا ۔ #MQMPakistan #NA245 @hafeezuddinkhi
یومِ شہادت امام علی کے موقع پر آرام باغ برہانی مسجد کا دورہ اور بوہری کمیونٹی عمائدین و انتظامیہ سے ملاقات کی اور بعد ازاں ان کے ہمراہ افطار ڈنر کیا ۔ #MQMPakistan #NA245
ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ نے یومِ شہادت امام علی کے موقع پر آرام باغ برہانی مسجد کا دورہ اور بوہری کمیونٹی عمائدین و انتظامیہ سے ملاقات کی اور بعد ازاں ان کے ہمراہ افطار ڈنر کیا ۔ #MQMPakistan #NA245
ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ نے یومِ شہادت امام علی کے موقع پر آرام باغ برہانی مسجد کا دورہ اور بوہری کمیونٹی عمائدین و انتظامیہ سے ملاقات کی اور بعد ازاں ان کے ہمراہ افطار ڈنر کیا ۔ #MQMPakistan #NA245
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ نےکراچی میں بےقابو اسٹریٹ کرائمز اور معصوم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ #MQMPakistan #NA245
کراچی کی عوام کے لیئے خوش آئند بات ہے کہ انکے نمائندے ہر فورم پر انکے حقوق کے لیئے آواز اٹھاتے ہیں۔ کراچی میں بےقابو اسٹریٹ کرائمز اور معصوم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ #MQMPakistan #NA245 @allaboutmqm
اورنگی ٹاؤن آفس میں تنظیم نو کے حوالے سے انٹرویو جاری ، اس موقع پر حق پرست رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ کی ارکان سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی سے ملاقات ۔ #MQMPakistan #NA245
رمضان کریم | جمعتہ مبارک بیشک اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر خوب دُرود و سلام بھیجو۔ #Ramzan #Ramadan #Jummah #JummahMubarak #JumaMubarak #MQMPakistan #NA245