Search results for #na247
امیر @JIPOfficial حافظ نعیم الرحمن (@NaeemRehmanEngr) نے #منعم_ظفر کو محمد حسین محنتی کی مشاورت سے کراچی(@KarachiJamaat) کاعبوری امیر مقرر کردیا۔ منعم ظفر کراچی کےجنرل سیکرٹری ہیں، #عامانتخابات2024 میں #NA247 سے امیدواربھی تھے اور اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کےناظم بھی رہےہیں۔ #JIP
آج بروز اتوار این اے 247 کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت فارم 45 کے مطابق رکن قومی اسمبلی سید عباس حسنین نے کی. اجلاس میں جنرل الیکشن میں نمایاں خدمات انجام دینے والے تحریک انصاف کے ورکرز اور حلقے کے متحرک افراد نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا. #NA247 #ReleaseIK
فارم 45 کے مطابق رکن قومی اسمبلی سید عباس حسنین نے الیکشن ٹربیونل میں پٹیشن جمع کروادی...عدلیہ سے این اے 247 نیو کراچی کے لوگوں کو انصاف دینے کی اپیل ! . . . #NA247 #Form45 #MandateThieves #GeneralElection2024 #ReleaseImranKhan #FreeLeaderOfTheNation #PTI #Karachi
نو منتخب حق پرستMNA #NA247 @IzharulHassan حق پرست ایم پی ایز @AbdulAbwaseem @RehanAkramMirza @Dr_abdul_basit_ جمال بھائی،نارتھ کراچی ٹاؤن انچارج اراکین ٹاؤن کمیٹی،UCآرگنائزروکمیٹی کےھمراہ لیفٹیننٹ کرنل سیدکاشف شہیدکےگھرجاکرانکےوالدبھائی اہلخانہ سےتعزیت @ZahidMansori #mqmpakistan
The sanctity of Parliament is over. . . . . . #FreeLeaderOfTheNation #ReleaseImranKhan #MandateThieves #NA247 #Form45 #Form47 #Karachi #PTI
پی ٹی آئی کراچی کے رہنما اور حقیقی منتخب رکن قومی اسمبلی این اے 247 سید عباس حسنین کی جانب سے تحریک انصاف کے ورکرز اور ووٹرز کو رمضان مبارک. #RamzanMubarak #FreeLeaderOfTheNation #NA247 #GeneralElection2024
*عمران خان کی کا ل پر حیدری ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پر امن احتجاج میں نیو کراچی ٹاون کے سابقہ صدر اور PS 122 کے فارم 45 کے جیتے ہوئے امیدوار Farhan Saleem Ghouri خطاب کرتے ہوئے*🇧🇫🏸❤️ #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #ps122 #NA247
الیکشن کمیشن کا حکم نامہ . . . . #MandateThieves #NA247 #PTI #Karachi
Special Message for the Voters of NA 247. #MandateThieves #NA247 #GeneralElection2024 #RespectPublicMandate
ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہارالحسن بھائی قومی اسمبلی 2024 کا حلف اٹھانے کے بعد رول آف ممبر کے دستخط کر رہے ہیں @IzharulHassan #MQMPakistan #NA247 #Karachi
I have filed constitutional petition seeking contempt proceedings against the Returning Officer of NA 247 and Election Commission. #MandateThieves #NA247 #SindhHighCourt
حقیقی منتخب رکن قومی اسمبلی این اے 247 سید عباس حسنین کی جانب سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر. dawn.com/news/1817668 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #NA247