Search results for #na52
ن لیگ کے کارکنان کی جانب سے گالیاں نکالنے پر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے اسپیکر و جعلی مینڈیٹ سے جتنے والے راجہ پرویز اشرف کو کھری کھری سنا دیں #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #MandateThieves #imrankhan #NA52 #PTI #GujarKhan #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
ذرا یہ #NA52 راولپنڈی کے نتائج چیک کریں۔ یہاں سے پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کو 1 لاکھ 12 ہزار ووٹ کے ساتھ جتوایا گیا۔ اب ذرا تین مختلف پری الیکشن سرویز دیکھیں۔۔۔ جو جماعت سرویز میں چوتھے نمبر پر ارہی تھی۔۔۔ فارم 47 میں وہ پہلے نمبر پر اگئی۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
ذرا یہ #NA52 راولپنڈی کے نتائج چیک کریں۔ یہاں سے پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کو 1 لاکھ 12 ہزار ووٹ کے ساتھ جتوایا گیا۔ اب ذرا تین مختلف پری الیکشن سرویز دیکھیں۔۔۔ جو جماعت سرویز میں چوتھے نمبر پر ارہی تھی۔۔۔ فارم 47 میں وہ پہلے نمبر پر اگئی۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار https://t.co/LznXwkkWUC
PTI, #NA52 k sath kya dushmani hai? NA 52 is being skipped from your every video and graphics. Your candidate won first I think after recount Raja Pervez Ashraf won.
بانی چئیرمن عمران خان کی کال پر اسلام آباد احتجاج میں @PTIofficial گوجرخان کی نمائندگی سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 9 منیر حسن بھٹی نے کی، اسکے ساتھ گوجرخان سے کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ #imrankhan #NA52 #PTI #GujarKhan #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #MandateThieves
ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے @PTIofficial کو گوجرخان میں پلاننگ کے تحت ہرایا گیا اب کمشنر راولپنڈی نے تسلیم کیا کہ راجہ پرویز اشرف کےلئے بھی انہوں حلقہ این اے 52 گوجرخان میں دھاندلی کروائی اور انہیں جتوایا۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #imrankhan #NA52 #PTI #GujarKhan #MandateThieves
کمشنر راولپنڈی نے تسلیم کیا کہ پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کےلئے بھی انہوں حلقہ این اے 52 گوجرخان میں دھاندلی کروائی اور انہیں جتوایا۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #imrankhan #NA52 #PTI #GujarKhan #MandateThieves
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ گوجرخان کو مبارک ہو @RPAPPP @KhurramPervezR1 @shahrukh_pervez #Gujarkhan #گوجرخان #NA52
الیکشن کمیشن نے آج درج ذیل حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیئے قومی اسمبلی این اے 52 این اے 53 این اے 56 این اے 57 این اے 87 این اے 126 این اے 127 #NA52 #ElectionResults2024 #NA57 #Elections2024 #PTIWon #ImranKhan #Islamabad #SherAfzalMarwat
Update #NA52 pls What a wonderful team! Mera halqa , Mera Ghar ( NA 52) constituency of @RPAPPP sir khan is giving you tough time. You remained Ex PM, current secretary having 40+ yrs experience still tough competition.🥹 #PakistanElections2024
#NA52 میں بدترین دھاندلی لگ بگ 22 گھنٹے کے انتظار کے بعد روکے گئے زرزلٹ جاری کردیے گئے جس میں راجہ پرویز اشرف تحریک انصاف سے 6 ہزار کی لیڈ سے ہارنے والی سیٹ 20 سے زائد ماجن سے جیت گئے، #PTIWon #imrankhanPTI #imrankhan #PTI #Elections2024 #Elections2024Pakistan #ElectionResults