hassan.saba @hassansaba055
Journalist Joined April 2016-
Tweets211
-
Followers31
-
Following192
-
Likes577
گلگت بلتستان کے عوامی زمینوں پر قبضہ اور اب کرائے پر دیا جا رہا، باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے پی ٹی ڈی سی موٹلز سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤس اور نیشنل پارکس کے نام پر قبضہ عوامی زمینوں کو کمپنی کو دیا جا رہا اور کمپنی سے تمام معاملات طے پائے ہیں۔ #StopLandGrabbingInGB
اسد طور کو بلاجواز حبس بے جا میں رکھنا آزادی اظہار پر پابندی اور ظلم کی بدترین شکل ہے۔ صحافت کوئی جرم نہیں ہے۔ #ReleaseAsadToor
A senior bureaucrat in Pakistan has said he helped rig Pakistan’s elections, a week after polls marred by allegations of manipulation returned no clear winner aje.io/d757g7
کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے محمود خان اچکزئی، سردار اختر مینگل اور عبدالخالق ہزارہ کی موجودگی میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن میں سمگلروں اور منشیات فروشوں کو جتوایا گیاہے، کیا اس الزام کی انکوائری نہیں ہونی چاہئیے؟ #Election2024
اس کے بعد ارشد شریف پر درجنوں مقدمے ہوگیے تھے
اس کے بعد ارشد شریف پر درجنوں مقدمے ہوگیے تھے
گلگت بلتستان کے پی ٹی ڈی سی موٹلز اور سرکاری ریسٹ ہاؤسز پر سکیورٹی اداروں کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے
یہ وہی عثمان ٹیپو ہے ،جو ظلم کی انتہاء کر رہا ہے ، اس نے ہی میرا موبائل فون چھین کر اس سے ساری ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی تھی۔ ان ساری ویڈیوز میں اس کے مزید کرتوت تھے۔ ان کو اب صرف اس بات پر نہیں چھوڑنا کہ ہم مجبور تھے ، اوپر سے آرڈر تھا ؛ یہ سب کچھ مجبوری میں کرنا پڑا۔۔
یہ وہی عثمان ٹیپو ہے ،جو ظلم کی انتہاء کر رہا ہے ، اس نے ہی میرا موبائل فون چھین کر اس سے ساری ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی تھی۔ ان ساری ویڈیوز میں اس کے مزید کرتوت تھے۔ ان کو اب صرف اس بات پر نہیں چھوڑنا کہ ہم مجبور تھے ، اوپر سے آرڈر تھا ؛ یہ سب کچھ مجبوری میں کرنا پڑا۔۔ https://t.co/D0IZHY5Xbx
پاکستان میں فراڈ الیکشن بارے رپورٹ
پاکستان میں فراڈ الیکشن بارے رپورٹ
یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے😭
کامیڈی الیکشنز پے تبصرہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کا آپریشن “رد و بدل“ چوتھے روز بھی جاری ۔ دشمن عوام کی بہت سی قومی اور صوبائی سیٹوں پر قبضہ۔ دشمن اِن سیٹوں کے ذریعے سے ملک میں تبدیلی لانا چاہتے تھے۔
🚨یہ ویڈیو پوری دنیا میں پھلا دیں “نوجوان ووٹرز نے ووٹ کے ذریعہ فوج کی ملامت کی جو سمجھتے ہیں کہ فوج آج ہونے والے مظالم کی ذمہ دار ہے۔ یہ ووٹرز جنہوں نے عمران خان کے امیدوارں کو ووٹ کیا وہ نتائج میں کی جانے والی ہیراپھیری پر شدید غصہ میں ہیں۔۔ انٹرنیشنل میڈیا سی این این۔۔
بڑی خبر چیف الیکشن کمشنر کا سیکیورٹی ایجنسیز پر دھاندلی کا الزام سیکیورٹی ایجنسیز نے پورے ملک سے تمام پریذائیڈنگ آفیسرز کو اپنی گاڑیوں میں بٹھا کر لے گئے۔مہر بُخاری کا انکشاف
آپ جتنے مرضی طاقتور ہوں. ریاست آپ سے فارم 45 چھین لے گی جیسے ہی انکو انفارمیشن ملی. اس لیے اگر کوئی فارم 45 اپلوڈ نہیں کیا ابھی تک تو اس نمبر پر اپلوڈ کریں. ہم رزلٹس کمپائلیشن کے قریب ہیں.
Supporters of Pakistan’s PTI party protest for fair election results. — in pictures aje.io/ps5018
عالمی میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے عمران خان صاحب کی پارٹی ختم کرنے کے پیچھے فوج کے کچھ بڑوں کا ہاتھ ہےجو لوگ پارٹی نہیں چھوڑتے ان کو اسکی فیملیز کو غائب کرنےکی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان پر تشدد کیا جارہا ہے، #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
🚨انٹرنیشنل میڈیا رکھنے والا نہیں۔ جس طرح پاکستانی فوج اپنی مرضی سے الیکشن کے نتائج مرتب کروا رہی ہے اس طرح کے الیکشن پر جب سوال اُٹھ جائیں تو ملک ترقی نہیں کرتا انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کے الیکشن میں فوج کی مداخلت پر سوال اُٹھاتا ہوا
Rigged elections in Pakistan.
الیکشن کمیشن نے NA-130 کا رزلٹ جاری ہی نہیں کیا تو نواز شریف کیسے جیت گئے؟ عدیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات #DunyaNews #ElectionResult #Election2024 #NA130 #NawazSharif
انٹرنیشنل میڈیا نے اپنی انکھوں دیکھ کر یہ خبر دی ہے رات کو ۔۔۔ کہ پی ٹی ائی 150 سے زیادہ سیٹوں پر جیت گئی ہے اس خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں
ملک بھر میں نتائج روکے جانے اور بدترین دھاندلی کے خلاف عوام کا احتجاج شدید غم و ئکا اظہار #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور