Book a ride with us for comfortable journey
available 24/7
contact:- +1-647-581-2597 WhatsApp, Text & call anytimebw-limousine-service.ca Toronto, OntarioJoined December 2025
اگر آج اچکزئی صاحب کو کابل بلایا جائے تو وہ فوراً دوڑے چلے جائیں گے، کیونکہ وہ کابل کے شیدائی ہیں اور ہمیشہ اسلام آباد پر کابل کو ترجیح دیتے ہیں۔ وہاں وہ کسی سے بھی ملنے کو تیار ہیں، مگر پاکستان میں کسی سے بات چیت یا ملاقات پر انہیں اعتبار ہی نہیں ہے۔"
یہ بھی کسی کا بیٹا ہے یہ بھی کسی کا بھائی ہے کسی کا خاوند ہے لیکن اپنے پاک سرزمین کے لیے جان قربان ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہمارے شہیدوں کو پوری پاکستانی قوم کا سلام ہے
جب معیاری تعلیم، اپنائیت اور محبت ہاتھ ملائیں تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔ بلوچستان کے فرزند عرفان اللہ کا دانش اسکول سے سی ایس پی آفیسر بننا اس ویژن کی سب سے بڑی کامیابی ہے، جو آنے والی نسلوں کو ایک لڑی میں پرو رہا ہے۔
#DaanishSchoolIslamabad#TaleemSeTameerTak
قوم کے بچوں کیلئے کسی لیڈر کی آنکھوں میں کبھی آنسو نہیں دیکھے!!
پورٹریٹ وصول کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی آنکھوں میں جھلکتی یہ نمی مستقبل کے معماروں کے لیے ان کی گہری محبت اور عزم کی گواہ ھے ♥️
لیکن۔۔۔پھر یہ کلمہ گھر سے نکلتے ہوئے خوف کے مارے بالٹی سر پر رکھنے اور چلتے ہوئے چاروں طرف لوہے کی چادروں کی ڈھال رکھنے والے بزدلانہ اور اور گیدڑانہ عمل سے بھی روکتا ہے۔۔۔انی دیاں۔۔۔!!!!
اللہ نذر کی فیملی یورپ میں ہے بیٹا فرانس میں پڑھ رہا ہے بشیر زیب ،رحمان گل ہمسایہ ممالک کے بہترین ریسٹ ہاوسز میں زندگی گزار رہے ہیں اور یہاں بلوچ نوجوانوں کو کہتے ہیں کہ پہاڑوں پر جاؤ ہتھیار اٹھاؤ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں ترقی کا نیا سفر! ساہیوال تا عارف والا 27 کلومیٹر طویل شاہراہ کی جدید تعمیر و بحالی مکمل۔ خوبصورت کھجور کے درختوں کی شجرکاری اور جدید اسٹریٹ لائٹس نے علاقے کا حسن بڑھا دیا۔ گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے، شہری حکومت پنجاب کے شکر گزار ہیں۔
کتنے کا ہے پنجاب حکومت کا جہاز؟
10 ارب کا؟ 12 ارب؟
ہمارا خیبر پختونخوا، ضلع کوہستان، 40 ارب غائب ہو گئے ہیں۔
ضلع تور غر، 7 ارب غائب ہو گئے ہیں۔
یہاں تو ایک جہاز ہے اور کھڑا نظر آ رہا ہے۔
وہاں چار جہاز غائب ہو گئے ہیں۔
اتنا بہترین دفاع تو کبھی پنجاب حکومت کے ترجمان نہیں کر سکے
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں ایل ایل بی کی 1225 ڈگریوں میں سے 1184 جعلی قرار. یہی جعلی وکیل نہروں، نئے صوبوں، انتظامی یونٹس کیخلاف سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں۔
مراد سعید نہ ہو گیا ۔۔اسامہ بن لادن ہو گیا ۔۔۔ کل کا چھوکرا ۔۔۔ اٌدھم ایسے مچی ہوئی جیسے ایٹم بم کا ریموٹ کنٹرول لیکر بھاگا ہے۔۔ حد ہے۔ مس مینجمنٹ کی،۔ اسٹرٹیجک نااہلی کی حد ہے ۔
شوہر بیمار ہے، اکیلی عورت ہوں عمر نامی لڑکا بیٹیوں کو حراساں کر رہا ہے، بے بس ماں کی ڈی جی NCCIA کو ای کچہری میں کال..!
اگلے 24 گھنٹے کے بعد آپ دیکھیں گے ، علی ناصر رضوی
13K Followers 10K FollowingI cherish simplicity, respect ✊ & love humanity,highly contended what all Allah Almighty has been kind to award me. Allah Almighty has been kind to me.
172 Followers 251 Followingalways love 💞Mian Nawaz sharif sahib
گھر زیر تعمیر ہے مریخ پہ بسیرا ہے.اشرافیہ کا پاکستان ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں. مسلم لیگ ن کا ورکر اپنی حفاظت خود کرے
203 Followers 1K FollowingAn account concerned with the news of His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Crown Prince and Prime Minister HRH Prince Mohammad
10K Followers 8K FollowingDefiendo las ideas de la libertad. Cultura, finanzas y desarrollo personal. Si quieres hilos que inspiren y despierten, sígueme. Solo apto para mentes libres.
3K Followers 3K FollowingI would rather be hated for the right reasons than to be loved for the wrong ones. Follow me at your peril.
Follow back is a courtesy.
8K Followers 206 Followingجھوٹ اور سچ میں تفریق کرنے والےہی بہترین انسان ہیں۔ غلطی کی معافی مانگنےوالا اللہ پاک کا پسندیدہ انسان ہے۔ #ککوکلام #HelpUsALLAH
13K Followers 10K FollowingI cherish simplicity, respect ✊ & love humanity,highly contended what all Allah Almighty has been kind to award me. Allah Almighty has been kind to me.
172 Followers 251 Followingalways love 💞Mian Nawaz sharif sahib
گھر زیر تعمیر ہے مریخ پہ بسیرا ہے.اشرافیہ کا پاکستان ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں. مسلم لیگ ن کا ورکر اپنی حفاظت خود کرے
203 Followers 1K FollowingAn account concerned with the news of His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Crown Prince and Prime Minister HRH Prince Mohammad
9K Followers 203 FollowingWorked with Dailies | Anchor | Columnist | Analyst | Motivational speaker | Media Consultant | All tweets are personal views, Rts are not 🚫
2K Followers 775 FollowingA Pakistani of Small stature but having rich patriotic traits. Always ready to protect & serve my homeland & my religious Faith.
535K Followers 51 FollowingOfficial twitter handle of PTV Sports, Pakistan's premier sports channel, part of the National Broadcaster Pakistan https://t.co/aaRtUIeV8K