Rogue entity Israel has been committing genocide in Gaza & expanding it to the West Bank with US weapons & intel support; it has attacked your ally Qatar now! So get real - US under Trump has destroyed all international law & norms of interstate relations!
Russia is attacking NATO ally Poland with Iranian shahed drones less than a week after President Trump hosted President Nawrocki at the White House. This is an act of war, and we are grateful to NATO allies for their swift response to war criminal Putin’s continued unprovoked
Pakistan is spying on millions of its citizens using a phone-tapping system and a Chinese-built internet firewall that censors social media, in one of the most comprehensive examples of state surveillance outside China, Amnesty International said reut.rs/4gbLUXU
”لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں عاصم منیر کے ہاتھ زندگی نہیں ، علی امین گنڈاپور افغانستان جاے اور خطے میں امن کے لیے کردار ادا کرے“
اڈیالہ سے عمران خان کا پیغام۔ دو ٹوک اور عوام کے جذبات کی ترجمانی
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
Pakistan is spying on millions of its citizens using a phone-tapping system and a Chinese-built internet firewall that censors social media, in one of the most comprehensive examples of state surveillance outside China, Amnesty International said reut.rs/4gbLUXU
I strongly condemn the attack by Israel on Qatar’s capital, Doha. Israel has now attacked Lebanon, Syria, Iran, Yemen, and Qatar. Again only proving itself as an uncontrollable aggressor, all while continuing its genocide in Gaza. Had all Muslim countries united firmly in their stance against such brutality, countless innocent lives and homes could have been saved. We must all condemn and stand in solidarity against Israel’s unprovoked aggression, which has become the greatest obstacle to peace and stability in the region. #Qatar#DOHA
[AI Video based on IK’s Sep 8th Tweet]
What an iconic line by him yesterday:
“Mein La Ilaha Illallah Ka Mannay Wala Hoon, ye Kalma Insaan ko Har Qisam ke Khauf se Azaadi Deta Hai”
What a leader & teacher we have. Write it down - we will realize a few years later how lucky we are to have lived in his era!
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔”
- عمران خان
#حق_كى_جيت_ہو_گى
“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں
“تمام مذہبی تعلیمات، معاشرتی اقدار اور اخلاقی ضابطوں کے برخلاف جس طرح میری اہلیہ پر ظلم کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔ ان پر یہ جبر صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ مجھے توڑا جا سکے لیکن میں بشری بیگم کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام تر مصائب اور صعوبتیں بھی ان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکیں اور وہ میرے ساتھ کھڑی ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اس قدر وفا شعار خاتون کی مثال نہیں ملتی جو ایسے ظلم و جبر کے باوجود ڈٹ کر کھڑی ہیں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکلأ کے ذریعے پیغام
(9 ستمبر، 2025)
2/3
"بشری بیگم کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام تر مصائب اور صعوبتیں بھی ان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکیں اور وہ میرے ساتھ کھڑی ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اس قدر وفا شعار خاتون کی مثال نہیں ملتی جو ایسے ظلم و جبر کے باوجود ڈٹ کر کھڑی ہیں” .... عمران خان
“تمام مذہبی تعلیمات، معاشرتی اقدار اور اخلاقی ضابطوں کے برخلاف جس طرح میری اہلیہ پر ظلم کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔ ان پر یہ جبر صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ مجھے توڑا جا سکے لیکن میں بشری بیگم کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام تر مصائب اور صعوبتیں بھی ان کے عزم
میری پیاری بہن، میری ہمدرد، میری دوست، اورمجھ سے بے پناہ محبت کرنے والی ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد اللہ کو پیاری ہو گئیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
وہ ایک نیک دل، مخیر خاتون تھیں، جنہوں نے اپنی زندگی اللہ کی رضا اور اور اُسکے بندوں کی خدمت میں وقف کر دی تھی۔ بالخصوص اپنے شوہر ڈاکٹر رشید احمد کی 2019 میں وفات پانے کے بعد سے ان کی اللہ سے قربت میں اضافہ ہوتا گیا ۔
اور جب فرشتوں نے انہیں آواز دی ہوگی:
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبَادِي وَادْخُلِي جَنَّتِي
"اے نفس مطمئنہ! اپنے رب کی طرف لوٹ آ، تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی، پس میرے بندوں میں شامل ہو جا اور میری جنت میں داخل ہو جا۔"
تو میری مطمئن بہن اپنے رب کی طرف چل پڑی ہونگیں۔
اے اللہ! اپنی رحمت سے ان کی مغفرت فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر، اور ان کے درجات بلند فرما۔ آمین۔
میری بہن کے ساتھ جن کا زندگی میں کوئی تعلق رہا، میں التجا کرتا ہوں کہ اُن کی کوتاہیوں کو معاف کر دیں اور ان کے لیے مغفرت کی دعا کریں۔ اللہ آپ پر بھی اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین۔
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے-
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔
اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔
بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
On the same day PM met Aafia Siddiqui’s sister and promised help, his Foreign Minister in the U.S. defended her 86-year sentence as “justice” under American law. Two faces. One government. What’s actually happening?
Remember Pak handed over Dr Aafiya to the US as it supported the illegal practice of renditions US carried out en masses after 9/11. The absurd lengths those in power go to defending the indefensible!
ایک دن پہلے وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائے گی اگلے دن اسحاق ڈار نے امریکہ میں بیٹھ کر ڈاکٹر عافیہ کو ایک کنگرو کورٹ سے سنائی جانے والی 86 سال قید کو درست قرار دیدیا یہ
یہ صرف ایک ٹیم نہیں، یہ ایک مشن ہے…
@agentjay2009
عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم کوئی عام گروہ نہیں — یہ وہ سپاہی ہیں جو لفظوں کو ہتھیار بنا کر باطل کے محل ہلا رہے ہیں۔ یہ وہ جوان ہیں جن کے ہاتھ میں کی بورڈ ہے، لیکن دل میں سچ، غیرت اور قوم کا درد دھڑکتا ہے۔
سوچو، اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا، تو سچ کے یہ چراغ کون روشن کرتا؟ ظلم کے ان اندھیروں میں کون للکارتا؟ یہ جو آج بھی پردوں میں چھپے ہوئے جھوٹ کو بےنقاب کیا جا رہا ہے، یہ جو ہر سازش کو لمحوں میں طشت از بام کر دیا جاتا ہے — یہ سب اسی آواز کا کمال ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے گونج رہی ہے۔
اور اب سمجھ آیا، کیوں ہر ٹاؤٹ، ہر مفاد پرست، ہر چالاک مکار جبران الیاس سر کے پیچھے پڑا ہے…
کیونکہ جبران نے ان کو وہاں سے پکڑا ہے جہاں اِن کی انا، اِن کا جھوٹ، اِن کا مصنوعی غرور چھپا بیٹھا تھا۔
جبران الیاس وہ آئینہ ہے جس میں یہ اپنے اصل چہرے دیکھ کر تلملا رہے ہیں۔
اور سوشل میڈیا وہ آواز ہے جو اِن کی چیخوں میں سچ کی گونج گھول رہی ہے۔
یہ لڑائی کسی ایک شخص یا ایک جماعت کی نہیں یہ لڑائی ضمیر کی ہے۔
اور جس کے پاس سچ کا پرچم ہو، اسے زمانہ روک نہیں سکتا۔
سلام ہے اُن سب پر جو سچ کے سپاہی ہیں، جو ڈٹے ہوئے ہیں، جو بکے نہیں، جھکے نہیں۔
9K Followers 730 FollowingBuilding How AI Runs in Prod | Principal AI Architect & Forward Deployed Engineer | AAIF & CNCF Ambassador | Microsoft MVP | 4x Author & International Speaker
28K Followers 2 FollowingMeet the coding agent built for open models. Command Code. Costco of AI. Model repairs, /design, #1 on leaderboards, world's best $10 GOAT plan w/ $100 usage.
22K Followers 952 FollowingDirector, @Alliance4PJ
Transforming U.S. policy towards Pakistan and Palestine through political advocacy, public education, and multimedia campaigns.
66K Followers 54 FollowingNA-118 Lahore. Chief Organizer PTI Punjab. Former MNA. Former Parl. Secretary Textiles Commerce. Political Committee Member PTI.
105K Followers 2K FollowingJournalist| Poet | Social Activist | Have been associated with BOL News, Hum News, Neo TV, Aap News, Aik News, ABN News, Capital Tv, 7 News & Discover Pakistan.
2.1M Followers 677 FollowingGirl crush advocate. 😍😬🤷🏽♀️ Part time actor, full time Twitter pest. Chaos Queen. Shopping my way through the apocalypse. Free Palestine ! 🇵🇸 🇮🇳❤️
58K Followers 17K FollowingHardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰
33K Followers 246 FollowingOfficial accnt of Maria Butt,the force behind fashion brand Maria.B. An entrepreneur whose passion is to develop our industry & help build a prosperous Pakistan
135K Followers 355 FollowingSenator/Former minister Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow . Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰
10.1M Followers 76 FollowingYour story. Your platform. For breaking news alerts, follow @AJENews. Join us on Telegram for real-time updates: https://t.co/xl7ggSArvE
7.9M Followers 2K FollowingA husband, father, actor, director, & a climate justice advocate with an eye out for a better, brighter, cleaner, & more hopeful future for all of us.
276K Followers 7 FollowingChairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Member National Assembly of Pakistan, Barrister-at-Law, Advocate Supreme Court LL.B(Hons), UK, LL.M (Hons), USA
10.7M Followers 1K FollowingUnmatched perspicacity coupled with sheer indefatigability makes me a feared opponent in any realm of human endeavour. Escape Slavery: https://t.co/b2DF1rm9ij
107K Followers 165 FollowingCurrent Affairs Prime Time Anchor @sunotvhd Earlier hosted Prime time shows @arynewsofficial @samaatv @Expressnewspk @Dawn_news @newsonepk .
1.0M Followers 558 FollowingFearless, adversarial journalism. Join our newsletter to get our best investigative reporting delivered to you: https://t.co/eYtvizHD22