SaiM chudhry @serviceoop
https://t.co/ywHOmEUhVc Joined January 2014-
Tweets23K
-
Followers2K
-
Following2K
-
Likes65K
بہت بڑی مکاری یہ صاحب خود کر رہے ہیں عمران خان کے دور میںفوج جو بھی پابندیاں لگاتی تھی یہ ہر چیز کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے تھے آج کہتے ہیں ہمیں معلوم ہی نہیں کون کر رہا ہے بھئی اگر معلوم نہیں تو نواز شریف اور زرداری کا نام تو لو مریم اور بلاول کو ذمہ دار تو ٹھہراؤ یا اپنے پسندیدہ پارٹیوں کو کلین چٹ دینی ہے؟
آج کل کے حالات مشرف کے دور کے حالات سے زیادہ خطرناک اور سنگین ہیں 2011 میں ہمیں پتا تھا کہ کون کر رہا ہے2007 میں بھی ہمیں پتا تھا کون کر رہا ہے اب جو لوگ ہیں کہ بہت بزدل ہیں مکار ہیں خود سامنے نہیں آتے،حامد میر
ہم ۔۔ امریکہ اور ایران جنگ میں ثالث تھے مگر اب ایرانی قیادت اور عوام میں ہمارے متعلق نہ صرف منفی خیالات ابھر رہے ہیں بلکہ ان کے اثرات نظر بھی آنے لگے ہیں۔ ہمیں اب پوسٹ آفس کی جاب سے استعفی دے کر پاکستان کیلئے عینمتوقع غیر ضروری قریبی مشکلات کا پہلے سے راستہ بند کر دینا چاہیئے
یہ دکھ ہہ درد ناقابل بیان ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم دن کی روشنی میں پوری دنیا کے آنکھوں کے سامنے ہورہاہے،لائیو سٹریمنگ ۔۔۔۔ اس ظلم عظیم کی ذمہ دار پوری دنیا پر ہے۔۔۔۔ مسلم امہ جو اپنے آپ کو رسول اللہ، خاتم النبیین کی امت کہتی ہے وہ بدرجہ اولی ہے۔۔۔ مسلم۔امہ کے عوام،نوجوان، سیاست دان، پارلیمنٹرینز، جرنیل، علماء سب کو جواب دینا ہوگا۔۔۔۔ اے اللہ غزہ پر رحم فرما۔۔۔۔
ایک محلے کی مسجد میں ایک امام صاحب روزانہ فجر کی اذان دیتے تھے، مگر نمازیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔ امام صاحب پریشان رہتے تھے کہ دو سو گھروں کے محلے میں بھی فجر کی نماز کے لیے لوگ مسجد نہیں آتے۔ ایک دن ایک شخص نے پوچھا: ’’امام صاحب! آپ اتنے پریشان کیوں ہیں؟‘‘ امام صاحب نے جواب دیا: ’’دو سو گھروں کا محلہ ہے، مگر فجر کی نماز پڑھنے کے لیے کوئی نہیں آتا۔‘‘ اس شخص نے کہا: ’’بس یہی آپ کی پریشانی کی وجہ ہے؟‘‘ امام صاحب بولے: ’’جی ہاں، یہی وجہ ہے۔‘‘ اس شخص نے کہا: ’’اچھا، آپ دوبارہ اذان دیں۔‘‘ امام صاحب حیران ہو کر بولے: ’’یہ کیسے ممکن ہے؟ اذان تو میں دے چکا ہوں!‘‘ اس شخص نے اصرار کیا کہ دوبارہ اذان دیں۔ امام صاحب نے دوبارہ اذان دے دی، تو چند ہی منٹوں میں مسجد بھر گئی۔ لیکن لوگ نماز پڑھنے نہیں، بلکہ امام صاحب کو سمجھانے اور ان کی غلطی کی نشاندہی کرنے آئے تھے کہ فجر کی اذان دو بار نہیں، ایک ہی بار ہوتی ہے! سلمان اکرم راجہ کی ٹوئٹ کے بعد کچھ ایسا ہی منظر دکھائی دے رہا ہے۔ جو لوگ عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کے خلاف 30 دن تک خاموش رہے، جو خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مبینہ غیر قانونی اغواء پر خاموش رہے، جو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کے مبینہ اغواء پر بھی خاموش رہے، اور جو خیبر پختونخوا میں عوامی مینڈیٹ رکھنے والی منتخب حکومت کو غیر فعال کرنے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اقدامات پر خاموش رہے، وہی آج سلمان اکرم راجہ کی ایک ٹوئٹ پر انہیں سبق سکھانے کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جو لوگ اتنے بڑے معاملات پر خاموش رہے، انہیں سلمان اکرم راجہ کی ایک ٹوئٹ پر اچانک اتنی تکلیف کیوں محسوس ہونے لگی؟ کیا اصول صرف ایک ٹوئٹ پر لاگو ہوتے ہیں، یا عمران خان، ان کی بہنوں، ان کے خاندان اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے معاملے میں بھی اصولوں کی کوئی اہمیت ہے؟ تنقید ضرور کریں، اختلاف بھی کریں، مگر پہلے پوری بات پڑھیں، سیاق و سباق سمجھیں اور پھر رائے قائم کریں۔ ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ اصل مسائل پر خاموش رہنے والے، ایک ٹوئٹ پر شور مچا کر خود ہی اپنی ترجیحات بے نقاب کر دیں۔
پنجاب کو گالی دینا فیشن بن گیا ہے۔ لیکن کسی دوسرے صوبے نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، بیرسٹر حسان نیازی، اور جاوید ہاشمی جیسے سیاسی ورکرز پیدا نہیں کئے۔
عمران باکل ٹھیک کہہ رہے ہیں!
اس شخص کو قانون کے زریعے نشان عبرت بنانا چاہیے تھا۔ جج آصف کا بیٹا، کراچی کی امیر زادی، یونیورسٹی میں بدمعاشی کرنیوالے کرنل، کانجو اور جتوئی جیسوں کو مقابلے میں کیوں نہیں مارا جاتا۔
اس لڑائی میں کون ٹھیک ہے کون غلط یہ فیصلہ تو وقت بہت جلد کردے گا لیکن سلمان اکرم راجہ کا جو ٹویٹ میں نے دیکھا ہے اس میں پارٹی کو نہیں بلکہ غیر جمہوری قوتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے آخر اتنا سخت ردعمل کیوں آرہا ہے؟
جعلی پولیس مقابلے لاقانونیت کے شکار معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ اس نظام میں عدالتوں کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی!!! فواد چودھری @fawadchaudhry خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔ یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔 زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭
فراڈ کے ملزم کا پولیس مقابلے میں مارا جانا انصاف نہیں قتل ہے۔ یہ لاقانونیت ہے اور وحشت ہے۔ اس روش کا نتیجہ اچھا نکلنے والا۔ بس آپکو سمجھنے میں وقت لگے گا۔
ہم کبھی بھی CCD کے یوں لوگوں کو ماوراۓ عدالت قتل کی حمایت نہیں کر سکتے۔ ملتان میں قتل ہونے والے بچے کے قاتل کو عدالت سزاۓ موت دیتی۔ پوری دنیا دیکھتی۔ جب پاکستان میں عدالتیں موجود ہیں تو وہاں بدبخت قاتلوں کو پھانسی کی سزا کیوں نہیں دی جا رہی؟ رضا ڈار اور جج صاحب کے بیٹے کا احتساب تو آج تک نہ ہو سکا۔ عدالتیں کس لیے ہیں؟
بچے کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے والا ملزم توقیر اور لائبہ سے فراڈ کرنے والا ملزم نعمان الگ الگ جگہ پر پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ دونوں جگہ یہ ہی کہانی جس میں پولیس مکمل محفوظ رہی اگر آپ ان ہلاکتوں کے کسی بھی وجہ سے حمایت کرتے ہیں تو پاکستان میں جاری لاقانونیت کے ذمہ دار آپ بھی ہیں. عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو کیا پولیس اور خصوصاً بندے مارنے کیلئے بنی پنجاب حکومت کی فورس کا جج اور جلاد بن کر 1000 سے زیادہ لوگوں کا قتل بھی جائز ہے؟
اس شخص کو قانون کے زریعے نشان عبرت بنانا چاہیے تھا۔ جج آصف کا بیٹا، کراچی کی امیر زادی، یونیورسٹی میں بدمعاشی کرنیوالے کرنل، کانجو اور جتوئی جیسوں کو مقابلے میں کیوں نہیں مارا جاتا۔
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک ہوگیا geonewsurdu.tv/latest/444272-
ملتان میں بچے کو کچلنے والے توقیر کے انکاؤنٹر پر خوش مت ہوں اور نہ ہی اسلام آباد میں لائبہ خودکشی والے کیس میں مجرم کے انکاؤنٹر پر: کیونکہ یہ ان مجرمان کیساتھ آپ کے عدالتی نظام کا بھی قتل ہے کہ اب انصاف گولی سے ملے گا ، پھر جج کیوں بٹھا رکھے ہیں اتنی تنخواہ اور مراعات پر؟ لیکن دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں جب مجرم طاقتور ہو تو گولی نہیں چلتی پھر وہ جج کے بیٹے کی گاڑی سے بچیاں کچلنے والا کیس ہو یا پھر رضا ڈار کیس ہو.... نہ وہاں گولی چلی نہ میڈیا ٹرائل : صرف خاموشی
یہ ملتان میں گاڑی کے نیچے کچلے جانیوالے وسیم کی بہن ہے جو وزیر اعلی پنجاب سے انصاف مانگ رہی ہے۔ ان ننھے بچوں کا والد فوت ہوگیا اور اب اس بہن کا بھائی سفاکیت کا شکار ہوگیا
کل منگل ہے خان سے ملاقات کا دن پی ٹی آئی قیادت کو کل اڈیالہ پہنچنا چاہیئے @BarristerGohar @salmanAraja @ShahidkhattakSk @MoeenQureshiPTI
ملتان کے 15 سالہ معصوم یتیم بچے وسیم پر کام سے انکار پر تشدد کرنے اور اسکا پیچھا کرکے اسے گاڑی سے کچلنے کا واقعہ نہایت سنگدلانہ اور وحشیانہ ھے ، گاڑی سے ھِٹ کرنے کے بعد ان قاتلوں کی بے حسی کا منظر بھی شرمناک ھے، اسے اٹھا کر طبی امداد دینے یا فوراً ھسپتال پہنچانے کی بجاۓ گھسیٹ کر ایک طرف لٹا دیا گیا ، افسوس صد افسوس ۔۔۔ دُکھی ماں کے بین عرش کو ھلِا رھے ھونگے مجرمان گرفتار ھو چکے ھیں ، انھیں جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانا لازم ھے بصورت دیگر یہ خون ِ خاک نشیناں تھا رزق ِ خاک ھوا یتیم خانے کا مکمل آڈٹ بھی لازم ھے جو بظاھر کم عمر بچوں کو کام سکھانے کے نام پر جبری مشقت کیلئے بھجواتا ھے ۔۔اگر ایسا ھے تو انکے خلاف بھی قانون حرکت میں آنا چاھئیے ۔
ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ساحر لدھیانوی تم معصوم ہو تم بے بس تھے ۔ تم اس درندوں کے معاشرے سے آزاد ہوئے ۔ ایک سور نے تم کو روند ڈالا ۔ سب سے خوفناک بات یہ ہے کہ ہم سب کو یہ لگتا ہے کہ وہ سور اس سے پہلے ظلم ڈھانے والے کسی بھی سور کی طرح بچ جائے گا۔ تم اب اپنا مقدمہ خدا کے سامنے رکھنا ۔ وہی انصاف کرے گا ۔ ہم اس کے نائب نہیں بن سکے ۔ ہم تمہارے مجرم ہیں ۔ سانحہ ملتان کا معصوم ۔
یہ بہت حساس موضوع ہے ایدھی سے لیکر تمام مذہبی اور غیرملکی این جی اوز کے یتیم خانے ہر ایک میں جائیں اور ہر جگہ سے ہوشربا داستان سننے کو ملے گی۔
پاکستان کے یتیم خانوں جو کچھ ہو رہا ہے وزیر انسانی حقوق توجہ دیں ۔ آڈٹ کریں، چکر لگائیں جاکر کچھ یتیم خانوں کا ۔
کچھ لوگ چند پیسوں آنے کے بعد ذہنی معذور بن جاتے ہیں اور یہی چیز ہم نے ملتان واقعہ میں دیکھی جہاں گاڑی والا مالک ایک معصوم بچہ کچل دیتا ہے : یہ لوگ سمجھتے ہیں کوئی ہمارے پاس کام کر رہا ہے تو ہم نے اُسے خرید لیا ہے. معصوم یتیم بچے کو ایک ذہنی مریض نے کچل ڈالا..
Shafqat Ch @shafqatmm1
199K Followers 31K Following #محبت_مافیا سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا https://t.co/6uLwtz2bh1 https://t.co/lwb15oqD6r
𝕏 Huma𝕏 @humma_g
48K Followers 24K Following Educationist/content Writer/Life Coach/ journalist, chairperson rabtaa consultancy https://t.co/YUiDPUbfC9
Afaq somroo @AfaqSomroo
51K Followers 11K Following کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 https://t.co/RaJee3SL3s
Malik @Asadyaat
22K Followers 14K Following #❤️🇵🇰 معروف نظم(میں جب بچہ تھا، تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے)کا #شاعر #لکھاری #Memer
Roy Mukhtar Ahmad @RoymukhtarRoy
128K Followers 50K Following Cambridge teacher, blogger, journalist, Motivational speaker #Team_pak_Army, Content writer, respect for all mankind،💐علی امام منستو منم غلام علی
SHARI @shari1345
16K Followers 13K Following Ai Content Creator and business helper | Worked with 50+ Al Companies | DM for Collaboration | [email protected]
❤️🇵🇰تار�... @tarar_4
49K Followers 47K Following میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں https://t.co/xdJHYc4BJf میں صرف پاکستانی ہوں میری کوئی پارٹی نہیں
Humaira ( مروہ ص... @humairamarwa
56K Followers 20K Following #محبت_مافیا فلاح انسانیت اور یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت مقصد ہے https://t.co/LaZVnz8LKM
عرشا @StarArsha
35K Followers 30K Following مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام 🤲🏻 https://t.co/KhSHHD3SZ3
خـــــــــ�... @Pk_khan1
51K Followers 49K Following
حافظ عبدالع... @shaas_12
25K Followers 25K Following https://t.co/fDl7R6xiGQ #محبت_مافیا 💯 فالو بیک ختمِ نبوت ذندہ باد پاکستان پاٸندہ باد
Aamir Gujjar @GaziAmirGujar
121K Followers 25K Following متوسط طبقے کی آواز | نوجوانوں کا نمائندہ | حق اور سچ کی سیاست Follower of Imran Khan | GujRati | #PTI #PakistanZindabad
Ali Aaraiz @Ali4u
9K Followers 7K Following انسان کِتنا ہی ذہین و امیر کیوں نہ ہو جائے پھر بھی”تکلیف“ بیچ نہیں سکتا اور”سکُون“ خرید نہیں سکتا۔
Ali masoom @Ali_Masoom1
40K Followers 14K Following #CivilEngineer #Jadoon_Family #Pak_Army I Hate Girls
Nida☺ @Nid_z0
57K Followers 19K Following Social Media Activist, love to write qoutes #Sparkled_ur_thoughts
🌹خـــͫــͣ�... @Gene5AK
33K Followers 14K Following https://t.co/rkGfpjM6RL Speak up, because the day you don't speak up for the things that matter to you is the day your freedom truly ends
Riz @Riz_412
1K Followers 681 Following
MAIAR GAZA @5juovk
121 Followers 1K Following My name is Mayar, and here is a link to help me and my family, as well as my sick father.
jamshed solangi @jamshedsol7ykt
31 Followers 594 Following
Syed naveed @Syednaveed14514
852 Followers 3K Following علم دوست،میوزک کمپوزر ،حسن پرست،سیاست کا کیڑا،پیپلز_پارٹی سے نجات ہی سندھ کی ترقی ہے
Bisan wizard @bisanwiza
323 Followers 2K Following
Yusef Ivancovich @Yusefmetal2629
3K Followers 7K Following Me gusta el rock ,siendo el METAL mi género favorito , coleccionista de cd's, compartir memes , hincha de Universitario de Deportes ( Perú)🇵🇪🇨🇱🤘🖤🍺🎶
Ali Hassan @helloitsali786
112 Followers 731 Following My strength comes from faith, my hope from Pakistan, and my inspiration from Imran Khan.🇵🇰
benny @amberkhana6765
6 Followers 38 Following
𝓖𝓱𝓪𝔃𝓪�... @mgamalik1
5K Followers 4K Following اَلشَّھَدُ اَنّ فَاطِمَۃُ الصِّدِّیْقَۃُ الْکُبْریٰ 🌸
Loca @Loca3924
33 Followers 1K Following
zahid mokhles زاه�... @zahidmokhles
456 Followers 2K Following د اسلامي امت د یووالي او تعلیم یافته کېدلو ستر ارمانجن
katrina Lisa Bitcoin @katrinaLisa24
443 Followers 7K Following 𝐒𝐄𝐍𝐃 𝐦𝐞 𝐚 𝐌𝐄𝐒𝐒𝐀𝐆𝐄 𝐢𝐟 𝐲𝐨𝐮'𝐫𝐞 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑𝐄𝐒𝐓𝐄𝐃 𝐭𝐨 𝐈𝐍𝐕𝐄𝐒𝐓 📍 🇬🇧_🇺🇸 💡 🅴🅽🆃🆁🅴🅿️🆁🅴🅽🅴🆄🆁 💼 𝕡𝕣𝕠𝕗𝕖𝕤𝕤𝕚𝕠𝕟𝕒𝕝 (
Hikmat khan @Hikmatkhan13037
3 Followers 25 Following
🍉🇵🇸 om sila @noor_noor50586
2K Followers 7K Following https://t.co/OzDrS7Z5uF #VerifiedByRadioWatermelon
DR.Nasser 🩺 🇵�... @nh9996198
571 Followers 3K Following My name's Nasser Hamad from Gaza Medical student in Egypt My education is about to interrepted My dream is about to end , please help me as much as you can
STUBBORN @RJrnst
890 Followers 1K Following 💥 Keep plotting — we stand like a wall with Imran Khan. Bullets, prisons, or propaganda… nothing can stop him! #ImranKhanWillReturn 🇵🇰🔥
Abdullah Hussain @A_H_Official_
3K Followers 4K Following Social worker, journalist Public speaker ,Anchor , Educationist, morning show Host Metro 1 TV Channel
KALEEM KHAN @KaleemU47392406
872 Followers 7K Following ❤️❤️❤️❤️Che zulam Kai khilaf a you ❤️❤️❤️❤️❤️P❤️T❤️I❤️.p❤️t❤️m.❤️❤️❤️ ❤️a❤️n❤️d social activities ❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️❤️Love❤️❤️❤️
Ameer Hamza @AHamza54096
4 Followers 93 Following
Malik Mohsin @MalikMohsi60602
1 Followers 60 Following
S @munawar_sh34995
367 Followers 7K Following
Liz Brock @LizBrock235149
56 Followers 749 Following
Laura James @Jarvis515637128
598 Followers 7K Following
mzubair6950 @mzubair69543658
0 Followers 14 Following
jestri @jestri245717
14 Followers 97 Following
Inshal Siddiqui🇸�... @InshalSiddiquii
21K Followers 10K Following Cricket Lover 💚 Islamic Activist 🕋 WWE .
ReneeThorndike @5aw50yG9X6zV86a
100 Followers 2K Following
bakir @bakir1625799
1 Followers 24 Following
Haroon Rasheedᶦᵏ�... @SahabGPK
2K Followers 2K Following @Team_IKF شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر اگر مرجائے تو کھیل ختم ہوجاتا ہے https://t.co/WokDj8JZbJ
Shumaila Akram @Shumail03099172
4K Followers 3K Following a Truth seeker, a proud follower of Imran Khan
Mian Fahim @Skkiiper
696 Followers 1K Following Wanted to corrupt enough to rule the Law or otherwise change the law of this country #مرشد_عمران_خان #محبت_مافیا
Hamid khan Hamid khan @tigers_804
554 Followers 640 Following یہ اکاؤنٹ میں نے صرف اور صرف عمران خان آور پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے کے لئے بنایا ہے ۔ مہربانی کرو مجھے فالو کریں میں فالو بیک ضرور دونگا
Mhafeez @M_Hafeez79
1K Followers 2K Following
it's DJ @itsDJ495974
2 Followers 12 Following
Shafqat Ch @shafqatmm1
199K Followers 31K Following #محبت_مافیا سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا https://t.co/6uLwtz2bh1 https://t.co/lwb15oqD6r
𝕏 Huma𝕏 @humma_g
48K Followers 24K Following Educationist/content Writer/Life Coach/ journalist, chairperson rabtaa consultancy https://t.co/YUiDPUbfC9
Afaq somroo @AfaqSomroo
51K Followers 11K Following کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 https://t.co/RaJee3SL3s
Malik @Asadyaat
22K Followers 14K Following #❤️🇵🇰 معروف نظم(میں جب بچہ تھا، تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے)کا #شاعر #لکھاری #Memer
Roy Mukhtar Ahmad @RoymukhtarRoy
128K Followers 50K Following Cambridge teacher, blogger, journalist, Motivational speaker #Team_pak_Army, Content writer, respect for all mankind،💐علی امام منستو منم غلام علی
SHARI @shari1345
16K Followers 13K Following Ai Content Creator and business helper | Worked with 50+ Al Companies | DM for Collaboration | [email protected]
❤️🇵🇰تار�... @tarar_4
49K Followers 47K Following میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں https://t.co/xdJHYc4BJf میں صرف پاکستانی ہوں میری کوئی پارٹی نہیں
Humaira ( مروہ ص... @humairamarwa
56K Followers 20K Following #محبت_مافیا فلاح انسانیت اور یتیم بچوں کی تعلیم و کفالت مقصد ہے https://t.co/LaZVnz8LKM
عرشا @StarArsha
35K Followers 30K Following مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام 🤲🏻 https://t.co/KhSHHD3SZ3
خـــــــــ�... @Pk_khan1
51K Followers 49K Following
حافظ عبدالع... @shaas_12
25K Followers 25K Following https://t.co/fDl7R6xiGQ #محبت_مافیا 💯 فالو بیک ختمِ نبوت ذندہ باد پاکستان پاٸندہ باد
Aamir Gujjar @GaziAmirGujar
121K Followers 25K Following متوسط طبقے کی آواز | نوجوانوں کا نمائندہ | حق اور سچ کی سیاست Follower of Imran Khan | GujRati | #PTI #PakistanZindabad
Ali Aaraiz @Ali4u
9K Followers 7K Following انسان کِتنا ہی ذہین و امیر کیوں نہ ہو جائے پھر بھی”تکلیف“ بیچ نہیں سکتا اور”سکُون“ خرید نہیں سکتا۔
Ali masoom @Ali_Masoom1
40K Followers 14K Following #CivilEngineer #Jadoon_Family #Pak_Army I Hate Girls
Imran Riaz Khan Fan @ImranRaizKhan
204K Followers 208 Following Hello it's @ImranRiazKhan Fan Page, Follow @ImranRiazKhan for analysis updates, Tweet's | Tweet are My Personal | @ImranRaizKhan Fan Page | Fan Account
Nida☺ @Nid_z0
57K Followers 19K Following Social Media Activist, love to write qoutes #Sparkled_ur_thoughts
🌹خـــͫــͣ�... @Gene5AK
33K Followers 14K Following https://t.co/rkGfpjM6RL Speak up, because the day you don't speak up for the things that matter to you is the day your freedom truly ends
Nafees Kashmiri @NafeesButt16
3K Followers 5K Following LayalPuria||Lecturer(GCUF)||Computer Scientist||Cricket Lover||Like politics||PML(N)||
Moeed Pirzada @MoeedNj
3.3M Followers 1K Following CEO & Editor Global Village Space;TV Anchor, prominent Columnist & Blogger Washington, Alumnus SIPA/Columbia & LSE/UK, DC, USA.
Jemima Goldsmith @Jemima_Khan
3.6M Followers 1K Following Both things can be true. Instagram: khanjemima https://t.co/6xnSCblH0a
Khurram Zeeshan @khurramzeeshan
67K Followers 2K Following An independent citizen of an occupied country! Unless specifically attributed to my party PTI, all views/opinions expressed here are strictly my personal.
Weather Updates PK @WeatherWupk
80K Followers 223 Following Official Twitter Account of Weather Updates PK / Pakistan Doppler Administrated by: Jawad Memon Weather Analyst.
Inshal Siddiqui🇸�... @InshalSiddiquii
21K Followers 10K Following Cricket Lover 💚 Islamic Activist 🕋 WWE .
Mhafeez @M_Hafeez79
1K Followers 2K Following
Hamid khan Hamid khan @tigers_804
554 Followers 640 Following یہ اکاؤنٹ میں نے صرف اور صرف عمران خان آور پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے کے لئے بنایا ہے ۔ مہربانی کرو مجھے فالو کریں میں فالو بیک ضرور دونگا
Mian Fahim @Skkiiper
696 Followers 1K Following Wanted to corrupt enough to rule the Law or otherwise change the law of this country #مرشد_عمران_خان #محبت_مافیا
Shumaila Akram @Shumail03099172
4K Followers 3K Following a Truth seeker, a proud follower of Imran Khan
Senator Mushtaq Ahmad... @SenatorMushtaq
310K Followers 425 Following Former Senator | Patron @Pak_PalForum | 🇵🇰🇵🇸 | Chairman Pakistan Rights Movement |🇵🇰 Rights | Resistance | Reform | Gaza Siege breaker 🇵🇸
🦋PTIᵀᵉᵃᵐ�... @Qursum12
5K Followers 5K Following Being kind is my passion. Being beautiful is your passion. NO DM 😈
Waseem Latif @WaseemLati58395
9 Followers 21 Following
Umme Hannan @U_hanan_
5K Followers 5K Following
Zbe Paracha @ZobiNsr
3K Followers 3K Following دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کی درد کو محسوس نہیں کرتا
S_afi @Muhammad_S_R_
1K Followers 1K Following Pakistan zindabad 💕❣️ .گجراتی .================Back up account _________ @Safi_thoughts
نشرالافکار @AshfaqQaziPTI
2K Followers 2K Following #معتبرزندگی 💖💕💖فکر ♡💖 ذوق 〡♡💖تخلیق 〡〡♡💖 تميز 〡〡〡♡💖 خودی 〡〡〡♡💖 اخلاق 〡〡〡♡💖 بہتری ╭━💕💕💕برداشت 💝محبت ❤️#محبت_مافیا
Khan Zaib آذاد @Zeb1414
2K Followers 2K Following غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا #محبت_مافیا
ℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 �... @Heera_GIL
2K Followers 3K Following Ѕтυ∂єηт | Α∂νєηтυяєѕ | Ⓕⓤⓣⓤⓡⓔ Ⓔⓝⓣⓡⓔⓟⓡⓔⓝⓔⓤⓡ | 𝚒𝚙𝚒𝚊𝚗 | 𝐏𝐓𝐈 𝚂𝚞𝚙𝚙𝚘𝚛𝚝𝚎𝚛 | 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐊𝐡𝐚𝐧'𝐬 𝚏𝚊𝚗
امؔ یحیی @Sha_7610
11K Followers 11K Following keep your eyes on the stars, and your feet on the ground always💞
ZAYLIA GRACE @ZAYLIAGRACE
16K Followers 15K Following Crypto | Web3 | NFTs | KOL | $SOL $ETH $DOGE and #Memes Holder. Investor • Educator • Influencer DM for Collab: https://t.co/2zuBC0aJco
Haider Mehdi @SHaiderRMehdi
161K Followers 1K Following Adjunct Professor of Management | Journalist | Fighting for a Free Democratic Pakistan | Socialist | Support our channel: https://t.co/aAbd6rQTfu
Qaiser Ahmed Raja @qaiseraraja
60K Followers 125 Following A father, a husband. An astute critic of Atheism, Feminism, Marxism and Liberalism (particularly Pak version)
Asifkhan @asif4629
9K Followers 8K Following وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ آپ (اللہ) جسے چاہیں عزت دیں اور جسے چاہیں ذلت دیں۔
🇵🇰 Sohail Ahmed... @ISohailCh
12K Followers 9K Following سب سے پہلے پاکستان Social Awakener✍️🤳 https://t.co/EsFYGxE5Ks
























































