Search results for پیغام
وہ چڑیا والے بابے کا کہنا ہے محسن نقوی کے ذریعے جو اپائنٹمنٹ ھو رہی ہیں ن وہ نہیں چاہتی لیکن انہیں کرنی پڑ جاتی ہیں تو اب اصل میں ن اسٹبلشمنٹ کو پیغام دے رہی ہے کہ ہتھ ھولا رکھو نہیں تا فیر آیا جے خان🤣
وہ چڑیا والے بابے کا کہنا ہے محسن نقوی کے ذریعے جو اپائنٹمنٹ ھو رہی ہیں ن وہ نہیں چاہتی لیکن انہیں کرنی پڑ جاتی ہیں تو اب اصل میں ن اسٹبلشمنٹ کو پیغام دے رہی ہے کہ ہتھ ھولا رکھو نہیں تا فیر آیا جے خان🤣
میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کیلئے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا مگر اپنی اور اپنی قوم کی آزادی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ عمران خان #ImranKhan
شیخ وقاص اکرم جب کل عمران خان سے ملے تو مرشد عمران خان نے کیا پیغام دیا سنیں شیخ صاحب کی زبانی..🔥 @SheikhWaqqas
الان داشتم اینو میدیدم، یادم افتاد یکی پیغام داد اگه همسر سابق بود چرا ماشین دادی بهش؟ خانم یا آقای محترم: اول: پسرم باهاش بود و نمیخواستم تو راه اذیت بشه. دوم: پسرم ترجیح داده با مادرش زندگی کنه، اگه مادر استرس داشته باشه، خودبخود به بچه منتقل میشه سوم: فضولی نکنید لطفاً.
@shazia_zaeem @HassanAyub82 عوام نہیں شازیہ ۔ مجرم نیازی کے جہال یا حواری جن میں آپ بھی شامل ہیں اور آپ کی گفتگو اس بات کی دلیل ہے۔ میں بدزبانی نہیں کروں گا کیونکہ تربیت یافتہ ہوں لہذا میرے پیغام پر ردعمل دینے کی زحمت مت کیجئے گا۔
@moona_sikander ڈیلیٹ کر دیں۔۔۔ پیغام صحیح ہے لیکن تصویر بچے کی نا مناسب لگاٸ
*رونمائی کی کاروائی جناب الطاف حسین کے یوٹیوب اورفیس بک چینل Revelations with Altaf Hussain پربراہ راست نشر کی جائے گی* *فیس بک* facebook.com/AltafHussainRev *یوٹیوب* youtube.com/@AltafHussain_… *ازراہِ کرم اس پیغام کو دیگر لوگوں کو بھی شیئر کیجئے* *شکریہ* #RevelationsWithAltafHussain
میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کیلئے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا مگر اپنی اور اپنی قوم کی آزادی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ 11/n
میری جانب سے میری قوم کو پیغام دیں کہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی جبکہ غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ آزادی کے حصول کیلئے لڑنا پڑتا ہے۔ 6/n
اور دنیا میں اپنی حقیقت اور حیثیت کو پہچانیں۔ مولانا رومی نے ہمارے لیے ہی یہ پیغام چھوڑا کہ؛ '' جب اللہ نے آپ کو پر دے رکھے ہیں تو کیوں چیونٹیوں کی طرح زمین پر رینگتے ہو'' 4/n
یومِ تاسیس کے موقع پر آپ حضرات کے ذریعے جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے اپنی قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوںکہ؛ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور آزاد پیدا کیا ہے۔نبی اکرمۖ کے امتی ہونے کے ناطے ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم حق اور سچ کا ساتھ دیں 3/n
@Raza_Ahmed02 @DrErminWali محترم اولیاء کرام برصغیر میں آئے اسلام کا پیغام پہنچایا اور دنیا سے پردہ کر گئے۔ ان کی قبروں پر جنہوں نے دوکانیں کھولیں ان کی بات ہو رہی ہے اوپر سے آپ اپنے آپ کو عقل کل ہونے کا بڑا تکبر ہے جو رب العالمین کو قطعاً پسند نہیں خوش رہیں خدا حافظ
🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓 27 اپریل 2024 ☪ 18 شوال 1445ھ Al-Burhaniya Centers in Pakistan buff.ly/45dnarX #AlBurhaniya #islamic #Quran #Hadith #Tilawat #ReadQuran #Shifaat #Durood #foryou #ProphetMuhammad #foryoupage #fyp #Today #Ajkaphagam #trend