abdul wahab @whbara
наладчик Joined August 2012-
Tweets4K
-
Followers195
-
Following3K
-
Likes8K
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے کرنے والے،،ریاست کو بدنام کرنے والے تمام کوگوں کو اٹھایا جائے پھر ملٹری کورٹس زریعے سزا دی جائے جب تک ایسے لوگون کو قرار واقعی سزا نہی ملے گی ہم چین سے نہی بیٹھیں گے :مراد سعید #خان_دور
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇 مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔
افغانستان سے انخلا کے موقع پر جب پاکستان براہ راست متاثر ہورہا تھا تب امریکہ نے پاکستانی حکومت سے بات تک نہ کرنا گوارا کی جنرل اسمبلی UN کی سائیڈ لائنز پر پورا پاکستانی سفارتی عملہ صرف 5 منٹ کی کال کے لئے کام کررہا ہوتا تھا پر بات نہی ہوتی : ندیم ملک
خان صاحب کی اور شاندار ویڈیو۔۔ “مجھے نہیں لگتا 9/11 کے بعد جنرل مشرف کے پاس زیادہ چوائس تھی کہ وہ امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کرتے اور میرے خیال میں انھوں نے بلکل ٹھیک فیصلہ کیا” عمران خان نا مشرف پاس 9/11 کے وقت چوائس تھی نہ باجوہ پر کشمیر کے معاملے پر
شکر کرو ڈالر صرف 35 فیصد گرا ڈالر آج 155 پر ہے یہ تو 300 تک بھی جا سکتا تھا :خان صاحب نومبر 2019 ToJogMemory
کیا ہو گیا اگر IK کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان مخالف قوتوں کیساتھ اس فورم پر بیٹھ کر اپنے والد کے لیے آواز اٹھائی یہاں تو حسن نواز بھی اپنے والد کے لئے اِسی انداز میں آواز اٹھا چکے ، تحریک انتشار کی نئی منطق- پھر گوگل کیا لائیو پروگرام میں ساتھیوں کی مدد لی مگر اپنے الزام کو سچا ثابت کرنے کے لئے کوئی ثبوت نہیں ملا اور میں نے پوری PTI کو ثبوت لانے کے لئے قیامت تک کا وقت دے دیا
گوبر سے بنی اس قیادت نے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلانی تھیں
دورِ اقتدار: سارے فیصلے میں کرتا ہوں، فوج نے کبھی بھی اپنی بات منوانے کیلئے مجھ پر پریشر نہیں ڈالا، عمران خان اقتدار کے بعد: میں بے بس وزیراعظم تھا، سارے فیصلے جنرل باجوہ کرتا تھا، وہ سُپر کِنگ تھا اور باجوہ نے تو مجھے پنچنگ بیگ بنایا تھا، وہی عمران خان
عمران خان نے اقتدار سے نکالے جانے سے صرف چار ماہ پہلے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرضہ پاکستان کی sovereign immunity رائیٹ سرنڈر کرکے لیا مطلب ڈیفالٹ کی صورت میں سعودیہ پاکستان کی کوئی بھی انٹرنیشنل پراپرٹی اٹیچ کرسکتا ہے
مرشد نے تو 5 سال قبل پیشگوئی کی تھی کہ اگر عالمی جنگ یا ایران جنگ شروع ہوجاتی ہے تو پٹرول کی قیمت 500 روپے ہوسکتی ہے
پاکستان ایران سے تیل کیوں نہیں لیتا۔۔ پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور کے سوال پر وزیر مملکت حذیفہ رحمان کا دھیمے انداز سے کرارا جواب @HuzaifaRehman_ @drzarqa
ٹھیکیدار ریاض سے وصول پائی 458 کنال زمین کسی ٹرسٹ کو نام نہیں بلکہ بشری مانیکا اور عمران نیازی کے نام پر منتقل ہوئی جبکہ آج بشری کی والدہ نے بیٹی کو ایمان پر ڈٹا رہنے کو کہا پتہ نہیں یہ ایمان اور ماں اس ڈکیتی کے وقت کہاں تھے
سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے آن ایئر اعتراف کیا کہ ان کی کابینہ، بشمول عمران خان، امریکہ سے ڈرتی تھی، تاہم آج اس کے برعکس ایسے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ اگر ان کی حکومت ہوتی تو امریکہ ایران کے خلاف کسی اقدام کی جرات نہیں کرتا، جو بیانیے کے واضح تضاد کو ظاہر کرتا ہے۔ دیکھئے ویڈیو
بڑی مشکل سے یہ کلپ ملا ہے جس میں عمران خان کی کابینہ کے ایک وفاقی وزیر علی زیدی نے آ ن ائیر تسلیم کیا کہ ہماری کابینہ بشمول عمران خان امریکہ سے ڈرتے ہیں۔۔ لیکن آ ج کھوتی کے بچے کہتے ہیں عمران خان کی حکومت ہوتی امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا۔۔🤣🤣
خلیجی ممالک سے سرمایہ نکلنے کے امکانات۔۔حکومت کی موقع سے فائدہ اٹھانے کی تیاری۔۔مشرقِ وسطیٰ کشیدگی سے متاثر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سرمایہ کاری کے محفوظ مواقع فراہم کرنے کی حکمت عملی تیار۔۔سرمایہ کاری کرنے کیلئے کونسا ایک کام کرنا ہوگا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
بالا آخر قوم کو پتہ لگ ہی گیا یہ وڈیو آپکے پاس امانت ہے اس کے بعد کسی ثبوت کی ضرورت نہیں کہ عمران خان ایک اسرائیلی ایجنٹ ہے اور اسرائیل نے باقاعدہ عمران خان کو چھڑوانے کے لیے اقوام متحدہ میں درخواست جمع کروا رکھی یے
وہ لمحہ جب جیو نیوز نے یاسمین راشد سے ظلے شاہ کے قتل کے بارے سوال کیے تو بوکھلا گئی۔۔۔۔۔👇
ایان علی کی طرح ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف کارروائی بھی منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکے گی۔محترمہ کی پہنچ بہت اوپر تک ہے۔سولہ سال پہلے2010میں جب ڈاکٹر فضیلہ قاضی کا F10/2 میں کلینک ہوا کرتا تھا ،امریکہ پلٹ خاتون رُخسانہ رشید سے فیس اور ٹریٹمنٹ کے معاملے پر تکرار ہوئی تو اسے یرغمال بنالیا کہ پیمنٹ کے بغیر نہیں جاسکتی۔ اس نے 15پر کال کی ،پولیس اہلکار آگئے تو ڈاکٹر فضیلہ قاضی نے دیدہ دلیری سے ان اہلکاروں کو بھی اپنے سکیورٹی گارڈزکے ذریعے کمرے میں قید کردیا۔اسلام آباد انتظامیہ کے اعلیٰ افسروں نے اضافی نفری لے جاکر یرغمالیوں کو رہا کروایا واقعہ کا مقدمہ تو درج ہوا مگر محترمہ کو گرفتار کرنے کی جرات نہ کی جاسکی۔ کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی،کلائمکس تو ابھی باقی ہے ۔ملزمہ کو گرفتار کرکے پیش کیئے بغیر ضمانت نہیں ہوسکتی تھی مگر سول جج رائے لیاقت کھرل نے ضمانت منظور کرلی،پولیس اور وکلا منہ دیکھتے رہ گئے۔بعد ازاں وہ سول جج ترقی کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بن گئے
نور ولی محسود کی لوکیشن جان بوجھ کر پاکستان نے لیک کی تاکہ اسکے سہولت کاروں کو پتہ چلے کہ ہم سب جانتے ہیں جب بھی وہاں سے نکلا مار دیں گئے میرے ایک جانے والے نے بتایا ہمارے گھر سے کچھ فاصلے پہ پاکستان فورسز نے آپریشن کیا جس میں چالیس سے زائد طالبان مارے گئے انہوں نے جہاں نور ولی کو رکھا ہوا ہے وہاں ایمن الظواہری بھی رہتا تھا اللہ نذر بھی رہتا تھا پاکستان اس لئے ابھی نہیں مار رہا کہ بیگناہ لوگ مارے جاسکتے ہیں سلمان چاوید دفاعی تجزیہ کار
کمال کمال کمال یوٹرن،منافقت،نوسرباز عمرانی صحافی،یوتھیوبرز اور یوتھیوں کو اس سے بہتر ڈیفائن کرنا ممکن ھی نہیں۔ بات آپ نے مزمل شاہ کی سننی ھے اور شکلیں دو یوتھیوں کی دیکھنی ھے۔
Yousaf Siddiqui-The W... @YousafSiddiquii
42K Followers 20K Following میں پاکستان کی ریاست اور پاک فوج کے لیے لکھتا ہوں، اور اپنے قلم کے ذریعے اپنے وطن کی خدمت اور اس کی عزت و وقار کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔🇵🇰❤️
Guiesjau @Guiesjau70066
14 Followers 387 Following
Anila Raja🏳️🏴... @anni_satti89
6K Followers 4K Following وماالحياة الدنيا إلا متاع الغرور## 🌎 the life of this world is nothing but the enjoyment of delusion
Maham @MoonFlower_98
4K Followers 3K Following |Clinical Psychologist| 30 l Selenophile🌚l lAmbivert l 51%Conservative 49%liberal l 50%feminist 50% anti-feminist l Nerdy, thrill seekerl
سید عدنان ب�... @syed_bacha
47K Followers 21K Following May the eyes of cowards never sleep. A rebellious soul, will fight till the end for my beloved 🇵🇰. Account withheld in India🏅Part of operation بنیان مرصوص
Afshan Latif @AfshanLatif2023
28K Followers 30K Following Stop Child Abuse, Save The Orphans, Kashana Scandal, 03260811389 03029692097
Alison @c_alison44
377 Followers 5K Following not trouble exactly... more like an adventure u didnt sign up for
.. @_PinewineApple
1K Followers 879 Following Pakistani 🇵🇰 || #NawazSharif || Democracy || Software Engineer || TruthSeeker
Shaista Awan @shaistaawan
10K Followers 5K Following شیر کا نشان 🐅روشن پاکستان🇵🇰 ن لیگ رگ و جان میں دوڑتی ھے۔ proud PML N Lover ❤ Pakistan Zindabaad 🇵🇰 نواز شریف کی شیرنی اور مریم نواز کی دیوانی 😎🐅🐅
Zeeshan Mughal @Zeeshan73167122
2K Followers 4K Following مغل شہزادہ ❤ بے شک میرا رب نہایت بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے 💝 جو مجھے فالو کرے گا انشاءاللہ اس کو 💯فالو بیک دیا جائے گا Follow me
Mubashar Abass👇�... @Mubashar765
4K Followers 3K Following Demand for democracy #District_President_Pmln_Pakpattan
Maryam Nwaz🐅🐅�... @Aroosakhan786
7K Followers 5K Following Vote ko ezzat do Pmln walo __&_________🐅🐅🐅🐅
ثـᷡـــⷽــ�... @san_an12
22K Followers 13K Following
Syra Basra @syrathebasra
10K Followers 5K Following
Professor Sundas (I S... @PRani_7
123K Followers 89K Following HAPPINESS comes from CONTENTMENT 🍁 SUCCESS begins at the END of your COMFORT ZONE🌹 Don’t LIMIT your CHALLENGES. CHALLENGE your LIMITS🌷
Dr.Ayesha Abdullah Aw... @dr_A_s_h
13K Followers 10K Following Pakistan hamesha zindabad,Follower of Bhuttoism,
Saly paro g @Sal1738Saly
17 Followers 318 Following
Bermuda News Network @Bermuda_Intl
9K Followers 4K Following Bermuda News Network (@bermuda_Intl) Voice of the oppressed. Unfiltered global news, resistance, and truth from the ground. Follow @bermuda_Intl 💯 follow back
Rubab Ashraf @RubabRajwana
10K Followers 5K Following Pakistan people party❤️🖤💚 proud jiayle💞 Pro Zardari..💫 💐بھٹو ازم ہمارا فخر💐
Afshapmln @AfshaPmln
35K Followers 15K Following @MaryamNSharif میری لیڈر ووٹ کو عزت دو (Resercher )(Social media activities) اقوالِ زریں سکن کے مسائل آزمودہ نسخے جات اور شاعری بھی شئر کی جاتی ہے
Parvez Baig 🍁 🇨... @ParvezBaig1055
24K Followers 20K Following MSc Mechanical Engineering, MBA, Diploma CNC Programming۔ Calgary, Canada.
Faryalmalikawan @feryalmalikawan
7K Followers 6K Following If they ever tell my story let them say that I saw Men rise & fall like the winter wheat, Let them say I lived in the time of #Asmajahangir & #BenazirBhutto !
Intent Explorer @intent_explorer
543 Followers 3K Following As lazy as #internetexplorer | Parody Account | Exploring Intents Addicted to Smile 💙
Urdu entertainment7 @Urdu_E7
67K Followers 21K Following Get the latest news, latest updates and much more.
Atif hanif @news_atish
62 Followers 209 Following student at Riphah international university of Islamabad
izzat khan umarzai @izzat_khan108
2K Followers 4K Following عزت حان مہمند 💞ہم پٹھان ہے لوگ ہم سے جل ہے❤️
Yasin Nahar @YasinNahar
3 Followers 52 Following
ALisha ali وزٻرا... @DewanBahadar
693 Followers 1K Following Maryam Nawaz Sharif Social Media Team United Kingdom 🇬🇧 🇵🇰 Believe in civilian supremacy diehard Pakistani
Mukesh Kumar @MukeshK24001539
3 Followers 52 Following
Psycho @GladChill
283K Followers 101K Following نظریاتی تضادات، اناپرستی اور خودغرضی _ ظرف کے آئینے کو حددرجہ میلا کر دیتے ہیں @nida_2o Disclaimer: Re-Posts / Re-Tweets Do Not Imply Endorsement
💞💙Rachel💖Gra... @rachelgrace102
335 Followers 1K Following 💞Hi💓 welcome 💖 #followme 💖If life is love,💞as the way you love for love,💓love for your life💖😍 #followback
Queen @CrazyQueen717
608 Followers 1K Following
Caitlin Doornbos @CaitlinDoornbos
49K Followers 1K Following Foreign policy/war reporter. Founder, "The Correspondent." Ex @NYPost, @StarsAndStripes Undergrad: @KUJournalism. Masters: @UTEP Defense and Strategic Studies.
Lara Nabhan لارا ... @LaraNabhan
246K Followers 3K Following مذيعة وصحافية في قناة الحدث Senior Presenter @alhadath
كريستيان بي... @cristianbaysari
259K Followers 935 Following Senior News Anchor @alarabiya. all views are my own
Bloomberg @business
10.5M Followers 104 Following The first word in business news | Watch Live: https://t.co/nHEpHOzHqv | Newsletters: https://t.co/nWaCxHSKuU | Podcasts: https://t.co/096e9xMbPz
Daily Mail @DailyMail
2.9M Followers 2K Following For the latest updates on breaking news visit our website https://t.co/jF8oLCsWd3 #seriouslypopular
The Wall Street Journ... @WSJ
22.3M Followers 1K Following Sign up for our newsletters and alerts: https://t.co/QevH0DLQi8 | Got a tip? https://t.co/iXIigdPjEZ | For WSJ customer support: https://t.co/DZgH9n53qg
The Dark humour @TheDarkHumours
362K Followers 395 Following Serving you the most savage clips. You asked for it, here it is. Don't miss a moment – RT & comment. 👇
Al Jazeera Breaking N... @AJENews
2.6M Followers 1 Following Breaking news from around the world. Follow @AJEnglish for analysis, videos and more. Join us on Telegram for real-time updates: https://t.co/1kI7glEwwA
Al Jazeera English @AJEnglish
10.1M Followers 76 Following Your story. Your platform. For breaking news alerts, follow @AJENews. Join us on Telegram for real-time updates: https://t.co/xl7ggSArvE
The Economist @TheEconomist
26.3M Followers 150 Following News and analysis with a global perspective, since 1843. We’re here to help you understand the world around you. Subscribe here: https://t.co/RpUQAAnhog
RTEUrdu @RTEUrdu
231K Followers 194 Following World news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye 📩For inquiry: [email protected]
The Cradle @TheCradleMedia
254K Followers 66 Following The Cradle is an online news magazine covering West Asian geopolitics from within. Support us: https://t.co/UQnqW6FbAp telegram https://t.co/YJnePtSPe1
Amjad Hafeez @AmjadHafeez19
17K Followers 2K Following MPhil ESD @Cambridge_Uni ! UET !Head Chief Minister's @SMUReforms ! @StateIVLP| کسان ماں اور فوجی باپ کا بیٹا
Rana Shazib @RanaShazibKhan
10K Followers 594 Following Out of everything that I do, at being Dad of a daughter I enjoy the most || Food || Cricket || Travel || Account is operated by the Manager
Imperio Racinguista @ImperioRacing_
29K Followers 32 Following Larga vida al Racing Club de Avellaneda
Brutal Clips 🔞 @Brutal_0s
415K Followers 0 Following Where accidents meet brainless energy & a dash of nasty fun.
People Death Hub @Brutalvidos
174K Followers 1 Following I only posted restricted & brutal videos 💀...
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 ... @BTCircle_
15K Followers 3K Following 𝗕𝗼𝗹𝗱 𝗧𝗿𝗮𝗱𝗲 𝗖𝗶𝗿𝗰𝗹𝗲 Trading Psychology Short-term Stress سے Long-term Peace تک کا سفر Follow for Trading Journey Think Smart Not Emotional
Syeda Amnah Batool @AmnahBatool7
5K Followers 787 Following Member of the National Assembly of 🇵🇰 PML - N | Public Policy Expert | PhD Public Policy | Street to School | Focal Person @PMsYouthProgram | @FIFAcom
Anila Raja🏳️🏴... @anni_satti89
6K Followers 4K Following وماالحياة الدنيا إلا متاع الغرور## 🌎 the life of this world is nothing but the enjoyment of delusion
سید عدنان ب�... @syed_bacha
47K Followers 21K Following May the eyes of cowards never sleep. A rebellious soul, will fight till the end for my beloved 🇵🇰. Account withheld in India🏅Part of operation بنیان مرصوص
Maham @MoonFlower_98
4K Followers 3K Following |Clinical Psychologist| 30 l Selenophile🌚l lAmbivert l 51%Conservative 49%liberal l 50%feminist 50% anti-feminist l Nerdy, thrill seekerl
Haider Naqvi @IamHaiderSN
0 Followers 0 Following Tamgha-e-Imtiaz (2023) . Member Authority at @reportpemra . CEO @oceannewsuk ( Click here to Watch Live : https://t.co/XQQXKnTE1D ) Sharing insights and stories.
Dija @beingselcouth
7K Followers 218 Following A Chaos wafting with the throbbing impatience of a firefly and calmness of a seagul.
Shahbaz Rana @81ShahbazRana
62K Followers 3K Following Host of news shows, The Review-Express News,Economic Pulse with Shahbaz Rana-Express 24/7, Economic Correspondent -The Express Tribune.RTs are not endorsement
Barrister Aqeel Malik @BrAqeelMalik
13K Followers 577 Following Minister of State for Law & Justice ⚖️| Barrister | Member National Assembly NA-54 (Taxila/Wah) | #GWU Alumni - LLM Int’l Law | Democrat | Pakistani 🇵🇰
Dr Afifa Mushtaq @DrAfifaMushtaq
2K Followers 685 Following Phd! Mother! Educationist! I would rather be a tiny bird with wingspan, flying in vast and dangerous sky, than a lion living in a golden cage
Rana Sikandar Hayat @RanaSikandarH
72K Followers 737 Following Minister For Education, Punjab |Chief Organiser MSF | Former Distt. Chairman Kasur | Aitchison College | U of Toronto Alum '09 | IVLP Session '18 | #PMLN
Afshan Latif @AfshanLatif2023
28K Followers 30K Following Stop Child Abuse, Save The Orphans, Kashana Scandal, 03260811389 03029692097
Aamir Ilyas Rana @RanaAamirilyas
37K Followers 604 Following Bureau Chief Islamabad @ExpressNewsPK | Political Analyst @express_experts | @stateIVLP alumni | Special eye on Civil Bureaucracy | Posts are personal.
Sobia Khan MPA @SobiaKhan_MPA
2K Followers 69 Following I am #MPA of #KPK Assembly. #PMLN is My Party. This is My One & Only Official Account.
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞�... @KashifSabir
62K Followers 2K Following Quaid Nawaz Sharif ❤️❤️. Punjab Head PMLN Social Media Wing. worker of Maryam Nawaz Sharif.
A.khan🍁 @ASK7799
5K Followers 6K Following Tweets abt politics,current affairs & animals 🐕🐈, They will judge you anyway, so keep going... don't know I'm crazy or genius 😉 NO DMs PLZ ❌
Kamran Ahsan @KamranA42766683
33K Followers 4K Following Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK, Schneider Electric France and IHS USA. Defence Analyst. 🇵🇰
Zunaira mahum @Zunairamahum
18K Followers 381 Following Hi I'm Zunaira Mahum a Host, Model, an Actor. Welcome to my Official Twitter handle💕
Maryam Ikram @MaryamIkram93
26K Followers 526 Following Follow me to get a footprint of my virtual life.
Shahid Maitla @ShahidMaitla
21K Followers 2K Following Former Director News @TalonNewsHDOfficial,Host:@newsonepk,ARY,PTV, Bol,MPhil-IR,MBA,Oxford23,https://@ShahidMaitlaofficial












































