@ARYSabirShakir @SdqJaan آج ایسا لگا کہ Taliban اور ISIS کی ملک کے قوی تر قومی مفاد میں لڑائی ہو گئی۔
@ARYSabirShakir مکافات عمل ہے لیکن مبشر زیدی نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے کہ اجتماعی استعفی دے دیں
@ARYSabirShakir @SdqJaan Yaha kaya hua?
@ARYSabirShakir ماشاءاللہ پاک فوج، عام عوام اور پولیس میں بالکل تفریق نہیں کرتی
@ARYSabirShakir This is a wrong message going out . The police will have to take action to restore their credibility and image.
@ARYSabirShakir ملک کے دو بڑے سورما آپس میں بڑھ گئے فوجی جوان پولیس والوں کو مارتے اور ساتھ ویڈیوز بناتے رہے🖐🏿🖐🏿🖐🏿