Shoaib A Malik @AfzalShoiab
الحمدللّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام على سيدالمرسلين وخاتم النبيين وعلى آلہ واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان إلى يوم الدين Joined December 2019-
Tweets5K
-
Followers3K
-
Following3K
-
Likes433
بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو: “گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں، ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے…
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
آئی جی عثمان انور کو اب استعفی دینا ہوگا۔ اس سب کے بعد وہ نوکری کرنے کے قابل نہیں رہ گیا۔ اتنی تزلیل کے بعد بھی اگر استعفی نہ دے تو پھر ان کو پولیس کا نہیں بلکہ بے شرموں کا آئی جی کہا جائے گا
پہلے انکے بچے کو جھوٹے کیس میں پکڑا پھر انکا والد کو ڈرا ڈرا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اب ان چار جوان بچیوں اور بیوہ ماں کو یہ گھٹیا لوگ رات کے اندھیرے میں ہراساں کر رہے ہیں۔ یہ فسطائیت نہیں بلکہ بے غیرتی ہے۔ قوم کن بے غیرتوں کے ہتھے چڑھ گئی ہے۔ اللہ مدد فرما
بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے
بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے
آئیے آپکو پی ٹی آئی کے ایک ہیرو سے ملواؤں یہ اویس یونس ہے۔ کوئی عہدہ کوئی ٹکٹ کوئی فائدہ کبھی جماعت سے نہ لیا۔کوئی گروپ نہ بنایا۔ سیدھا سادھا سٹریٹ فارورڈ ورکر۔ مالی نظریاتی فکری کرپشن کا ایک چھینٹا دامن پر نہیں۔ مڈل کلاس کا یہ اجھلا نوجوان اصل سیاسی ورکر کی پہچان ہے۔ جب ہماری…
عمران خان کو سزا دینے پر، وکی لیکس نے 2012 سے لے کر آج تک خان کی اپنی قوم کے لیئے کی جانے والی سٹرگل پر بنائی ڈاکومنٹری نشر کر دی۔ مین سٹریم میڈیا تو دیکھائے گا نہیں، اب آپکی ذمہ داری ہے ہر جگہ پر پھلا دیں.. سب انصافینز اسے ریٹویٹ ضرور کریں۔🙏🙏
پہلے یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے لگا شاید میں اسرائیل کے اندر ہوں نہیں نہیں میں بالکل غلط ہوں یہ بالکل پاکستان کے اندر اور پاکستان کے پی ایس ایل میچ میں فلسطین کا جھنڈا کیسے کھینچا جا رہا ہے کیسا ظلم جبر ہے یہ پاکستان ہے???
افسوس
1) مخصوص نشستیں نہیں ملیں - قیادت ذمہ دار ہے 2) ہاری ہوئی ن لیگ کو فارم 47 دے کر جتوادیا گیا - قیادت ذمہ دار ہے 3) بلے کا انتخابی نشان چھن گیا - لیگل ٹیم ذمہ دار ہے 4) سپریم کورٹ نے آر اوز انتظامیہ سے لینے کا حکم کردیا - لیگل ٹیم ذمہ دار ہے 5) عمران خان کا ہر مقدمے میں حقِ…
یہ کاروائی ڈال گیا آج مروت عدالت میں۔ جسٹس سرادار اعجاز اسحاق خان نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ چھ دن پولٹیکل یا کوئی بھی لوگ عمران خان سے مل سکتے ہیں آج مروت نے 6 دن سے کم کروا کے 2 دن عدالت سے کروا دیے اور آج بجاۓ یہ کہ کسی پولٹیکل آدمی کا نام بجھواتا بلکہ اپنا نام بھجوا دیا…
خوفناک خبریں!! اطلاعات ہیں 2 بڑے افسوس ناک واقعات گردش کر رہیں ہیں ۔ان میں مبینہ طور کروڑوں روپے لینے کے الزامات سامنے آ رہیں مگر افسوس کے دونوں واقعات میں تاحال کاروائی نہ ہو سکی۔ واپس لو اور خاموش ہو جاؤ( نمبر بند) مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
امانت ، دیانت، انصاف
تھانوں کے نمائشی دورے اور لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی فرمائشی گرفتاریاں۔۔۔ ہم دیکھ رہے ہیں اور لازم ہے کہ ہم مزید بھی دیکھیں گے کچھ بدلے بغیر !
پی ٹی ائی کے 450 سے 50 ایم کیو ایم کے 09 سے 409 کر دیے گئے
لگاتار تیسرا الیکشن ہے جس میں عمران خان کی جیتی ہوئی سیٹیں ن لیگ کو دی گئی ہیں 2013 میں تعداد کم تھی 2018 میں کچھ زیادہ ہوئی اور 2024 میں تو سینکڑوں سیٹیں ن کو دی گئیں ضیاء کا پراجیکٹ اتنا عزیز آخر کیوں ہے؟ youtube.com/live/oP15lXYjI…
شمالی وزیرستان سے 6000ارب ڈالر کا تانبہ چین بھیجا گیا۔ جبکہ پاکستان پر قرضہ 200ارب ڈالر ھے۔ اسکے بعد حامد میر کا پروگرام "وڑ" گیا
اسے پھیلاوء مریم کو دکھاؤ🔥🔥🔥 پاکستان کے دھاندلی زدہ انتخابات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم
بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن ذرائع کا دعوی گزشتہ 60 گھنٹوں میں پورے ملک میں قومی اسمبلی کی264 میں سے 83 نشستیوں پر"کارروائی"ڈالی گئی ان میں 40 نشستیں ن لیگ، 20 نشستیں پیپلز پارٹی، 15 نشستیں ایم کیو ایم، 3 نشستیں ق لیگ، 2 نشستیں جے یو آَئی ف،2 آئی پی پی،1 نشست بی این پی کو"نوازی"گئی
وقاص احمد @WailaHu
61K Followers 34K Following Luckiest Person who Got 60 minutes of The Great #ImranKhan. Trademark مسٹنڈاGHUMMAN Official @GhumanPTI
117K Followers 53K Following An Entrepreneur by Profession. A Mensch by nature. A Patriot by heart and a Responsible Citizen by Action. #Leader_only_ImranKhan #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظورPK🇵🇰 @ShahidNadeem_PK
16K Followers 11K Following 💯Followback!!! Vlogger, Bleedgreen, Coffeeple, Babaraholic, Iqbalist, Israrist, Imranist, Edhism, Khabibism, Nusratism!MوHسIن RاFیQ @mosn_170
16K Followers 14K Following غلاموں کی کوئی بائیو نہیں ہوتی وہ صرف غلام ہوتے ہیں https://t.co/dRwnGINfKiRehana Jadoon ریح�.. @Rehna_7
57K Followers 8K Following journalist , content writer |Blogger| columnist for @indyurdu , @9Newstv https://t.co/jfBqbFMdgy , https://t.co/sSyJUtqb8H focusing on digital mediaTotally Confused 😕.. @SunniTig3r1
21K Followers 18K Following اے میرے مالک۔۔!!!! اس ماہ رمضان کی مبارک ساعتوں کے صدقے۔۔!!!! ہم پر اور ہمارے ملک پر نئی روشن صبح نازل فرما۔۔۔!!!! آمینشیخ رفاقت❣�.. @Rsheikh95
22K Followers 20K Following Al'Hamdu Lillah Muslim پاکستان کی حفاظت فرما یا اللہ یارحیم یاکریم 🙏❤️ فالو بیک کے لیے فالو نہ کریں 🙏 پیشگی معذرت Pakistani🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #محبت_مافیاMalik @Asadyaat
22K Followers 15K Following #❤️🇵🇰 معروف نظم(میں جب بچہ تھا، تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے)کا #شاعر #لکھاری #MemerG.Mohiudin Chaudry @GMChaudry1
62K Followers 34K Following Ex Int.Banker- Firmly believe in that every citizen has the right to a free Education and Healthcare facilities. Manchester۔ UK since 1970. NO DM PLEASE.Tahir Khan @Bless_says
19K Followers 15K Following Content Creator | Social Media Activist | Self-starter | Husband ❤️| Father of Two Alhamdulellha ❤Maria بلوچ @MariaBalochPK
83K Followers 28K Following حیدریّم، قلندرم، مستم ،،حسین ع ابن علی کے چاہنے والوں میں سے ہوں ،،کبھی تعداد کی بنیاد پر لشکر نہیں بدلہ https://t.co/NVxVobRYDpᏕᏬᎷᏗᎥᏒᏗ.. @Sumaira_Khatana
37K Followers 35K Following ن لیگی جو آج تک دنیا میں آئے ہیں یا آئیندہ دنیا میں آئینگےسب حرامی ہیں🤭 ن لیگی اینڈ کتے اینڈ ڈیزلی اینڈ سور میری آئی ڈی سے دور رہیں🙋♀️ ❎ NO DM PLEASEŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ @Rana__Shayan
13K Followers 7K Following ❤❤دنیا کے سب سے عظیم لیڈر اور میرے آئیڈیل ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ہیں اور آپﷺ کی ہستی انسانیت کے لیے بہترین مثال ہے❤❤فردوس @Firdos_Jadoon
17K Followers 16K Following کیا ہم غلام ہیں جو آپ کہیں ہم کر لیں Absolutely Not سب سے پہلے پاکستان❃ 𝔾𝕙𝕒𝕫�.. @Ghz79
59K Followers 50K Following جو اللہ سے واقعی سچی محبت کرتے ہیں وہ لوگوں کا حقیقی درد محسوس کرتے ہیں، وہ دوسروں کے درد کی وجہ نہیں بنتے..M Ahsan Ul haq (Econo.. @MuhammadSan1993
1K Followers 1K Following #Huminity PMLN. Nawaz sharif lover💕 پہلا اکاونٹ 15K والا سسپنڈ ہوگیا۔ پلیز اس اکانوٹ کو فالو کریں۔ معاشیات 💕Aina Chudhry @chudhry85808
1K Followers 5K FollowingMuhammad Akbar Makki @akbarmakki83325
2K Followers 4K Following follow karo Bhai back follow milay ga apko inshallahSayed.khalil.bukhari .. @sayed_khalil786
0 Followers 11 FollowingNazma Rajpoot @NazmaRajpoot
7K Followers 7K Following اور ہمارےمعاشرےمیں مردکےجیب اور عورت کے چہرے سے شادی ہو تی ہیں۔🥀💯Ch Farrukh Mehmood @Benchmarkpak1
4K Followers 5K Following CEO and Founder at Benchmark Group of Companies | Entrepreneur | Business Consultant | Realtor and Investment Advisor |Imran Padda @Imranjutt3268
3 Followers 191 FollowingSyntia @Syntia719721
119 Followers 2K Followingkazeem taoreed @TaoreedKaz7972
1K Followers 5K FollowingSumera Rani @sumerarani123
1K Followers 5K Following If you are in need, reach out for help and if you are in a position, reach out to give help.Afia Batool @AfiaBatool7
2K Followers 5K Following رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا ٜ وَ اِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَنَا وَ تَرۡحَمۡنَا لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَAtta Muhammad @attabaloch6613
247 Followers 600 FollowingNaeem Khanⁱᴾⁱ�.. @MentalB70507
2K Followers 4K Following my leader only on Imran Ahmad khan niazi ✌️Qaiser Mahmood @QaiserM02015268
1K Followers 5K FollowingZia Khaq @KhaqZia84694
137 Followers 541 Followingعام پاکستان.. @Pakistan2023i
448 Followers 763 Following Online Earning | Freelancing | AI | Chat Gpt |Netfair Business Solu.. @netfairtech
972 Followers 4K Following Digital Transition Services - Website and App Development Digital Marketing E-Comm Consulting Educational Content Development Business Consulting ServicesHosai Kamal @HosaiKamal
5 Followers 70 FollowingMalik @MalikAwanPSH
1K Followers 5K Following بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم {لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ }MƦ.ӇƖƊЄ @Hpolitics99
30K Followers 21K Following ミミ◦❧◦°˚°◦.¸¸◦°´❤*•.¸♥ پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا ہے آپ سب دوستوں کی محبت پھر سے درکار ہے 🙏 ♥¸.•*❤´°◦¸¸.◦°˚°◦☙◦彡彡 #محبت_مافیاรєђคг✳️ @TehreemPti0
6K Followers 3K Following I act like a lady, but think like a boss 😎|Believe in simplicity | Introvert | Sophisticated | Selenophile | NaturalistTanveer Abbas @mtanveer_abbas
8K Followers 6K Following Proud Pakistani. Interest in cricket. Voter & Sporter of PTI.Mirza Nadeem Baig۔�.. @tippusultan1799
19K Followers 16K Following You Only Live Once,But If You Do it Right, Once is EnoughDawood Azeem @DawoodAzeem1990
3 Followers 57 FollowingSaif ✍️ @saif__says
2K Followers 455 Following Anti Statusque||Pure insafian||ex 5th Generation warrior||Old Acc Suspended|| Leader @ImranKhanPTIMy kts @Mykts351040
20 Followers 445 FollowingShahbaz Anwar @tweetiekids
30 Followers 366 Followingنجمہ قمر @qamer16
51K Followers 31K Following ھر آبلے پہ درج ھے تفصیل زندگی.. مجھ سے نا پوچھ میرے سفر کی اذیتیںتاجٓ اور ما�.. @TajanHorse
29K Followers 24K Following𝗜𝗥𝗙𝗔𝗡 .. @TheIrfanBangash
11K Followers 11K Following (إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ) ᴸⁱᶠᵉ ⁱˢ ᵃ ʲᵒᵘʳⁿᵉʸ ⁿᵒᵗ ʳᵃᶜᵉ. #BehindYouSkipperAnatolian Eagle 🦅 @anatolaineagle
11K Followers 8K Following Success usually comes to those who are too busy to be looking for itNida Imtiaz @NidaImtiaz12
591 Followers 2K Following Social Media influencer | Software Engineer | MSF Ambassador | MSF Social media team member | Part of MSF graphics team | FreelancerZia ur Rehman 🇵�.. @_ziaae
17K Followers 15K Following قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ القرآنDr Khan @Khan91557Khan
2K Followers 2K Following I’m just a boy, standing in front of the world, asking you to follow me.Jutt Jee @reallfaizan
15K Followers 16K Following Freelance Digital Media Bloger! Writer & Columnist! II Hiking ! sports! Pakistan Zindabad! @DailyUrduPointCaesar🇵🇰🔥س�.. @ZaarCee
7K Followers 5K Following ” انصاف طاقت کے بغیر کمزور ہے“ ” طاقت انصاف کے بغیر ظالم ہے“Mian Imran @mianimr40159302
20K Followers 20K Following A man of his own conscience (باس زدہ معاشرے میں ضمیر کو زندہ رکھنے کے لیے کوشاں)Maha Rin @mahaarin
259 Followers 458 Following میں ایک عام انسان ھوں۔پاکستان میرا فخر ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ مُلک و قوم کے دشمن مردہ باد ۔Adnan Mslik @AdnanMslik97141
55 Followers 211 FollowingSardar Ikhlas @1ikh3
4K Followers 3K Following ﷽: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) اللَّهُ الصَّمَدُ (2) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ (4)🌹SARDR AKHLAS🌹 @1ikh1
3K Followers 2K Following 🌹” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم🌹Pakkay Pakistani @marsadzeb
26K Followers 20K Following Piping Stress Analyst Metallic&RTRP Mechanical Engineer UET Lahore Support Yourself Support Pakistan Support Humanity Support Imran KhanArman Khan Marwat @ArmaniPakhtun
12K Followers 9K Following Social media activist | My leader imran khan / Support Naya Pakistan 🇵🇰 | Army 💗| Free Kashmir🍁| Free Palestine🇵🇸| DH @TeamPakPower | RTs not endorsementوقاص احمد @WailaHu
61K Followers 34K Following Luckiest Person who Got 60 minutes of The Great #ImranKhan. Trademark مسٹنڈاENGINEER 🇵🇰 @AamerPTI
39K Followers 18K Following Professional,Engineer,Mass Communication.Respect Of Human Dignity,Integrity,Honesty,Trust,Initiation & Innovation.#Libra♎ #PTIFamily #ISF https://secret.viralsGHUMMAN Official @GhumanPTI
117K Followers 53K Following An Entrepreneur by Profession. A Mensch by nature. A Patriot by heart and a Responsible Citizen by Action. #Leader_only_ImranKhan #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظورMوHسIن RاFیQ @mosn_170
16K Followers 14K Following غلاموں کی کوئی بائیو نہیں ہوتی وہ صرف غلام ہوتے ہیں https://t.co/dRwnGINfKiAmna Raja @Amna_007_
40K Followers 20K Following “The more impeccable a woman is on the outside, the more demons she has inside...” Amna RajaRehana Jadoon ریح�.. @Rehna_7
57K Followers 8K Following journalist , content writer |Blogger| columnist for @indyurdu , @9Newstv https://t.co/jfBqbFMdgy , https://t.co/sSyJUtqb8H focusing on digital mediaTotally Confused 😕.. @SunniTig3r1
21K Followers 18K Following اے میرے مالک۔۔!!!! اس ماہ رمضان کی مبارک ساعتوں کے صدقے۔۔!!!! ہم پر اور ہمارے ملک پر نئی روشن صبح نازل فرما۔۔۔!!!! آمینMalik @Asadyaat
22K Followers 15K Following #❤️🇵🇰 معروف نظم(میں جب بچہ تھا، تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے)کا #شاعر #لکھاری #MemerAdnan Mughal @Adnanmughal43
25K Followers 14K Following Chairman Social Media Team @IKupdates My Tiktok https://t.co/Eh8twKRAnaG.Mohiudin Chaudry @GMChaudry1
62K Followers 34K Following Ex Int.Banker- Firmly believe in that every citizen has the right to a free Education and Healthcare facilities. Manchester۔ UK since 1970. NO DM PLEASE.Tahir Khan @Bless_says
19K Followers 15K Following Content Creator | Social Media Activist | Self-starter | Husband ❤️| Father of Two Alhamdulellha ❤Hameed Ullah Shaheen @iHUSB
242K Followers 7K Following office secretary PTI Pishin | Blogger | writer | social media activist | freelance Graphic Designer @PTIofficial | Offshore: @HUSBatazai | IG @iHUSB |نشرلافکار @IshfaqKaziPTI
75K Followers 67K Following https://t.co/wJlgy0OMm9 #معتبرزندگی 💖💕💖فکر ♡💖 ذوق 〡♡💖تخلیق 〡〡♡💖 تميز 〡〡〡♡💖 خودی 〡〡〡♡💖 اخلاق 〡〡〡♡💖 بہتریMaria بلوچ @MariaBalochPK
83K Followers 28K Following حیدریّم، قلندرم، مستم ،،حسین ع ابن علی کے چاہنے والوں میں سے ہوں ،،کبھی تعداد کی بنیاد پر لشکر نہیں بدلہ https://t.co/NVxVobRYDpᏕᏬᎷᏗᎥᏒᏗ.. @Sumaira_Khatana
37K Followers 35K Following ن لیگی جو آج تک دنیا میں آئے ہیں یا آئیندہ دنیا میں آئینگےسب حرامی ہیں🤭 ن لیگی اینڈ کتے اینڈ ڈیزلی اینڈ سور میری آئی ڈی سے دور رہیں🙋♀️ ❎ NO DM PLEASERana Usman @Rajpoot_Pti_
16K Followers 5K Following Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem. || Admin of @WarriorsOfPak ||Bilal Khan @BilalKh40224234
6K Followers 5K FollowingM Ahsan Ul haq (Econo.. @MuhammadSan1993
1K Followers 1K Following #Huminity PMLN. Nawaz sharif lover💕 پہلا اکاونٹ 15K والا سسپنڈ ہوگیا۔ پلیز اس اکانوٹ کو فالو کریں۔ معاشیات 💕Nemesis @Refutationist
32K Followers 133 Following Nothing is so difficult as not deceiving oneself.SAGA in Field @chiefofstars
33K Followers 12 Following serve country till last breath ۲xx army man ✍️ it’s saga international -1 ,c/o cmbs international,✍🏿mostly ours tweets are not for public,so be patience,calmSajid usmani @SajidFb
75K Followers 3K Following |Freelance |contentwriter| Model | Blogger |Journalist| Writer | businessman export pine nute | Snapchat susmnai345Ahmad Noorani @Ahmad_Noorani
573K Followers 173 Following a journalist . . . . . . . Please Follow my Facebook Page: https://t.co/08H6BFrAFiHamid Mir حامد م.. @HamidMirPAK
8.5M Followers 652 Following Born free. Trying to break the chains of fear. Journalist survived bombs & bullets. Fighting censorship.Banned 3 times in Pakistan.Working with https://t.co/v4aM9V12cWMuqadas Farooq Awan @muqadasawann
195K Followers 375 Following Head of Content @DailyUrduPoint Largest Digital Network of Pakistan Columnist @Nawaiwaqt_ https://t.co/dDAjputzX9Fayyaz Raja @mfayyazraja
188K Followers 767 Following Working Journalist Since Dec 2000 | Worked as Trainee to Director News | Never Black Mailed from Media Owners | Journalism is my Passion | رازق رب کی ذات ہے |Yousaf Jamil @YousafjamilMTJ
20K Followers 11 Following •Social Activist •Philanthropist •Humanitarian •Educationist Dedicated to work for the welfare of underprivileged people of Pakistan •Co-founder @foundationmtjMr Rumi (✊پرام�.. @CivisResistere
11K Followers 5K Following Life is about taking right decision even U lose. Same goes for standing with right person.If U cant stand with righteous then U are coward #MillionMarchPakistanWaqas Amjad ( محت�.. @waqas_amjaad
844K Followers 345 Following ACCA|| Staunch Insafian || Personal Views || Foodie || RT 🙅 endorsedвıłαł иαѕιя.. @BilalNasirPTI
46K Followers 178 Following The one out of those first 100 insafians who got the opportunity to meet PM @ImranKhanPTI RT≠ Endorsement | Keyboard warriorNaseem Khaira @Naseem_khera
124K Followers 461 Following Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger #PTIFamily #ImranWarriorStoic @law4all3
38K Followers 7K Following Optimist but Skeptical, Ignorance is not a defence & perceived anonymity is not an escape. Pessimists, Patwaris, Jiyalas, Qadyanis & Atheists stay away !!!Captain Jack Sparrow @abdulrehmanedge
7K Followers 81 Following رستے میں کھڈے نہیں کھڈوں میں راستے ہیں چھاتی ہے چوڑی کیونکہ گوجرانوالہ ہر سانس میںعمرانیم حجا.. @United_World__
68K Followers 37K Following ɪ’ᴍ ᴊᴜsᴛ ᴀ ʜᴜᴍᴀɴ sᴛᴀɴᴅɪɴɢ ɪɴ Fʀᴏɴᴛ ᴏF ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ᴀsᴋɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴛᴏ ʙᴇ ᴜɴɪᴛᴇ ᴀɢᴀɪɴsᴛ ᴄᴏʀʀᴜᴘᴛɪᴏɴ, ᴘᴏᴠᴇʀᴛʏ, ᴅɪʀᴛʏ ᴘᴏʟɪᴛɪᴄs ᴀɴᴅ ʙʟᴀᴄᴋ ᴇᴄᴏɴᴏᴍʏ.Fayyaz Mughal 🇵�.. @mfayyaz35f
10K Followers 5K Following میں ایک نہائیت شریف ، نفیس اور سلجھا ہوا 💯💞💐 بدتمیز انسان ہوں 💞MƦ.ӇƖƊЄ @Hpolitics99
30K Followers 21K Following ミミ◦❧◦°˚°◦.¸¸◦°´❤*•.¸♥ پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا ہے آپ سب دوستوں کی محبت پھر سے درکار ہے 🙏 ♥¸.•*❤´°◦¸¸.◦°˚°◦☙◦彡彡 #محبت_مافیالاہوری بھوت @asifrasheedKha4
66K Followers 28K Following اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں۔۔۔مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللّٰہ۔۔۔!!Pakistan First @first1pakistan
5K Followers 562 FollowingTanveer Abbas @mtanveer_abbas
8K Followers 6K Following Proud Pakistani. Interest in cricket. Voter & Sporter of PTI.Mirza Nadeem Baig۔�.. @tippusultan1799
19K Followers 16K Following You Only Live Once,But If You Do it Right, Once is EnoughP r o f e s s o r @NaveedRabbani11
14K Followers 10K Following Professor: Marketing Owner: Al-Malik Construction Company Every new day is chance to learn & change your LifeHamza Mughal @hamzamughal43
3K Followers 2K Following Social Media Activist & Youtuber Also Be a part of Politicsعاقب خان جد�.. @khan_A93
6K Followers 3K Following Democracy is the government of the people, by the people, for the people.minz @minz62
13 Followers 99 Following نہ میں کبھی اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کسی کے سامنے جھکوں گا نہ اپنی قوم کو اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھکنے دوں گا - عمران خانعام پاکستان.. @Pakistan2023i
448 Followers 763 Following Online Earning | Freelancing | AI | Chat Gpt |Ayesha @ayeshheart
318 Followers 293 Following We must speak the truth if we are to be a great nation - Imran KhanSaba Zahid @SABAZAHID99
34K Followers 624 Following Writer | Columnist |Human Rights Activist | Passionate For Justice. RT not Endorsed پاکستان پائندہ باد ۔ #LahoreJahanzeb Khan PTI UK @JKhanClassified
27K Followers 3K Following Former PTI UK Senior Vice President, A Proud Imran Khan supporter & worker since the age of 13, Fav Quote:You never win if You never Begin. Views are Personel.Haider Ali @Haider4PTI
27K Followers 1K Following Politics is a Serious Business. A Political worker of @PTIOfficial & A Businessman. So Far So Good. Coffee in one hand, Confidence in another. Patriotic 🇵🇰Asad Malik @asadmaliklive
50K Followers 214 Following Actor/Director/Producer. https://t.co/HaP47zSePPTalat Khan @talatkhan58
10K Followers 401 Following CEO Esstee Financial Services London. U.K. email: [email protected]🇵🇸🇳🇴🇵�.. @ShahlaGondal
30K Followers 944 Following Wants to be remembered as a positive minded person to make this world a better place ‼️Education, Energy and Environment❣️ https://t.co/7AVuLAc3clSalman Khan @FrankfurtPK
68K Followers 23K Following Keen interest in Science and Technology, Geo-politics, Economics, peace and prosperity of South Asian region. RTs ≠ Endorsements #SaveOurAmmars #IK101Malik Kaleem @MalikKaleempti
3K Followers 3K FollowingVaqas Butt @ButtVaqas
58K Followers 16K Following Blue Ticker On Politics | Verified On Political Activism | #BehindYouSkipper #SpacesHostTahseen Khan✍🏻 @BalochKhan3
3K Followers 79 Following Smile you are on my wall 😊.I bleed green 🇵🇰 .Entrepreneur, Talk about business & Starts-up Project Manager & Telecom expert .Junaid Yousaf Sheikh @Psigho
49K Followers 294 Following Business-man/Opinionated/Spokesperson/Humanitarian/Pakistani 🇵🇰/Viva Palestine 🇵🇸/Israel is Criminalاَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــهُ "اَنِّىۡ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ• میں مبتلائے اذیت ہوں اور تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے (سورۃ الانبیاء،٨٣) 🤲❤️
پوچھا ہے ہم سے آپ نے , کـتنے خراب ہیں جتنا جہاں خراب ہے ___اتنے خراب ہیں !! اچھے بھی لوگ میرے قبیلے میں ہیں مـگــر میں اُن کا سربراہ ہوں___جتنے خراب ہیں 🤘
جرنیلوں /ججوں کی توہین کابل کیا کسی اور محکمہ کے ملازمین کے تحفظ کا بل بنا کبھی ہزاروں سرکاری محکموں میں سے دو مقدس گاؤں کا انتخاب ایک مقدس گائے اصلی حاکم ہے اور دوسری مقدس گاۓ اسکی راکھیل جو اسکے ہر جرم کو تحفظ دیتی ہے۔ ۵۷سال تباہی کرکے بھی نہیں سلجھے
خدا بُزدل اور بے حس لوگوں کی ظالموں کے خلاف دعائیں قبول نہیں کرتا -کیونکہ خدا نظامِ ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا کہتا ھے۰
@Official_QAS @CMShehbaz قاسم شاہ صاحب انتظار کر لو قیامت کا تب تمہیں بھی پتا چل جائے گا شہباز شریف اصل میں پاکستان کے لئے فکر مند ہے کہ ڈرامے کر رہا ہے شہباز شریف کے لئے دنیا میں ہی انصاف چاہیے اور عمران خان کو قیامت کا انتظار کرنا چاہیے یہی مطلب تھا نہ آپکا ۔
پاکستان کا بہترین وزیراعظم کون؟؟؟ #Pakistan
روس، یوکرین جنگ میں اب تک دونوں ممالک کے درجنوں جرنیل ہلاک ہوچکے ہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جہاں کبھی کوئی جرنیل کسی جنگ یا دہشتگردی کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید نہیں ہوا۔ جب بھی مرا، عام سپاہی یا جونئیر افسر ہی مرا۔
باجوہ کے PTI پر احسانات ہیں —پرویز الہی باجوہ کے احسانات: • 2018 الیکشن میں PTI کی جیتی جا رہی سیٹوں کو RTS بند کروا کر صبح ہروا دیا تاکہ PTI کو اتحادیوں کے ذریعے کنٹرول میں رکھا جا سکے۔ • اعظم سواتی نے جب RTS ناکامی کی تحقیق کرنا چاہی تو اپنے بندے بھجوا کر1/11👇
Shoulders and Neck basic massage as per Chinese recipe
این آر او ٹو مکمل ہو رہا ہے پاکستانیوں۔ گواہ رہنا سہولت کار آج بھی وہی ہیں جو ہمیشہ اس مافیا کو سپورٹ کرتے رہے۔
کیااللہ اورپیارے حبیب صلی الله عليه وسلم سے جنگ کر کےہم ترقی اور خوشحالی حاصل کر سکتے ہیں ،سودکاخاتمہ مشکل ہےمگرکوشش توکریں
تین وجہ سے خان قبول نہیں ۱-وہ خوداری کی بات کرتا ہےاور کہتا ہےکلمہ طیبہ غیرت دیتا ہے۔جبکہ نیوٹرل لیبرل پاکستان چاہتے ہیں ۲-وہ علاقائی ممالک سے تعلق بڑھانا اورامریکہ سے برابری کی تعلقات جبکہ نیوٹرل امریکی غلامی ۳۔وہ نیوٹرل کی نہیں مانتایہ انہیں بلکل پسند نہیں جسکا اظہار کیا جاچکا
وہ تو تمہیں دینے کے بہانے ڈھونڈتا ہے، پھر تم اس سے مانگتے ہوئے کیوں تھک گئے ہو؟ یہ ٹھوکریں تو معجزوں کی دین ہوتی ہیں یہ زخم اس کے ایک کُنّ سے بھر جائیں گے۔ اس نے تمہیں نصیب کے جھمیلے میں اِس لیے ڈال رکھا ہے تا کے تم جان سکو کے دُعائیں اس نے بے وجہ نہیں بنائیں۔
تم اُسے خوش کر کے تو دیکھو جو تمہیں خوش کرنے میں لگا رہتا ہے، تم اُسکے سامنے سر جھکا کر تو دیکھو وہ سارے معجزے تمہارے قدموں میں لے آئے گا۔ اور ایسا تو کُچھ بھی نہیں جو اُس کے کُنّ کے بعد بھی نہ ہو سکے۔♥️
#وہ_کون_تھا جو کہتا تھا یونیورسٹی جا کر پڑھنا نہیں پڑتا🤣
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے #copied @OfficialDGISPR 🙄😶🤟👽 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
قومی سلامتی کمیٹی نے امپورٹڈ وزیر اعظم کی موجودگی میں مراسلے کی حقیقت اور بدترین بیرونی مداخلت کی تصدیق کر دی۔ ہن آرام اے۔۔
اگر آپکو وزیراعظم کا لگایا وزیراعلٰی پسند نہیں ہے تو آپ سیاسی عمل میں کُود پڑیںگے اگر وہ وزیراعلٰی نہیں بدل رہ تو آپ اسکو وزارتِ عظمٰی سے ہٹا کر اس پہ ایک ضمانت پہ رہا شخص کو وزیراعظم اور ضمانت پہ رہا شخص کو وزیراعلٰی بنا دینگے؟ کافی مضحکہ خیز منطق ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور