پورا ملک معصوم بچی کے ساتھ ناروا سلوک ہونے پر افسردہ ہے لیکن ڈی جی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس میجر جنرل عدنان آصف جاہ شاد اور ڈپٹی ڈی جی بریگیڈیئر صلاح الدین ایوبی مکمل خاموش ہیں
پورا ملک معصوم بچی کے ساتھ ناروا سلوک ہونے پر افسردہ ہے لیکن ڈی جی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس میجر جنرل عدنان آصف جاہ شاد اور ڈپٹی ڈی جی بریگیڈیئر صلاح الدین ایوبی مکمل خاموش ہیں https://t.co/EaBBLKdI1Z
@AmirSaeedAbbasi کوئ اتنا بغیرت کیسے ہو سکتا ہے ۔۔ بٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں 😥😥
@AmirSaeedAbbasi @SdqJaan یہ لوگ اپنے آپ کو خدا سمجھتے ہیں۔۔ مگر خدا ایک ہے۔ وہی ان کو پٹخ دے گا۔
@AmirSaeedAbbasi @SdqJaan یہ انکی اپنی بیٹی ہوتی تو پھر انکی چیخیں نکلنی تھیں
@AmirSaeedAbbasi @SdqJaan ہمیں دل ہی نہیں کرتا پاکستان میں آنے کا ۔ اب اللہ ہماری لاش بھی ایسے ملک میں نہ لائے ۔ تف ہے ایسے ملک کے اداروں پر ۔ اللہ تباہ برباد کرے ایسے ملک کے اداروں کو۔
@AmirSaeedAbbasi y bghairat sb wardi walo k krtot hain
@AmirSaeedAbbasi کیوں کے یہ حرامی جو ہیں اسلیئے چپ ہیں
@AmirSaeedAbbasi @SdqJaan LANAT ho in sab per
@AmirSaeedAbbasi Ap apni toe khol k sunyn to apko Pata chal jae ga ASF ny apna response dia h6
@AmirSaeedAbbasi یہ بےغیرت شراب میں دھت پڑے ہوں گے،ان کو کیا بلڈی سولین کی پرواہ
@AmirSaeedAbbasi انک نام جو صلاح الدین ایوبی ہے بھئی یروشلم پر حملے کی پلاننگ میں مصروف ہونگے آپ بھی حد کرتے ہیں بھئی ۔۔۔۔۔