پاکستان دنیا کے ان بدقسمت ممالک میں شامل ہے جہاں تاریخ کا پہیہ الٹا گھمایا جا رہا ہے۔۔۔ وہ مسترد شدہ جنہیں تاریخ کے کوڑا دان میں ہونا چاہیے تھا انہیں عوام کے سروں پر مسلط کردیا گیا ہے۔ عوامی تنقید، بے چینی اور نظام و اداروں پر عدم اعتماد بجا ہے۔
@AmirZia1 But unfortunately no one is here to listen 22 M people voices.. where should we go.. to whom should we request. CJP, army chief or establishment = mafias
@AmirZia1 پہلے بندہ جعلی ڈگریوں والے شعیب شیخ کا دلال ھو ۔ پھر اوپر سے عمرانڈو بھی ھو تو تجزیوں کا خود اندازہ لگالیں لال ھے تم سب کی 🟥🟥🟥 ھے عمرانڈو !
@AmirZia1 آمر ضیا کی سوچ اور نظریہ ابھی تک زندا ہے۔ حالانکہ وہ خود تاریخ کے کوڑادان میں ہے۔
@AmirZia1 خود دیکھ لیں ان کرپٹ سہولتکاروں کی بدولت ملک اگے کی بجائے پیچھے 2011-12 جب پی پی پی کی حکومت اور بدترین لوڈشیڈنگ ہوتی تھی وہیں پہنچا کہ نہیں ۔ بس یہ ایسے کرپٹ سہولتکار اگر نہ ہوتے تو اج اس ملک کا حال بھی سوئٹزرلینڈ یا جرمنی جیسا ہوتا
@AmirZia1 پاکستان دُنیا کا بدقسمت مُلک ہے جہاں فحش ویب سائٹ چلانے اور جعلی ڈگریاں بیچنے والے شعیب شیخ کا نوکر “مُبینہ “ صحافی عامر ضیا اب قوم کو “تاریخ کے کوڑے دان” دکھائے گا! لکھ دی لعنت تیرے جمن والے تے 🖐
@AmirZia1 Laanat Ho Aisey Dimagh Sey Faarigh TajziaNigaron Par..,,,,Yeh Kanjar Zabardasti Impose Kia Gaya Iss Nain Mulk Barbad Kia,, Aur Jo Asal Electin Jeetey They aur Mulk Ko Taraqi Dey Rahey They, Woh Wapis Aaa gaey to Tum Jaiseu Yahudi Agenton Ko takleef Ho Gaee!!
@AmirZia1 تاريخ کا پہئیہ اگست 2018 ميں آر ٹی ايس کو بند کر کے گھمايا گيا تھا اور قومی اور صوبائی اسمبليوں کی ساٹھ نشستيں ايسی تھيں جہاں منسوخ شدہ ووٹ ہا ر اور جيت کے مارجن سے زيادہ تھے اور يہ تمام نشستيں مسلم ليگ ن کی تھيں پنجاب ميں اکٽريت کے باوجود ن ليگ کو حکومت نہيں بنانے دی گئ الٹاپہيہ
@AmirZia1 اگر زرا سا اور غور سے دیکھیں تو یہ بدقسمتی اتفاقیہ نہیں بلکہ بڑی محنت سے تخلیق کی گئ ہے۔ تاریخ کے کوڑے دان میں جنہیں ہونا چاہئے تھا وہ صرف اسلئے حکمران ہیں کہ انہوں نے دو اداروں میں سرمایہ لگایا جو اب بے تحاشہ منافع دے رہے ہیں یعنی عدلیہ اور میڈیا۔ فوج کا کردار سب کے سامنے ہے