رانا ثناء اللہ نے منشیات کا کاروبار کرنے کا اعتراف کرلیا (اے این ایف) راناثناءاللہ کے ساتھ عام قیدیوں جیسا سلوک کیا گیا اور اعتراف ہو گیا رانا صاحب کا رزلٹ دیکھ کر نوازشریف اور ذرداری صاحب کو بھی عام قیدیوں کی طرح رکھنے کا حکومتی کیس مذید مضبوط ہو گیا ہے
@AnwarLodhi The question is whether he will change his statement at the court?
@AnwarLodhi اب کہاں ہیں وہ ضمیر فروش لفافے جو اِنکے حق میں زمین آسمان ایک کر رکھا تھا میں تو کہتا ہوں ایسے لفافوں کو جن جن لفافوں نے انہیں بےگناہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی اِنکے ساتھ پھانسیوں پر لٹکا دیا جائے 😡😡😡
@AnwarLodhi ٹی وی اور اے سی نکلنے دیں جناب پھر دیکھیں ویسے خادم رضوی والا سیل بھی استعمال کیا جاسکتا ہے پھر ریکوری میں پُھرتیاں دیکھے گا پاکستان ۔۔
@AnwarLodhi وزیراعظم @ImranKhanPTI لاہور اور مضافات میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیں اور @OmarAyubKhan تنبیہ کریں اور لیسکو سے پٹواریوں کا خاتمہ کرنے میں ہی حکومت کی عافیت ہے۔@Dr_FirdousPTI
@AnwarLodhi اسکے بنا تو کوئی چارہ ھی نہیں رھا، ایک پاگل ھاتھنی چھوڑی وہ ریاست کی واٹ لگانے پر تلی سب کا علاج ھے مرچوں والا ڈنڈا
@AnwarLodhi امید ہے اب وہ عدالت میں جا کر سیاسی بیان نہیں دے گا! @alishahid99
@AnwarLodhi قید بامشقت ہو گی جب تب تو دو دن کے اندر اندر سب کچھ ماننے کو تیار ہو جاٸیں یہ سب چور
@AnwarLodhi بس ن لیگ کو اب بھی سپورٹ کرنے والوں پر لعنت ہے