ملے اِس میں لوگ رواں دواں ، کوئی بے وفا کوئی با وفا
کٹی عُمر اپنی یہاں وھاں ، کہیں دل لگا کہیں نہیں لگا
کوئی خُواب ایسا بھی ھے یہاں ، جسے دیکھ سکتے ھوں دیر تک
کسی دائمی شبِ وصل کا ، کسی مستقل غمِ یار کا
وہ جو اِس جہاں سے گزر گئے ، کسی اور شہر میں زندہ ھیں
کوئی ایسا شہر ضرور ھے
وہ جو اپنا یار تھا دیر کا ، کسی اور شہر میں جا بسا
کوئی شخص اُس کے مکان میں کسی اور شہر کا آ بسا
یہی آنا جانا ھے زندگی ، کہیں دوستی کہیں اجنبی
یہی رشتہ کارِ حیات ھے ، کبھی قُرب کا ، کبھی دُور کا“
جھونپڑیوں میں ہر اک تلخی پیدا ہوتے مل جاتی ہے
اسی لئے تو وقت سے پہلے طفل سیانے ہو جاتے ہیں
موسم عشق کی آہٹ سے ہر ایک چیز بدل جاتی ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں دن دیوانے ہو جاتے ہیں
دنیا کے اس شور نے امجد کیا کیا ہم سے چھین لیا ہے
خود سے بات کیے بھی اب تو کئی زمانے ہو جاتے ہیں
ہر پل دھیان میں بسنے والے لوگ افسانے ہو جاتے ہیں
آنکھیں بوڑھی ہو جاتی ہیں خواب پرانے ہو جاتے ہیں
ساری بات تعلق والی جذبوں کی سچائی تک ہے
میل دلوں میں آ جاۓ تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں
منظر منظر کھل اٹھتی ہے پیراہن کی قوس قزح
🌼 امجد اسلام امجد🌼
8K Followers 213 Followingوظائف السعودية حساب يهتم بنشر الوظائف الشاغرة للرجال والنساء السعوديين في القطاع العام والخاص.. | حساباتنا الأخرى @SaudiNews - @SaudiCars ..
90K Followers 33K Followingحساب مختص بنشر الوظائف العسكرية والحكومية ونتائج القبول. تحديث جديد الوظائف الحكومية في السعودية، (حساب غير رسمي ولا يتبع لأي جهة حكومية)
1.9M Followers 7 Following#عيشها المنصة الرسمية للفعاليات الترفيهية في المملكة العربية السعودية - إحدى مبادرات الهيئة العامة للترفيه @GEA_SA | لتحميل التطبيق https://t.co/D8638GoAmr
5K Followers 1K FollowingGet the latest Saudi Arabia news and updates on politics, economy, culture, and more. Stay informed with real-time headlines from across the Kingdom.
5K Followers 1 FollowingSaudi Arabia News.Net covers the nation including major cities Riyadh, Mecca, and Jeddah. Focuses also on the Gulf and in particular the GCC countries.
86K Followers 66K FollowingFan of si-fi, comics, children's books & all things creative. Love relaxing daily at home with a good book and a coffee while searching for my next adventure..
28K Followers 6K FollowingHealthy empowers prime nutrition, fitness, beauty & wellness. Transform your body. Fuel abundance. Have fun. Life is a sport. Play to win at https://t.co/5x0u2xEmpq