غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا، میں نے تجھے کھویا نہیں جانتا ہوں ایک ایسےشخص کو میں بھی منیر غم سے پتھــر ہو گیا لیکن ڪبھی رویا نہیـں (منیر نیازی)
7
11
31
914
1