پنڈی تیار ہو جاؤ. کپتان آ رہا ہے 26 نومبر کو اور اس کے ساتھ پاکستان ا رہا ہے .#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
@Asad_Umar سر پنڈی پنجاب میں ہے، پنجاب میں آپ کی حکومت ہے، یہاں آپ کس کو تیار رہنے کا کہ رہے یہں؟
@Asad_Umar تو ریہن دے، ۱۵ ھزار بندہ نئیں نکلدا تے چولاں سنو !
@Asad_Umar سڑکیں بند نہ کرنا، جتنے دن چاہے قیام کرنا۔
@Asad_Umar اللہ تعالٰی ، عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
@Asad_Umar ملک کو بربادی کی طرف دھکیل کر شریف خاندان عیاشیوں میں مگن ہے
@Asad_Umar عورتیں ، بچے ، بوڑھے اور جوان سب اپنے لیڈر کو خوش آمدید کہنے کیلئے حاضر ہوں گے۔ انشاء اللہ
@Asad_Umar Good luck. As far as your assembly is peaceful and discilined and its not creating obstruction for general public movement you are most welcome otherwise......
@Asad_Umar مطلب تڑی لگا رہے ہو؟ پنڈی تو ہر وقت ہر لمحہ تیار ہی نہیں بلکہ الرٹ بھی رہتا ہے جناب؟ اور پھر پورا ملک پنڈی کے ساتھ کھڑا ہے، آپ کس پنڈی کی بات کر رہے ہو؟