ایک دن یہ SHO بھی اسی طرح ذلیل ہوگا، اس نے میرے چار ماہ کے بچے کو سارا دن ماں کے بغیر گھر میں اکیلا چھوڑ دیا تھا اور مجھے اس پر بلیک میل کیا تھا کہ بچے کو تب تک ماں سے نہیں ملنے دوں گا جب تک میری بات نہیں مانتے، تمہاری پوری فیملی پر منشیات کی FIR درج کر دوں گا۔ اللہ سننے والا ہے
@Asifspeaks2 May Allah show mercy on all us Forgive, forget and move forward
@Asifspeaks2 سور اور کتے اپس میں لڑ پڑے۔ دیکھتے ہیں بڑا کتا اب سوروں کے خلاف FIR درج کرتا ہے کہ نہیں۔ یا سور کتوں کا فوجی ٹرائل کرتے ہیں کے نہیں۔9مئی کو تو بڑا تڑکا لگاتے ہیں دونوں۔ غلیظہ اور دوسروں ٹاوٹوں کی صفائیاں بھی سننے والی ہوں گی۔ ایک ٹکٹ چار چار شو😂😂@OfficialDGISPR
@Asifspeaks2 یار میں تو سن کر ہی عجیب سی ہوگئی ہوں تمہارے معصوم بچے کا سن کر ۔۔۔۔۔تنپاری طرح ہزاروں آہیں سسکیاں بدعائیں لگی ہیں سب سامنے آئیں گی اللہ کے انصاف پر یقین ہے پورا
@Asifspeaks2 اللہ اس ظالم اور دہشتگرد SHO کو جہنم واصل کرے آمین
@Asifspeaks2 Name shame and social boycott with them their families
@Asifspeaks2 @Karwaa_Saach بھائی اللہ آپکو صبر پے استقامت رکھے اور مکافات عمل ہو رہا ہے