اسمبلیوں کی خریدوفروخت کی بات پر پی پی قیادت کا سیخ پا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ۔ کچے کے ڈاکوؤں کی بات ہو یا انتخابات میں خرید فروخت کی ،پی پی قیادت کی اچھل کود سے لگتا ہے کہ وہ بھی شریک جرم ہے ۔ کنڈی صاحب بلوچستان اور سندھ اسمبلی کے بارے میں زرداری صاحب آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں ۔ پارٹی ترجمان اتنا بےخبر حیرانگی ہے ؟ سندھ میں پی پی کے وزیر کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ مہیا کرتے ہیں ۔ پی پی سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کار جبکہ مرکز میں ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے ۔ پی پی پی کی الیکشن میں جیت کچے کے پولنگ اسٹیشنوں کی مرہون منت ہے ۔ کنڈی صاحب پیپلز پارٹی کے کم تحریک انصاف کے زیادہ ترجمان بن چکے ہیں ۔ گنڈا پور اور کنڈی کو مولانا فضل الرحمان خوابوں میں نظر آتے ہیں ۔ زرداری صاحب نوٹس لیں کنڈی ہماری تحریک کا رخ آپکی طرف موڑنا چاہتا ہے ۔
@AslamGhauriJUI پی پی جتنا بھی الیکشن جیتا آج تک یہ سب کچے کے ڈاکوؤں کے بل بوتے پر جیتتے ہیں ان کی اپنا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے
@AslamGhauriJUI سر یہ بات سرعام ہو گئی ہے سندھ کے گلیوں میں محلوں میں ہوٹلوں میں بازاروں میں محفلوں میں کہ پی پی کو اقتدار فوج نے دیا ہے اس کنڈی کے لیے شرم کا مقام ڈوب کے مرے کنڈی کے ساتھ ان کا چیئرمین بلاول زرداری جو اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹ کر اقتدار میں آیا ہے @Fkkundi1 @BBhuttoZardari
@AslamGhauriJUI اقتدار کے مزے یہ لوگ اسی طرح لوٹتے ہیں چوروں اور ڈاکوؤں کی پشت پناہی انکا وطیرہ بن چکا ہیں
@AslamGhauriJUI غوری صاحب آپ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر اپنا موقف بیان کیا کریں ٹوئٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا