جیکب آباد 60کروڑ سے زائد کی سالانہ بجٹ رکھنے والی جمس ہسپتال میں مریضوں کو ادویات نہ ملنے کی شکایات،ڈاکٹر کی تجویز کردہ6میں سے صرف ایک سیرپ دیکر ٹرخا دیا گیا احتجاج،بی او جی ممبران سے ذمہ داری ادا کرنے کا مطالبہ
0
0
0
9
0