Az Bukhari @AzBukhari4
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 zindabad facebook.com Islamabad, Pakistan Joined April 2022-
Tweets3K
-
Followers228
-
Following1K
-
Likes3K
ایک بائیس گریڈ کا آفیسر جس کو ہمارا آئین ہی سیاست میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا وہ کیسے فیصلہ کر سکتا ہےکہ ملک کےلئے کیا بہتر ہے اور کیا نہیں، آج ملک جس بدترین حال میں ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھا-
بریکنگ نیوز 🚨: سانحہ ڈی چوک پر ہونے والی ریاستی بربریت پر انٹرنینشل میڈیا کی رپورٹ 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
مفتی منیب الرحمان فرماتے ہیں کہ شمع جونیجو کے عیبوں پر پردہ ڈالیں کیونکہ خواتین کی عزت کا خیال رکھنا چائیے ۔ بات بالکل درست ہے، لیکن یہ پردہ صرف شمع جونیجو کے عیبوں پر ڈالنا ہے باقی پی ٹی آئی کی خواتین کو چاہے جیلوں میں ڈالیں یا ان پر عدت جیسے شرمناک کیس بنائیں مفتی صاھب آخر میں سب کو قبر میں جانا ہے وہاں یہ لوگ بچانے نہیں آئین گے ۔ #INDvPAK
پاکستان کوبچانے کے لئے پنجاب میں بیداری بہت ضروری ہے،اہل پنجاب کوآگے آنا ہوگا اور کراچی،سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور پورے ملک میں جہاں جہاں ظلم کیاجارہاہے اس ظلم کو ظلم کہنا ہوگا۔ #ہمارا_مقدر_17ستمبر 1992ء میں جب ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن جاری تھا، اس کے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جارہا تھا، انہیں جیلوں سے نکال نکال کر ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگے ہوئےکارکنوں کو سفاکی سے گولیاں مار مارکرشہید کیاجاتا تھااوراسے پولیس مقابلہ قرار دیا جاتا تھا، اخبارات میں شہ سرخیال لگتی تھیں کہ ایم کیوایم کے دہشت گردمارے گئے توپنجاب کے لوگ خوش ہوتےتھے، تالیاں بجاتے تھے کہ ایم کیوایم والے ملک دشمن ہیں، ان کو مارا جارہاہےبہت اچھاہے۔ میں اللہ سے دعاکرتا تھاکہ اے اللہ کچھ ایساکردے کہ پنجاب کے لوگوں کی آنکھیں کھلیں اور وہ حقائق کو سمجھ سکیں۔خدا نے ایسا کیا کہ جب 8مئی کوعمران خان کوعدالت کے کمرے سے گرفتار کیا گیا اور9مئی کے واقعات کے بعد پنجاب بھرمیں جب پی ٹی آئی والوں کی گرفتاریاں کی گئیں اوران کے خلاف 9مئی کے جھوٹے مقدمات قائم کئےگئے، انہیں دہشت گرد قرار دیا گیا تو انہیں فوج کی ایجنسیوں کی زیادتیوں کااحساس ہوا اوراب پنجاب اور پختونخوا سےتعلق رکھنے والے افراد ٹک ٹاک پر آکرمجھ سے معذرت کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ الطاف بھائی ہمیں آپ کے خلاف بہت گمراہ کیاگیاتھا، ہم آپ سے شرمندہ ہیں ۔ 9مئی کاواقعہ اہل پنجاب کے لئے قدرت کی طر ف سے ایک سبق ہے۔ اگر9مئی کے واقعے سے پنجاب کے تمام لوگ بیدار نہیں ہوئے اور یہ عدالتیں جواس وقت بوٹوں تلے دبی ہوئی ہیں،انہیں آزاد کرنے کے لئے باہرنہیں نکلے تو یہ باقیماندہ ملک ٹوٹ جائے گا۔ اگرملک کو قائم رکھناہےتوعمران خان کورہاکرناہوگا، بلوچ لاپتہ افراد اورتمام لاپتہ افراد کوبازیاب کرناہوگا، کے پی کے میں ڈرون حملوں کاتواتر کےساتھ بمباری کاسلسلہ بند کرناہوگا۔ پاکستان کوقائم رکھناہے تو 8 فروری 2024ء کےالیکشن کوکالعدم قراردیکر ری الیکشن کرانےہوں گے، یہ نہیں کہ عمران خان کو جیل میں رکھ کرالیکشن کرائیں،جیل کےتالے توڑنے ہوں گے، تمام سیاسی قیدی چھوڑنے ہوں گے، لاپتہ افراد کوبازیاب کرناہوگا،عوام کی حقیقی حمایت رکھنے والی تمام جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے، آزادانہ ماحول میں کرائے گئے الیکشن میں عوام جس کوووٹ دیں اسے حکومت بنانے کی اجازت دینی ہوگی۔اگر فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کرے اورآئین وقانون کے تحت قائم ہونے والی منتخب حکومت کے ماتحت ہوتو پھر فوج ہمیں بھی بہت پیاری ہوگی اور پھر ملک میں امن واستحکام ہوگا اور ملک میں حقیقی معنوں میں جمہوریت قائم ہوگی۔ جب عدالتیں بھی اگرانصاف فراہم نہیں کریں گی توپاکستان میں انصاف کانظام کیسے قائم ہوگا؟ جس ملک میں انصاف کا نظام قائم نہیں ہوتا تووہ ملک کبھی قائم نہیں رہتے اورپارہ پارہ ہوجایاکرتے ہیں۔ پاکستان کو اگر قائم رکھناہے توملک میں انصاف کانظام قائم کرناہوگا، سب کو برابر کا شہری سمجھناہوگا اور حق مانگنے والوں کوانصاف دیناہوگا۔ بلوچوں کی بغاوت بھی ایک ہی صورت میں ختم ہوسکتی ہے کہ تمام لاپتہ بلوچوں کوبازیاب کرایاجائے، بلوچستان کی تمام تر معدنیات پر بلوچ عوام کے حق کو تسلیم کیاجائے،اسی طرح سے خیبرپختونخوا کی معدنیات پر خیبرپختونخواکاحق تسلیم کیاجائے، پنجاب کی معدنیات پرپنجاب کے عوام کاحق ہے، سندھ کی معدنیات پر سندھ کے عوام کاحق ہے۔ انصاف کانظام قائم کیجئے۔ یادرکھئے آپ یہ سب کریں گے تو سب آپ کی واہ واہ کریں گے، پاکستان خوشحال ہوگا، پاکستان مضبوط ہوگا، ہرآدمی چین سے سوئے گا، چین سے اٹھے گا، جگہ جگہ پیار کے نغمے ہوں گے، سب ملکے گائیں گے کہ ہم ایک ہیں…ہم ایک ہیں…ہم ایک ہیں۔ الطاف حسین لندن میں سالگرہ کے اجتماع سے خطاب 27ستمبر2025
میموری فریش کر لیں اور یہ بھی سمجھنے کی کوشش کریں کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سے ایسے لوگوں کو کیوں سائیڈ لائن کر کے دونوں جماعتوں کا ڈی این اے تبدیل کر دیا گیا۔ اگر کسی کو وجہ سمجھ آ جائے تو ہمارے نالج میں بھی اضافہ کر دیجئے گا۔
اہم اعلان 📢 نقالوں سے ہوشیار 🚨 متحدہ قومی موومنٹ کے نام پر ذاتی مفادات کے لیۓ دہندہ کرنےوالے نوسر بازوں سے ہوشیار رہیں! اصلی ایم کیو ایم ایک ہی ہے جسکے بانی و قائد جناب الطاف حسین ہیں. مظلوم قومیتوں سے گزارش ہے #مخبر_قومی_موومنٹ نامی گروہ کے جھانسے میں نہیں آئیں۔ شکریہ
بچے من کے سچے! دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان عمران خان زندہ باد #حقیقی_آزادی_کی_تحریک
انقلابی خدیجہ شاہ 🔥 بغیر عہدے کے, عمران خان کی بہنوں کے ساتھ گرمی, سردی ہر حال میں آڈیالہ موجود رہتی ہے, قومی سلام 🫡
عرب کے بادشاہوں کی نظریں جس پر تھم جائیں وہ ہے میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی اور تم سمجھتے ہو دو چار سال میں لوگوں اس قلندر کو بھول جائیں گے -
یاررررر ایمان سے کیا بہادر لیڈر ہے عمران خان ❤️🔥 #حقیقی_آزادی_کی_تحریک
رسولِ پاک ﷺ نے اپنے خطوط میں آنے والے حالات کی پیشگی اطلاع دے کر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ ظلم کے نظام کو ختم کریں اور امن کی راہ اختیار کریں- تاریخی واقعہ.
”جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، یہ میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان🔥❤️ #حقیقی_آزادی_کی_تحریک
کیاپاکستان آزاد ہے؟ پاکستان 14 اگست 1947ء کو قائم ہوا۔لیکن آج بھی یہ سوال موجود ہے کہ 78 برس گزر جانے کے باوجود بھی کیاپاکستان حقیقی معنوں میں ایک آزادملک ہے؟ کیاپاکستان اپنےفیصلے کرنے میں آزاد ہے؟ کیاپاکستان کا نظام حکومت آزاد ہے؟ کیا پاکستان کی نچلی عدالتوں سے لیکرسپریم کورٹ تک کی اعلیٰ ترین عدالتیں اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں؟ کیا پاکستان کی عدالت، سیاست، صحافت، معیشت، کوئی ادارہ، کوئی چیز بھی آزاد ہے؟ پاکستان کہنےکوآزاد ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان آج بھی سپرطاقتوں کاغلام ہے۔جب پاکستان کو آج تک حقیقی آزادی میسر نہیں آئی توپھر ہم کس آزادی کا جشن منارہے ہیں؟ تاریخی حقیقت یہ ہےکہ موجودہ پاکستان کے جن جاگیرداروں، وڈیروں نے برصغیر کی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والے حریت پسندوں کو دبانے اور کچلنے کےلئے انگریزوں کا ساتھ دیا، انہیں انعام کے طورپرپاکستان حوالے کردیا گیا۔لیکن یہ اختیارنہیں دیاکہ ہم اپنے ملک کی پالیسی بناسکیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی بھی باہرسے بن کر آتی ہے،قوانین بھی باہر کی مرضی ومنشا کے بنتے ہیں، حتیٰ کہ ہمارے قوانین اور تعزیرات تک وہی چل رہی ہیں جوانگریزوں نے بنائے تھے۔پاکستان پر آج بھی کالےانگریزوں کاراج ہے۔ دوقومی نظریہ کی حقیقت : وزیراعظم میاں شہبازشریف نے جشن آزادی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ قیام پاکستان دوقومی نظریہ کی فتح تھی۔ میرا وزیراعظم سے سوال ہے کہ دوقومی نظریہ کے نام پربرصغیرکے مسلمانوں کو یہ بتایاگیا تھاکہ ہندوستان میں ہندو الگ اورمسلمان الگ ہیں، مسلمانوں کامذہب، رہن سہن سب کچھ ہندوؤں سےالگ ہے، ہندو اکثریت میں ہیں اورمسلمان اقلیت میں ہیں، انگریزوں کے چلےجانے کے بعد مسلمان ہندوؤں کے غلام بن جائیں گے لہٰذا برصغیرکے مسلمانوں کے لئےایک علیحدہ وطن ہوناچاہیے۔میرا سوال ہےکہ جب پاکستان دوقومی نظریہ کی بنیاد پربرصغیرکے تمام مسلمانوں کے لئے وجود میں آیاتھا تو کیا دو قومی نظریہ کی بنیادپر پاکستان میں ہندوستان کےتمام مسلمانوں کو بسایا گیا؟ کیا پاکستان برصغیر کے تمام مسلمانوں کےلئے سائبان بن سکا؟ موجودہ پاکستان کی آبادی سے زیادہ مسلمان آج بھی انڈیا میں رہتے ہیں، پھر انہیں پاکستان میں آنےکیوں نہیں دیا گیا؟ ان پر پاکستان کی سرحدیں کیوں بند کردی گئیں؟ کیا یہ عمل دوقومی نظریہ کی روح کے خلاف نہیں؟ کیا یہ عمل کرکے ہندوستان کے مسلم اقلیتی صوبوں کے مسلمانوں کے ساتھ دھوکہ نہیں کیا گیا؟ اگر مذہب کی بنیاد پر ہندو اور مسلمان دو قومیں تھیں توپھر بنگالی قوم نےکیسے جنم لے لیا؟ دوقوموں سے تین قومیں کیسے ہوگئیں؟ بنگلہ دیش کیسے وجود میں آگیا؟ کیا ان حقائق کی روشنی میں میرا یہ کہناغلط ہےکہ دوقومی نظریہ کی بنیاد پر ہندوستان کے مسلم اقلیتی صوبوں کے مسلمانوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا؟ میں اس بارے میں ملک کے تمام مؤرخین اوردانشوروں سے مناظرہ کرنے کے لئے تیارہوں۔ مہاجروں کےساتھ غیروں ساسلوک کیوں؟: قیام پاکستان کے بعد ہندوستان سے ہجرت کرکے آنےوالے مہاجروں کو دل سے قبول نہیں کیاگیا،ان کی حب الوطنی کو ہمیشہ مشکوک سمجھاگیا، ان کے ساتھ ناانصافیاں کی گئیں، پاکستان بنانے کےلئے قربانیاں دینے اور پاکستان کا ڈھانچہ کھڑا کرنےکےلئے رات دن محنت کرنے والے مہاجروں کو بعد مں دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر باہر پھینک دیا گیا اورپاکستان پر انگریزوں کے نمک خوار جاگیرداروں، وڈیروں اور اشرافیہ نےقبضہ کرلیا۔ نیرنگی ء سیاست دوراں تودیکھئے منزل انہیں ملی جوشریکِ سفرنہ تھے محصورپاکستانی: مشرقی پاکستان میں آباد مہاجرجنہیں بہاری کہا جاتا ہے، انہوں نے 1971ء میں پاکستان کو بچانے کےلئے فوج کا ساتھ دیا لیکن مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیشن بن جانے پرہتھیار ڈالنےوالی پاکستان کے 90ہزار فوجی انڈیا کی قید میں دوسال رہنےکے بعد وطن واپس آگئے لیکن پاکستان کو بچانے کے لئے فوج کے ساتھ ملکر قربانیاں دینے والے مہاجر 54 برس گزرجانے کے باوجودآج تک بنگلہ دیش کے ریڈ کراس کے کیمپوں میں محصور ہیں اور کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں۔ میں سوال کرتاہوں کہ ان محصور پاکستانیوں کوآج تک وطن واپس کیوں نہیں لایاگیا؟ کیااسلئے کہ وہ مہاجر ہیں؟ کیاپاکستان کےلئے دومرتبہ اپنا سب کچھ قربان کردینے والے ان محصورین کا پاکستان پر کوئی حق نہیں؟ کیا یہ سوال اٹھانا ملک دشمنی ہے؟ کیااپناحق مانگنا ملک دشمنی ہے؟ کیامہاجروں کوہر شعبے میں نظرانداز کردینا، ان کے ساتھ دوسرے تیسرے درجےکے شہریوں جیسا سلوک کرنااوراپناحق مانگنے پر انہیں ریاستی مظالم کانشانہ بنانادرست اورجائز ہے؟ مہاجروں کی نئی نسل کوسوچناہوگاکہ کیا یہ سب کچھ حقائق نہیں ہیں؟ کیاان حقائق پر خاموشی اختیار کرلینا چاہیے یا ان ناانصافیوں اورزیادتیوں کےخلاف جدوجہد کرناچاہیے؟ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 297ویں فکری نشست سے خطاب 13اگست 2025
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
Salman Khan @FrankfurtPK
85K Followers 23K Following Keen interest in Science and Technology, Geo-politics, Economics, peace and prosperity of South Asian region. RTs ≠ Endorsements #SaveOurAmmars #IK101
syed @iftikhar5285
2K Followers 3K Following
raza @razao62z
0 Followers 22 Following
Safdar Khan b @SafdarKhan29374
94 Followers 270 Following
Tarda @TardaBB7Z
103 Followers 2K Following
Hassan Bangash @HassanBangashy
869 Followers 914 Following Overseas Pakistani | Kurram Bangash | poetry lover | IK❤️ الحمدللہ
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎�... @MuhammadAzamSEO
4K Followers 5K Following 𝑻𝒐𝒑-𝑹𝒂𝒕𝒆𝒅 𝑺𝑬𝑶 𝑬𝒙𝒑𝒆𝒓𝒕 | 10+ Years in Technical, Local & Semantic SEO | GEO & AEO | Keyword & Content Strategist | Helping Brands Win on Google.
R S Thakar @AH131434538805
1K Followers 5K Following Love Pakistan،MNS and PMLN طاقت تمہارا حق ھے ، ھماری طاقت الحق ھے
shahid ayub raja @darhal786
51 Followers 941 Following love islam, Dreamers #Naya Pakistan #PTI supporter @ImranKhanPTI
Muhammad Haleemⁱᴾ... @muhammadHalee15
820 Followers 3K Following A humble patriot Pakistani, who believes in humanity and universalism
RK Niazi @Rushda807
807 Followers 798 Following #عمران خان ہماری ریڈ لائن #عمران خان میرا جنون #میرا جینا مرنا عمران کے لیے
Usman Choudhry @usmannnchoudhry
855 Followers 2K Following Just a Hogwarts boi, Livin’ in Muggle world !💫 🇬🇧 🇵🇰
𝕾𝖆𝖗𝖙𝖆�... @Sartaj_fazal
33K Followers 29K Following 🌹#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین 🥀🌹🌹🥀 یااللّٰہ ہم تیری عبادت کرتے ھیں۔ اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🌹 ۔
Abdul Basit @AbdulBa64976639
402 Followers 670 Following PhD doctor: i am a PhD doctor and i am interested to know molecular diversity in fungus based on TRs sequences
M Raheem kakar @mraheemkakar733
26 Followers 286 Following President Pakistan Tehreek-e-Insaf District Quetta
Umar Farooq Ch® @Umarfarooqch108
2K Followers 3K Following || Muslim❤ || || Pakistani🇵🇰 || || Social & Youth Activist ||
Naveed Ullah 🇵🇰 @NaveedUllah99
4K Followers 4K Following 💯💯💯 Follow me get follow Back ///درویش ⏳️پاکستان میرا عشق میرا جنوں🇵🇰 جھوٹے، منافق اور پاکستان یااسلام سے نام نہاد پیار کرنے والے فالو نہ کریں شکریہ❗️
Fatima PTI @FatimaPTI_IK
320K Followers 32K Following My leader Imran Khan #PTI #PakArmy #PakistanZindabad RTs are not endorsement ..... Backup @RukhsanaaPTI
کمزور آدمی�... @safiullahniazi5
5K Followers 5K Following Pakistani. Hate on demand. Self Employed. From 47 to form 47. Analytical. Interest in Poetry. اللہ کا کمزور بندہ
Khizar @KhizarSahi_2
5K Followers 5K Following #Pakistan's freedom, humanity, equal rights and justice
PTI Tiger🇵🇰🇵... @MaharHasnain786
6K Followers 6K Following Pakistan Tehreek-e-Insaf |Proud to be a Pakistani |Social Media activest| ساڈا عشق سرائیکستان
shairni Kaptaan ki @1sarz_
62K Followers 34K Following motivated,fighter, determined, have done MBA in Banking & finance..PTI❤️
Mama PTI @mama_pti
2K Followers 2K Following Pls support my friend YouTube۔ channel https://t.co/gYrSsoVF4O
❤️🇵🇰تار�... @tarar_4
49K Followers 47K Following میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں https://t.co/xdJHYc4BJf میں صرف پاکستانی ہوں میری کوئی پارٹی نہیں
ام قاسم @UmmQasim1984
17K Followers 15K Following Finance Professional, Education from Southeastern University & Stanford University, USA.
در نایاب @Gul_e_Afroz
74K Followers 69K Following
ذیلدار @ZaildarOnline
74K Followers 70K Following دلِ ناداں میرے نزدیک نا آنا کہا تھا نا نگاہوں سے میری نظریں بچانا کہا تھا نا
GHUMMAN 🇵🇰 @Ghuman_PTI
119K Followers 34K Following An Entrepreneur by Profession. A Mensch by nature. A Patriot by heart & a ResponsibleCitizen by Action. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
𝗦𝗔𝗥𝗞𝗔�... @Murshid_Jii
8K Followers 3K Following 𝗦𝗨𝗟𝗧𝗔𝗡 👑 | 𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗚𝗿𝗶𝘀𝗲 | 𝗠𝘆𝘀𝘁𝗲𝗿𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗗𝗶𝗰𝘁𝗮𝘁𝗼𝗿 | 𝗖𝗗𝗣-𝟏𝟏𝟎 🇵🇰🇬🇧| 𝗛𝗲𝗮𝗱 𝗼𝗳 𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗦𝗔𝗥𝗞𝗔𝗥 & 𝗠𝗞𝟎𝟕🦅
Deeba Mirza🇯🇵 @deebaaliahmad
2K Followers 3K Following Masters in English Literature ,online Digital Business owner, Sekai Trading Co.,Ltd, Sekai Marriage Bureau,Study Visa,Business Start up Visa( Japan )
Mr Rumi (✊ #KRBT ا... @CivisResistere
28K Followers 7K Following Life is about taking right decision even U lose. Same goes for standing with right person.If U cant stand with righteous then U are coward #MillionMarchPakistan
kamran @3b18097968f84be
313 Followers 908 Following IK supporter somewhere in space.... am not a sort of big mind but got my ass stick to the work that makes me hardwork...
Anjum Choudhry @AnjumChoudhry3
2K Followers 3K Following
تقدیر لالہ @taqdir_ali4
2K Followers 1K Following
bushra @Bushrakhan85
2K Followers 879 Following Strongly supported Khan's Ideology True leader of the Nation.(No more double standard ) .Make improvements, not excuses .
محمد احمد @TariqMa02279443
2K Followers 4K Following دین ملک وقوم اور انسانیت دنیا کے 8 اربوں لوگوں کے لئے ☮️ امن کا سفیر فالو کریں اور 💯 فالو بیک لیں شکریہ
Iqbal @asifmai
80 Followers 449 Following
Imran Riaz Khan @ImranRiazKhan
6.4M Followers 659 Following Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
Imran Khan @ImranKhanPTI
20.6M Followers 0 Following Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan
Adil Raja @soldierspeaks
1.7M Followers 551 Following A Soldier Turned Journalist: @NUJofficial @NUJ_LFB | Parrhesiast | @IHRF_English | https://t.co/TaM0QRVoKC
Siddique Jan @SdqJaan
2.5M Followers 43K Following Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion
Sabir Shakir @ARYSabirShakir
3.9M Followers 575 Following Journalist/anchor https://t.co/wtZwCCkrAx https://t.co/JdJY5Kf6OG https://t.co/u3WYAKEFXR https://t.co/2QzoI3Mh92
Asad Umar @Asad_Umar
9.2M Followers 14 Following former corporate CEO, former secretary general PTI and former federal minister
Qasim Khan Suri @QasimKhanSuri
2.7M Followers 422 Following Imran Khan Ka Sipahi. Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan.
Maleeha Hashmey @MaleehaHashmey
2.0M Followers 66 Following Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Ihtisham Ul Haq @iihtishamm
1.6M Followers 553 Following Journalist | Journalism from London school of journalism | Master’s in Social Media Alum (@UniWestminster), NEWS, CURRENT AFFAIRS, SPORTS, Cricket 🏏
Haqeeqat TV @Haqeeqat_TV
989K Followers 11K Following OFFICIAL ACCOUNT / Haqeeqat TV is the fastest growing YouTube Channel of Pakistan.
Arif Hameed Bhatti @arifhameed15
2.6M Followers 214 Following Senior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.
Dr. Shahbaz GiLL @SHABAZGIL
4.7M Followers 43 Following PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|
Moonis Elahi @MoonisElahi
1.0M Followers 883 Following
Ali Muhammad Khan @Ali_MuhammadPTI
4.3M Followers 1 Following SON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے MNA, Former State Minister Pakistan, Member PTI. Advocate, Civil Engineer, BSc Computer Science.
Orya Maqbool Jan @OryaMaqboolJan
1.5M Followers 184 Following https://t.co/SifsWNcWAb [email protected]
Jameel Farooqui @FarooquiJameel
1.6M Followers 509 Following Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶
Anwar Lodhi @AnwarLodhi
2.5M Followers 998 Following Journalist II Educationist II Political Commentator
ریان بن حزا�... @shrkt_alqabdh
34K Followers 139 Following رجل أعمال سعودي #احب_فعل الخير والسعادة والأمل في قلوب أبناء مملكتنا الحبيبة مستمر مع الأمير الوليد بن طلال آل سعود والاستثمار في شركة المملكة القابضة
🅰🆂🅷🅻🅴�... @Merepakistani_O
7K Followers 5K Following Scientist & Mathematician | Aesthete | Globetrotter | Advocate for IK Politics 🌹🌹🌹Voicing truth | Demanding justice | ✊ True establishment of 🇵🇰 — (IK SMT)
Geet @Peaceful248
21K Followers 2K Following
free world @americandesi376
1K Followers 766 Following Nothing is complete. Trying to be better every day do u ?
Ahmad Noorani @Ahmad_Noorani
614K Followers 197 Following a journalist . . . . . . . Share: [email protected] Keep resisting even when the odds are against you.
Hassan Zaib @HassanbZaib
59K Followers 38 Following
مسلم ورلڈ ل�... @MWLorg_Ur
1.0M Followers 7 Following عالمی تنظیم جس کے ارکان تمام اسلامی ممالک ومسالک سے ہیں۔مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں واقع ہے۔اسلام کی حقیقت کو واضح اور اقوام کے مابین دوستی کے فروغ کےلئے کوشاں ہے۔
Aleema khan @ikhan_17
65K Followers 63 Following "This is an unofficial fan/informational account. Not managed by or affiliated with Aleema Khan. All posts/tweets are my own responsibility
Sajid AI @AIwithSajid
196K Followers 6K Following AI Creator | AI Tools & Resources Exploring AI tools, trends & creative workflows 🤖 DM for Paid Promotion 📩 [email protected]
shahid ayub raja @darhal786
51 Followers 941 Following love islam, Dreamers #Naya Pakistan #PTI supporter @ImranKhanPTI
Dr Shabeer @ShabeerPhD
241K Followers 276 Following Educationist | Economist |💯 Financial Analyst | 📈Forex & Crypto Trader | Researcher | 📚PhD | Gold Medalist😍
love is life 💞 @Pak804khan
127 Followers 116 Following
Muhammad Haleemⁱᴾ... @muhammadHalee15
820 Followers 3K Following A humble patriot Pakistani, who believes in humanity and universalism
Sahibzada Hamid Raza @_SahibzadaHamid
187K Followers 6 Following Chairman SIC, Ex Chairman National Assembly Standing Committee On Human Rights , MNA , Chairman Quran Board and Muttahidda Ulama Board Punjab, Politician
Saira PTI @SairaPTI45
87K Followers 1K Following 💚♻(ربنا آتِنا في الدُنيا حَسنة وفي الآخرةِ حَسنة وقنا عذاب النار)💚♻ 🤲🕋
Independent Urdu @indyurdu
376K Followers 23 Following انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK
Crypto Oracle @Sana_ShahUk
129K Followers 25K Following Crypto Oracle 📈 Digital Asset Research & Market Intelligence Helping serious projects scale with data, strategy and conviction 📥 Partnerships @okx
Dilawar Baig IK Soldi... @iksoldier_
52K Followers 7K Following Politician PTI Ticket Holder PP-35 Sialkot
Zane Calder @Zane_Calder
239K Followers 31K Following Blockchain thought leader | Crypto Strategist 🔎| Actionable Trading Signals📊| DM for collab📥 | Partner of @Justice4waddles 🤝
HUM News @humnewspakistan
491K Followers 13 Following Official Twitter account of #HUMNews, a Pakistani Urdu news channel and part of Hum Network.
Amjad Nawaz @AmjadNawazUSA
82K Followers 204 Following Businessman, Analyst, Poet, Writer, Political & Social Activist, Farmer President PTI USA, Chief Coordinator PTI NY USA.
Green TV Entertainmen... @Greentvpakistan
405K Followers 6 Following Green TV Entertainment aims to revolutionise the Entertainment industry in Pakistan. Follow @GreenTvPakistan for more updates! #GreenEntertainment
Tanveer Awan @hTanveerAwan
185K Followers 853 Following Journalist | Political Reporter | Online News Agency | Blogger | Writer | ex Dunya News | Ummat
Hasnain Ghaznavi @hasnainghaznavi
18K Followers 144 Following Poet | Writer Crafting thoughts into words 🩶
Senator Dr. Zarqa Tai... @drzarqa
40K Followers 1K Following Senator | Chairperson SFC on Devolution | AestheticPhysician | Lucky Mom; passionate about special people, women empowerment & Kashmir.
Mohsin Abbas Dharsi @mohsindharsi
57 Followers 193 Following Aviation Professional, motivational speaker, Pakistan historian, Economic planner
Taylor Hersom @TaylorHersom
29K Followers 366 Following The Millennial CISO | Building Cybersecurity Companies for the 99% | Tweets and threads about cybersecurity in your personal life and your business!
Mr Alan Official @CryptoAlanReal
74K Followers 14K Following Crypto Enthusiast • Trader • NFA • DYOR • DM for Discussions.
Mashal Yousafzai🇵�... @AkMashal
135K Followers 345 Following Senator/Former minister Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow . Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰
Rafi @RafiCryptoX
4K Followers 264 Following Alpha Trader 𓃵 - Technical & Fundamental Analyst - Calling Upcoming Gainers - Inquiries: https://t.co/AcQs91KuAS
Bill Gates @BillGates
65.1M Followers 570 Following Sharing things I'm learning through my foundation work and other interests.
Joe Biden @JoeBiden
37.9M Followers 48 Following Husband to @DrBiden, proud father, grandfather, and great grandfather.
Abdul Basit @AbdulBa64976639
402 Followers 670 Following PhD doctor: i am a PhD doctor and i am interested to know molecular diversity in fungus based on TRs sequences
𝕾𝖆𝖗𝖙𝖆�... @Sartaj_fazal
33K Followers 29K Following 🌹#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین 🥀🌹🌹🥀 یااللّٰہ ہم تیری عبادت کرتے ھیں۔ اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🌹 ۔




































