معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے سائنس و آئی ٹی علی راشد نے ”سمجھ بھی، سیفٹی بھی“ پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ اقدام نوجوانوں کو آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل ذمہ داری کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
@sindhinfodepart
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے محکمہ انسانی حقوق، راجیویر سنگھ سوڈھا نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ Shevolution پروگرام میں شرکت کی۔یہ پروگرام خواتین کو بااختیار بنانے، انٹرپرینیورشپ کے فروغ اور خواتین کے لیے کاروباری مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے ایک اہم اقدام ہے۔راجیویر سنگھ سوڈھا نے خواتین کی ترقی، معاشی خودمختاری اور مساوی مواقع کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا۔
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے انسانی حقوق راجیویر سنگھ سوڈھا نے کراچی میں منعقدہ Shevolution پروگرام میں شرکت کی، جہاں خواتین کو بااختیار بنانے اور کاروباری مواقع کے فروغ پر زور دیا گیا۔
@sindhinfodepart
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں سرسوں، تل اور کینولا کی کاشت میں اضافہ زرعی ترقی کی مثبت علامت ہے۔ مقامی پیداوار میں اضافے سے کسانوں کی آمدنی بڑھے گی اور خوردنی تیل کی درآمدات میں کمی آئے گی۔
@sharjeelinam@sindhinfodepart
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں سرسوں، تل اور کینولا کی کاشت میں اضافہ زرعی ترقی کی مثبت علامت ہے۔ مقامی پیداوار میں اضافے سے کسانوں کی آمدنی بڑھے گی اور خوردنی تیل کی درآمدات میں کمی آئے گی۔
@sharjeelinam@sindhinfodepart
ترجمان سندھ حکومت سکھ دیو ہیمنانی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کسی ایک سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا قومی مسئلہ ہے۔ سندھ حکومت یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تمام طے شدہ سرگرمیاں منعقد کرے گی۔
@sindhinfodepart@MuneezayMoeen
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا,
@rawalsharjeel@sharjeelinam
ترجمان سندھ حکومت سیدہ تحسین عابدی نے کہا کہ 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور عالمی برادری کو ان کے حقِ خودارادیت کی یاد دہانی کرانے کا دن ہے۔
@sindhinfodepart@MuneezayMoeen
ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ عبداللہ بلوچ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا ہے۔ یومِ سیاہ کے موقع پر سندھ حکومت اور عوام کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کریں گے۔
@sindhinfodepart
ترجمان سندھ حکومت سمعیتا افضل سید کے مطابق 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی کی قیادت میں پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد تک ریلی نکالی جائے گی، جس کا مقصد کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔
@sindhinfodepart
Jam Chakro’s first engineered sanitary landfill marks a new chapter in Karachi’s waste management, promoting environmental protection, reduced methane emissions, and a cleaner, more sustainable future for Sindh.
#SindhSetsNewStandards#JamChakroGreenRevolution@sindhinfodepart
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کے یومِ سیاہ کے حوالے سے حکومت سندھ نے مختلف پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ کل پورے صوبے میں یومِ سیاہ منایا جائے گا اور مختلف احتجاجی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ سمجھتی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ لڑا اور کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بین الاقوامی فورمز پر کشمیر کے لیے آواز اٹھائی ہے۔
ترجمان سندھ حکومت سکھ دیو ہیمنانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جو کلیم کرتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا لیکن وہ سب سے بڑی فاشسٹ رجیم ہے۔ سندھ حکومت کل جو بھی ایکٹیویٹیز ساری پلانڈ ہیں، وہ کیری آؤٹ کریں گی، سندھ کے عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کسی ایک سیاسی جماعت کا نہیں، بلکہ ایک قومی مسئلہ ہے۔
ترجمان سندھ حکومت سیدہ تحسین عابدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کا دن صرف سوگ کا دن نہیں، بلکہ عالمی اداروں اور تنظیموں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کا دن بھی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہر پلیٹ فارم پر کشمیر کا مقدمہ اٹھایا ہے اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی ہے۔
ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ عبداللہ بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب نے بین الاقوامی فورمز پر جس بھرپور انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑا ہے کشمیر کے کاز کے لیے اتنی مضبوط آواز شاید ہی کسی اور نے بلند کی ہو۔ کل یومِ سیاہ (Black Day) کے موقع پر سندھ حکومت اور عوام بھرپور طریقے سے احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ کشمیری عوام تنہا نہیں ہیں بلکہ سندھ اور پاکستان کا ہر شہری ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
316 Followers 4K FollowingA gossip column insinuates your relationship is no longer purely professional. There's something deeper going on between the two of you...Would that alarm you?
530 Followers 2K FollowingProud Supporters of Syed Nasir Hussain Shah ✊
Voice of the people, symbol of service & development 💚
#SaeenNasirShah | #PPP | #AwamiLeader
238 Followers 4K FollowingAccount 💻 manager 💯🏦 Expert in trading 📈Fx bitcoin mining investor 📉 make 💵R12,000 with a minimum of R 1, 000 in less than 24 hours .DM ME TO GET STARTED
55 Followers 73 FollowingNo competition, only ambition ✨
Social Activist | Voice of People ✊🏻
Loving Soul ♥️ | Struggle is My identity
Hyderabad | Serving | Humanity 🥀
10K Followers 5K Following@mediapppdigital Co-odinator Hyderabad,and Ppp Worker
Ps60 NA 218 Qasimabad Hyd
i love Bhuttoizm
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
1K Followers 8K FollowingEx.Amin Maktab | Influencer | Business | Gaming | RJ | Brand Ambassador to Pakistan | King of Lahore And Sialkot | Politician's Join PPP
238 Followers 4K FollowingAccount 💻 manager 💯🏦 Expert in trading 📈Fx bitcoin mining investor 📉 make 💵R12,000 with a minimum of R 1, 000 in less than 24 hours .DM ME TO GET STARTED