Shame on PTI.
@BBhuttoZardari Chairman Bilawal Bhutto has the vision, passion, and commitment to lead Pakistan into a bright future. We need young blood like him to lead the country! 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
The National Assembly's resolutions regarding Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto and Gaza were crucial expressions of solidarity with oppressed communities worldwide. PTI's opposition to these resolutions is deeply concerning, as it undermines the principles of democracy and human rights. Such actions set a troubling precedent and fail to reflect the values of compassion and justice that should guide our nation's policies.
یوتھیئوں کی اسمبلی میں جہالت۔ کل ایک دلچسپ صورت حال اسمبلی میں پیدا ہوئ، جو مگر غیر متوقع ہر گز نہیں تھی، کیونکہ کچھ جاہل لونڈے لپاڑے اسمبلی میں پہنچے ہیں، جنہیں صرف طوطے کی طرح، بند دماغوں کو پڑھائے گئے، غلامی کی طرز ہر صرف فسادی شور و غوغا پر مشتمل اسباق ہی رٹائے گئے تھے۔ اس لیئے کل جیسے ہی حکومت نے غزہ پر مظالم کی قرار داد پیش کی، تو اپوزیشن کی طرف سے جاہل ارکان اسمبلی نے وہی طرز غلامی جاری رکھتے ہویے، قرارداد کے متن اور اس کے الفاظ کی طرف سے کان بند کرتے ہوئے، اپنے بند دماغوں میں انسٹال روبوٹ پروگرام کی طرح نو نو کا شور مچا کر اسرایئلی مظالم کی حمایت کر دی اور یوں نہ صرف اپنی جہالت کو ایکسپوز کیا، بلکہ یہ بھی بتا دیا کہ ان سے کسی سوچ و بچار اور عقل و شعور کی بنیاد پر کسی کنٹری بیوشن کی امید رکھنا ، مرغے سے انڈوں کی توقع رکھنے کے مترادف ہو گی۔ وہ تو خیر بھلا ہوا ، عامر ڈوگر کا، جو شرمندگی مٹانے کے لیئے، خاندان میں بچوں کی بدتمیزی پر کسی کھسیائے بزرگ کی طرح، اندھوں میں کانے راجے کی طرح ، لونڈوں لپاڑوں کی طرف مڑا، اور پنجابی میں کہا، "انھی دے ایو، ہر گل اچ رولا نیئ پایئدا ۔ کدی کسی پیو دی سنڑ وی لیئا کرو۔" ( اندھوں کی اولادو، ہر بات میں شور بلا نہیں کرتے، کبھی کسی باپ کی سن بھی لیا کرو) پھر جا کر قرار داد پاس ہوئ
@BBhuttoZardari PTI has hired pro-israel lobbyists in US. They have got mutual interest over there.
@BBhuttoZardari Ashamed of their behavior .😪
@BBhuttoZardari Absolutely first they said no then they said Yes after speaker told them it’s about Palestine shameless PTI cult
@BBhuttoZardari I don't know what PTI followers use as their recreational drug .. but it's the right one I need to "experience" for once before I die