مریم نواز کے پروٹوکول کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین کو پنجاب حکومت نے 50 لاکھ روپے کی رقم کا چیک پیش کیا ہے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/3dm8tbur #DialogueUrdu #Young #Man #killed #MaryamNawaz #Car #lakhs #Family #PunjabGovernment #Protocol
0
0
0
11
0
Download Image