بشری بی بی پر پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلے کرنے پر کرپشن کی کہانیاں بنائی گئیں FIR میں نامزد احمد عزیز تارڑ کو ڈی جی PR اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب لگایا گیا ہے تاکہ وہ مریم اورنگزیب لی 150 ملین کی منظوری دیں جو Channel 7 کو ادا کئے جائیں کیونکہ سابق DGPR نے انکار کردیا تھا
مُسلم لیگ ن ازل سے کرپٹ جماعت ہے۔جسکا بانی کرپٹ ہو اُس کے عام رہنما سے کیا توقع کی جا سکتی۔لیکن ہم اُمید کرتے PTI کے دور حکومت میں پنجاب میں جو غلطیاں کی گئی وہ مستقبل میں نہیں دوہرائی جایئں گی۔ھزاروں ورکر جیلوں میں درجنوں شہید ہوۓ جن لوگوں نے ٹرانسفر پوسٹنگ سے پیسہ بنایا وہ آج پر سکون ذندگی گزار رہے۔
@Engr_Naveed111 بشریٰ بی بی پر کیس بنایا گیا کہ بزدار دور میں احمد عزیز تارڑ سے پیسے وصول کر کے تعیناتی کی گئی (ایف آئی آر، اینٹی کرپشن)۔ احمد عزیز تارڑ کو اب مریم حکومت نے سیکرٹری لگایا۔ کیا یہ افسر پاک صاف ہو گئے ہیں یا پہلے والا کیس جھوٹا تھا یا اب بھی پیسے لے کر تعیناتی ہوئی؟ @pmln_org
@Engr_Naveed111 @ShandanaGulzar کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے