@ZardSi افغانڈوز کو بالکل بھی اس چیز کا اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان والے اتنی تیزی سے ان کی تشریف پر لتر لگائیں گے۔اب وہ روتے جا رہے ہیں اور پڑھتے جا رہے ہیں اور ان کو کچھ سمجھ نہیں ا رہا کہ کیا کرنا ہے۔باہر چلا ائے گی ساری انویسٹمنٹ پاکستان اہستہ اہستہ انشاءاللہ تباہ کر دے گا۔
جب انہوں نے دیکھا کہ پاکستان نے دشت گرد کیمپ کو بھرپور طریقے سے تباہ کر دیا ہے تو وہاں سے ایک فون ہندوستان کی ریاست کو بھی گیا جس میں یہ بتایا گیا کہ اپ کی مکمل انویسٹمنٹ جو ابھی آپ کر رہے تھے، افغانستان میں مکمل تباہ ہو چکی ہے ۔
#kabul#کابل#pakarmy
افغانستان جو
400 لوگوں کی موت اتنا پریشان و حیران ہیں انہوں نے میں منصوبہ بنایا ہے کہ ان چار سو لوگ کو ایک اجتماعی قبر بنا کے اس میں ڈال دیا گیا ہے کیونکہ ابھی تک کسی میڈیا والے میڈیا پرسن کو کسی نیوز چینل کو کوئی جنازہ کوئی خبر کوئی میتیں نظر نہیں ائیں
🚨🇵🇰 بریکنگ
پاکستان نے کامیابی کے ساتھ مرکزی کابل میں افغان طالبان کی وزارتِ دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق طالبان کی کچھ اعلیٰ قیادت اسی وزارتِ دفاع کی عمارت میں چھپی ہوئی تھی، کیونکہ انہیں یقین تھا کہ اس مقام کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔
کوئی بھی دہشت گرد ٹھکانہ اب محفوظ نہیں رہے گا!!
Pakistan just bombed the Taliban HQ in Kabul but the echo chambers are drooling propaganda of killing civilians is another reminder Pakistan has hit them hard and International media has come to rescue these terrorists. Now we see who is at who's payroll.
Pakistan Zindabad..
کابل حملوں میں 200+ طالبان انٹیلی جنس افسران ہلاک
این آر ایف ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حملوں میں طالبان کی جی ڈی آئی کے سینکڑوں اہلکار ہلاک — مگر طالبان میڈیا مردوں کو "نشئی" اور "دہشت گرد" بتا کر اصل نقصان چھپانے میں مصروف ہے۔
#NRF#Pakistan#taliban#kabul
123K Followers 0 FollowingCommentary account, News, International Relation, Satire & Humor only. Not affiliated with the real Putin or Russian Government.
222K Followers 270 FollowingPSF is an independent think tank run by an international team of researchers, delivering the intelligence you need to make informed decisions on geopolitics.