76 سال بعد ہمیں ایک ایسا لیڈر میسر آیا جس نے اسطبلشمنٹ کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔۔ اب ہمیں صرف اس گرتی ہوئی دیوار کو مل کر ایک دھکا دینا ہے۔۔ #NowOrNever @DrNasarShahid #releaseImranKhan
1
3
4
24
0
Download Image
@livano089 @DrNasarShahid ظلم کیخلاف کھڑے ہونے کیلئے، ہمت، حوصلہ اور کردار کی پختگی درکار ہے، جو صرف ایمان سے آتی ہے۔ ہم سب کو بھی اپنا محاسبہ کرنا ہو گا۔ اگر اللہ پہ ایمان کامل ہو تو پھر کسی طاقت سے ڈر نہیں لگتا۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #NowOrNever