زمین ساری فوجیوں کی چوکیاں نگل گئیں جو پیار بچ گیا تھا خُونی سرحدوں نے کھا لیا بڑے عظیم لوگ تھے جو قتل کر دیئے گئے بہت پڑھے لکھے ہووں کو جاہلوں نے کھا لیا ہمارے کھیلنے کی عُمر کارخانوں میں کٹی ہمارے بچپنوں کو گھر کی غربتوں نے کھا لیا
2
2
13
0
1