جمہوریت کے دعویداروں سے ایک سوال!
جو لوگ ملک میں جمہوریت کے بڑے دعوے کرتے ہیں، کیا انہوں نے کبھی اپنی جماعتوں کے اندر بھی جمہوریت قائم کرنے کے بارے میں سوچا؟
اگر پارٹی کے اندر فیصلے چند افراد یا ایک خاندان تک محدود ہوں، تو ملک میں حقیقی جمہوریت کیسے آئے گی؟
@iqrarulhassan
ہم ایک ایسے پاکستان کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جہاں: • انصاف سب کے لیے یکساں ہو۔ • میرٹ کو ترجیح دی جائے۔ • نوجوانوں کو قیادت کے مواقع ملیں۔ • عام شہری کی آواز ایوانوں تک پہنچے۔ • طاقت کا سرچشمہ صرف اور صرف عوام ہوں۔
یہ صرف ایک تحریک نہیں، بلکہ سوچ کی تبدیلی کا سفر ہے,
آپ ساؤنڈ سسٹم، لائٹس اور کرسیاں روک سکتے ہیں، خواتین سمیت شرکاء کو دھمکا سکتے ہو مگر حق کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتے
عوام راج تحریک ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی آواز ہیں اور ان کے حق کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے
@iqrarulhassan
راولپنڈی میں عوام راج تحریک کے کشمیر کنونشن سے پہلے پولیس کا کریک ڈاؤن۔ ساؤنڈ سسٹم، لائٹ اور کرسیاں لگانے سے روکنے اور خواتین سمیت دیگر شرکاء کو ڈرانے دھمکانے اور ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیوں کے باوجود ہم پہنچے ہیں اور کشمیری بہنوں بھائیوں کے ہم آواز ہیں۔
@iqrarulhassan
آلِ شریف اور زرداری کارپوریشن کبھی نہیں چاہیں گے کہ چھوٹے انتظامی یونٹس بنیں یا بلدیاتی نظام مضبوط ہو۔ پاکستان کو ایسی جماعت چاہیے جو کسی فرد یا خاندان کی نہیں بلکہ عوام کی ہو، جہاں میرٹ، اندرونی جمہوریت اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ہو۔ #عوام_راج@iqrarulhassan
عوام راج تحریک کراچی
عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن صاحب کی لانڈھی آمد پر ایک بچے کی شاعرانہ انداز میں لوگوں کو عوام راج تحریک میں دعوت اور بانی عوام راج تحریک کی دلیری اور بہادری پر کچھ الفاظ نے پروگرام کی رونق بڑھا دی ۔
@iqrarulhassan
میری خواہش ہے کہ پاکستان عوام راج تحریک سے بننے والی جماعت کا چیئرمین بلوچستان کا ایک نوجوان ہو، تاکہ بلوچستان کے مسائل کو بہتر پالیسی سازی، حقیقی نمائندگی اور مقامی قیادت کے ذریعے مؤثر انداز میں حل کیا جا سکے۔
— سید اقرارالحسن
#عوام_راج#بلوچستان#پاکستان@iqrarulhassan
لانڈھی 89، محمد نگر کراچی میں عوام راج تحریک کی کامیاب کارنر میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں کراچی کے مختلف علاقوں سے کارکنان نے شرکت کی۔ میٹنگ میں عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن نے خصوصی شرکت کی۔
#عوام_راج#AwamRaj#Karachi@iqrarulhassan
آج بلوچستان کے مختلف اضلاع کے نمائندگان کے ساتھ اہم آن لائن میٹنگ ہوئی،
بلوچستان میں پاکستان عوام راج تحریک کو مزید منظم، فعال اور مضبوط بنانے اور تحریک کا پیغام گھر گھر، گلی گلی، فرد فرد تک پہنچانے پر مشاورت کی گئی۔
@iqrarulhassan
عوام راج تحریک ملائشیا کے صدر چوہدری زاہد حسین کی لاہور میں عوام راج مرکز آمد۔ تحریک کے اسٹوڈنٹ ونگ کے اجلاس میں شرکت۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیاء میں عوام راج تحریک کے انٹرنیشل چیپٹرز کے قیام پر بریفنگ اور طلباء کی حوصلہ افزائی۔
آئیں پاکستان عوام راج تحریک کا ساتھ دیں انصاف، میرٹ، دیانت اور عوامی خدمت پر مبنی پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
یہ جدوجہد ایک ایسے پاکستان کے لیے ہے جہاں ہر شہری کو برابر کے حقوق، انصاف اور ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
عوام کی طاقت، عوام کا اختیار!
@iqrarulhassan
عوامی راج تحریک پاکستان کے عام لوگوں کی تحریک ہے یہ پاکستان کے متوسط طبقے کے نوجوانوں کی ہے جو پاکستانی کو پھر سے عظیم بنا رہے ہیں رامراج تحریک زندہ باد پاکستان زندہ باد
#عوام_راج_زندہ_باد
تبدیلی صرف نعروں سے نہیں، عوام کی عملی شرکت سے آتی ہے۔
آئیں ایک ایسے پاکستان کے لیے متحد ہوں جہاں فیصلے عوام کی خواہشات کے مطابق ہوں، نہ کہ چند بااثر خاندانوں کی مرضی سے۔
#عوام_راج_زندہ_باد@iqrarulhassan
طاقت چند خاندانوں میں نہیں، بلکہ عوام میں ہے۔
آئیے ایک ایسے نظام کی آواز بنیں جہاں ہر شہری کو برابر کا حق اور نمائندگی ملے۔
#عوام_راج_زندہ_باد@iqrarulhassan
74 Followers 207 Following"عوام کا راج" ✊
ذمہ داری ہم سب کی ہے۔
خلوصِ نیت کے ساتھ ساتھ دیں۔
منیب الرحمن
کارکن #عوام_راج، ضلع سیالکوٹ 🇵🇰
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
1K Followers 8K FollowingEx.Amin Maktab | Influencer | Business | Gaming | RJ | Brand Ambassador to Pakistan | King of Lahore And Sialkot | Politician's Join PPP
107 Followers 625 FollowingI am a socio/political worker...... Proud Pakistani............. Strong believer in Rule of Law. Awaam Raaj is the future of Pakistani youth!
31 Followers 195 Following@AL1XRAZA Pakistan First! 🇵🇰🦅| UNITY☪ | Truth over propaganda | Advocating UNITY among Pakistanis! 𝟕 "The perspectives reflect my personal observations."
107 Followers 625 FollowingI am a socio/political worker...... Proud Pakistani............. Strong believer in Rule of Law. Awaam Raaj is the future of Pakistani youth!
23K Followers 36 FollowingOfficial account of #AwaamRaaj Tehreek #Pakistan. Public service Social justice The voice of the youth For a strong, empowered and prosperous Pakistan.