طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
5K
34K
113K
1.7M
233
Download Image
@HamidMirPAK عمران ریاض خان کے تجزیے کا خلاصہ : نواز شریف کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بدترین دھاندلی کے بعد جو سیٹیں دی ہیں۔ وہ اس قلفی کی طرح ہیں جو تیزی سے پگھل رہی ہے عدالتوں میں پہنچنے تک قلفی ختم ہو جائے گی، تیلا ہاتھ میں رہ جائے گا اس کا پھر جو مرضی استعمال کر لیں !!
@HamidMirPAK آپ سے بہت اختلاف رہا لیکن آپ نے اسوقت حق کا ساتھ دیا سلیوٹ ہے آپکو ۔
@HamidMirPAK حامد میر صاحب بڑے چنگے ہو گئے او کدرے مرن آلے تے نئ