سرائیکی زبان کی مٹھاس دیکھئے کہ اتنی تلخ بات کتنی عاجزی سے بیان کر دی ہے اساں تیڈے ویر، تیڈے یار فوجیا آپڑاں کوں آپ تاں نہ مار فوجیا
@HamidMirPAK اساں تیرے ویر تیڈے یار فوجیا اپنڑا کوں ہنڑ آپ تاں نا نار فوجیا سرائیکی شاعر افکار علوی
@HamidMirPAK کتنی محبت اور کتنا دکھ ہے، سمجھ نہیں آتا ایسا کیا خناس گھس گیا ہے جس نے دماغوں کو پتھر کر دیا ہے۔۔۔ یا پھر واقعی یہ فرعون بن گئے ہیں؟؟
@HamidMirPAK ملک میں انتشار، افراتفری، فساد اور منافرت کی صحافت کہاں کی صحافت ہے؟ پلانٹڈ انٹرویو کر کے مشہور ہونیوالے آج صحافت کے علمبردار بنے بیٹھے۔ فیک نیوز کی فیکٹری چلا رہے ہیں آپ۔۔۔۔
@HamidMirPAK غدار کہا تھا پہلے، ان کو جنہیں نے اپنی ساری زندگی اپ کی حفاظت میں گزار دی۔ اتنے معصوم نہ بنیں یہ "ویر"
@HamidMirPAK یہ فوج ہماری فوج نہیں، بلکہ یہ #تاج_برطانیہ_امریکہ_کے_وفادار_جرنیلوں کی فوج ہے جو انکے مفادات کے تحافظ کے لئے 76 سال سے اس ملک پر قابض ہیں۔ عوام کو یہ بات جتنی جلدی سمجھ میں آجائے بہتر ہے
@HamidMirPAK آپکو موقع چاہیے ہوتأ ہے اپنا لُچ تلنے کے لیے آپ کو بھی اپنا درد ہے جسکا بدلہ آپ ہر موقعے پر لیتے ہیں
@HamidMirPAK افکار علوی سرائیکی میں انقلابی شاعری کے ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر ہیں ، اس نظم پر انہیں بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑا
@HamidMirPAK نہ کریں میر صاحب کیوں ہمارے افکار علوی کو اٹھوانا ہے ؟