سانحہ بہاولنگر پر فارم 45 کے مطابق 892 ووٹوں سے ہاری ہوئی وزیراعلی کا نوٹس اور بڑا فیصلہ: پورے 45 سیکنڈ کی ٹک ٹاک بنائی جائے گی اور گرمیوں کی نئی wardrobe کی رونمائی ہو گی۔
@Hammad_Azhar جیل سے عمران خان صاحب کی نئی تصویر منظر عام پر اگئی ہے یہ تصویر بشرا بی بی کے ساتھ ملاقات کے دوران برائی گئی ہے
@Hammad_Azhar بس کرین آپ ہم کیا فائدہ کتوں نے مار کھائی ہے الحمدللٰہ بہت اچھا لگا رہی بات ٹک ٹاک تو مکہ پاک میں بھی بنائی گئی
@Hammad_Azhar یہ بھی بتائیں وارڈروب کا آرڈر کنیز ادنی حنا بٹ کو دیا گیا ہے کیمرہ مین عسکری والے ہوں گے 😅
@Hammad_Azhar پولیس کا کہنا ہے کہ جو ڈکیت انہوں نے پکڑے تھے وہ بعد میں ایس ایس جی کمانڈوز نکلے۔ اسی پر جھگڑا ہوا۔ توبہ یہ ڈکیتی بھی کرنے لگے
@Hammad_Azhar Unfortunately Punjab is handed over to a group of ticktokers.
یہ ہے ہماری بدمعاش اسٹیبلشمنٹ جسے ہم زمانہ جاہلیت میں اچھا سمجھتے تھے کتنے پاگل تھے ہم جب ملی نغموں پر جھومتے تھے اور ہماری آنکھیں نم ہو جاتی تھی شکریہ خان صاحب آپ نے ہماری آنکھیں کھول دیں سانحہ بہاولنگر پاکستان کی تاریخ میں یادرکھا جائے گا جب اسٹیبلشمنٹ والے بدمعاشوں نے پولیس تھانے میں غیر قانونی بدمعاشی کر ڈالی... پولیس افسر تھانے کی صورتحال بتاتے ہوئے